Damadam.pk
Pistachio_girl's posts | Damadam

Pistachio_girl's posts:

Pistachio_girl
 

jalan nahii thi khof thaa mujh ko
us k judda ho Jane ka
woh jis se has k millta thaa mei Dil mei dar jati thii ☺️☺️

Pistachio_girl
 

وہ کون سی محبت تھی جو میں تمہیں دے نہ سکی
🥀🥀

Pistachio_girl
 

کوئی نہیں نبھاتا بس وقتی Attractions ہوتی ہے ۔۔۔۔۔!!! اور وہ تجسس کے ساتھ ہی ختم ہو جاتی ہے ۔۔۔۔!!! یقین کریں کوئی آپ کے سامنے مر بھی رہا ہو تو کہہ دے مر جاؤ ۔۔۔۔۔۔۔!!! مگر اپنی ذات کو غلطی سے بھی کسی کی ذات کا عادی مت بنائیں ۔۔۔۔۔۔!!! کیونکہ انسان لمحوں میں بدلتے ہیں ۔۔۔!!! اور پھر آپ کے حصے میں صرف خسارے آتے ہیں ۔۔۔۔۔!!!
🙂🙂🥀🥀

Kisi k Dil mei aisy mahobat peda kar k bich raaste mei chora nahii karte 💔🥀😔
P  : Kisi k Dil mei aisy mahobat peda kar k bich raaste mei chora nahii karte 💔🥀😔 - 
Pistachio_girl
 

ہمیں پرندوں سا حساس دل دے کہ درندوں کی بستی میں اُتارا گیا
🍂

Pistachio_girl
 

عورت چاہے کتنی ہی بہادر کیوں نا ہو یا وہ کتنا ہی صبر کرنا جانتی ہو۔ لیکن عورت ایک ایسی نگاہ ضرور چاہتی ہے جو دیکھتے ہی یہ جان لے کہ آنکھیں تھکن سے لال ہیں یا ضبط سے۔
🥺💔

Pistachio_girl
 

مل جائیں گے جگہ جگہ فتنہ مزاج لوگ کوفہ میں ہی فقط نہیں کوفہ مزاج لوگ ہم ہیں خطا شعار ، نہیں قابلِ وفا جا ڈھونڈ لے کہیں سے فرشتہ مزاج لوگ
🙃

Pistachio_girl
 

جانتے ہو سب سے زیادہ تکلیف دہ کیا ہوتا ہے؟ مانوس لہجوں کا بدل جانا جانی پہچانی نگاہوں کا پھر جانا اپنائیت کو اجنبیت کا سفر طے کرتے دیکھنا
🥀💔

Pistachio_girl
 

میں تمہیں اللہ کے سپرد کرتی ہوں جس کے سپرد کی ہوئی امانتیں ضائع نہیں ہوتیں
.....

Pistachio_girl
 

جس نے تمہیں ظلم سکھایا اس کے لیے تالیاں بجاؤ، پھر اسے زور سے تھپڑ مارو، تاکہ وہ جان لے کہ تم نے سیکھ لیا ہے۔"
🌚🥀👋

Pistachio_girl
 

تم کیسا ہم سفر چاہتی ہو؟
یوسف جیسا خوبصورت؟
نہیں اگر اس کے قریب کوئی (غیر عورت) ائے تو وہ کہے "اللہ کی پناہ"

Pistachio_girl
 

loving me is your choice
leaving me is your decision
and I respect it 🤗☺️

Pistachio_girl
 

میری ساتھ مردوں کی چالبازیوں والا معاملہ نہ کر ایسا نہ ہو کہ میں تمھیں عورتوں والا فریب دیکھا دوں۔
🌚🌚

Pistachio_girl
 

ہاے۔
تُم سمجھتے ہو
بِچھڑنا آسان ہے؟؟
نہیں....
ہرگِز نہیں!
زندگی بے رنگ ہو جاتی ہے
اُور۔۔۔۔۔۔۔ آنکھیں "یعقُوب"
🙃🥀

Pistachio_girl
 

لہجے بھی موسموں کی طرح ہوتے ہیں ۔ وقت اور جگہ دیکھ کر بدل جاتے ہیں ۔ اور بعض دفعہ ایک ہی وقت ، ایک ہی جگہ پہ بھی وہ متضاد کیفیات میں سامنے آتے ہیں ۔ جیسے ایک ساتھ دھوپ اور چھایا ہو ۔ جیسے سمندر کے کڑوے اور میٹھے پانی کے درمیان ان دیکھی آڑ ہو۔ اور پھر کڑوا تو کبھی میٹھے سے مل ہی نہیں سکتا ناں 🥀🌚

Pistachio_girl
 

محبتوں میں لوگ ہمیں بدلنا کیوں چاہتے ہیں ؟ کیا دنیا میں ایسا کوئی انسان نہیں جو ہمیں "ہم جیسے ہیں" کی بنیاد پر دل و جاں سے قبول کر سکے ؟

Pistachio_girl
 

لہجے بھی موسموں کی طرح ہوتے ہیں ۔ وقت اور جگہ دیکھ کر بدل جاتے ہیں ۔ اور بعض دفعہ ایک ہی وقت ، ایک ہی جگہ پہ بھی وہ متضاد کیفیات میں سامنے آتے ہیں ۔ جیسے ایک ساتھ دھوپ اور چھایا ہو ۔ جیسے سمندر کے کڑوے اور میٹھے پانی کے درمیان ان دیکھی آڑ ہو۔ اور پھر کڑوا تو کبھی میٹھے سے مل ہی نہیں سکتا ناں
🥀🌚

Pistachio_girl
 

...every time fvrt poetry........💯 زمیں کو عجلت، ہوا کوفرصت، خلا کو لکنت ملی ہوئی ہے ہم احتجاجاً جی رہے ہیں، یا پھر اجازت ملی ہوئی ہے۔ ہماری اوقات کے مطابق ہمارے درجے بنے ہوئے ہیں کسی کو قدرت، کسی کوحسرت، کسی کو قسمت ملی ہوئی ہے۔

Pistachio_girl
 

3 saalo sei ek rule thaa ki kabhi
mehfil nahii banani 😆😆aaj rule toor deya 😎😎

Pistachio_girl
 

اب میں پَوروں پہ گِنوں اور بتاؤں تجھ کو ... یہ بتاؤں کہ فلاں اور فلاں ،، چھوڑ گیا ... اتنی تعداد میں ہیں چھوڑ کے جانے والے ... "یاد رہتا ہی نہیں ،، کون ،، کہاں چھوڑ گیا ... 🖤