اپنی طرف ایک انگلی برداشت کر نہیں سکتے
ہاتھ جن کے سب کے کردار پہ اٹھتے ہیں۔ bitter reality
کنارہ دوسرا دریا کا جیسے
وہ ساتھی ہے مگر محرم نہیں ہے
دوست ملتے ہی نہیں میں کیا کروں
سانپ ملتے ہیں پال لیتی ہوں😏
تعلق ختم کرنے کا اختیار تھا اسے
پر وہ جو بنا رہا تھا وہ بہانے بھی عجیب تھے