Damadam.pk
PrInCe_FahiM_11's posts | Damadam

PrInCe_FahiM_11's posts:

PrInCe_FahiM_11
 

میرا تعلق اس نسل سے ہے جہاں صبح اسکول جانے سے پہلے ایک دو تین کارٹون popy the sailor اور pink panther دیکھا جاتا تھا ۔۔۔
جہاں شام کو چار بجے پی ٹی وی پر "کھل جا سم سم" اور "عینک والا جن" کے لیے سب گلی کے بچے ایک گھر میں جمع ہوجاتے تھے ۔۔۔
جہاں گھر کا سب سے بڑا بچہ ٹی وی کے پاس لیٹ کر پاوں کے انگوٹھے سے چینل چینج کیا کرتا تھا ۔۔۔جب300یا 250 چینل کے بجائے دو یا تین چینل ہوا کرتے تھے ۔۔۔
جہاں صوفے کے گھر بنا کر " گھر گھر" کھیلا کرتے تھے ۔۔۔
میرا تعلق اس نسل سے ہے جب سارے گلی کے بچے جمع ہوکر کرکٹ کھیلا کرتے تھے ۔۔۔ جہاں گھر میں جانے کا آوٹ اور جو پھینکے گا وہی لے کر آئے گا " والا رول ہوا کرتا تھا ۔۔۔
جہاں چھوٹے بچوں کی "ک" " سے "کچی" ہوا کرتی تھی ۔۔۔
جہاں " کھو پہ کھو " کوڑا جمال شاہی "چھپن چھپائی " پکڑن پکڑائی" اور برف پانی کھیلنے

PrInCe_FahiM_11
 

" دُعائے وصل بھی اک روز چھوڑ دی ہم نے
سمجھ گئے تھے کوئی معجزہ نہیں ہوگا"

PrInCe_FahiM_11
 

تُجھ سے بانٹ کے ہر دُکھ آدھا ہو جاتا تھا
اب کے گفتگو کے وہ سلسلے بھی گئے۔

PrInCe_FahiM_11
 

تم سے بچھڑا ہوں تو رویا ہوں وگرنہ کل تک
رونے والوں کو بھی فنکار کہا کرتا تھا

PrInCe_FahiM_11
 

بچھڑنا حل نہیں نکلا ہمارا
مجھے اُس کی اُسے میری پڑی ہے

PrInCe_FahiM_11
 

میرے بخت کو آگ لگ جائے
میرے حصے میں اگر تُو نہیں
🖤

PrInCe_FahiM_11
 

تم پر اُتری ہی نہی ہجر کی اندھی راتیں
تم نے دیکھا ہی نہی "چاند" کا کالا ہونا🩶

PrInCe_FahiM_11
 

تُجھے اُداس کرے گی کیا میری یاد کبھی؟
مُجھے بھی قسم سے ایسا کوئی گُمان نہیں

PrInCe_FahiM_11
 

اتنا بیزار ہے کہ کسی بزمِ مسرت سے نہ بہلے
دل نہیں گویا ہمارے سینے میں عذاب رکھا ہے

PrInCe_FahiM_11
 

- *`تـــم میـــری اذیتـــ کـــی وہ حـــد ہـــو"`*🍂
- *`جســـے مـــیں ســـوچ کـــے رو پـــڑتـــا ہـــوں"`*❤🩹

PrInCe_FahiM_11
 

کوئ تو ہو جو تسلیوں کے حروف دے کر
رگوں میں بہتی اذیتوں کا غرور توڑے

PrInCe_FahiM_11
 

ایک تھے قاۂداعظم جو پاکستان بنا گئے اور ایک میں ہوں کے ایک سہیلی تک نہیں بنا پایا
Happy indeendence day😁😁

PrInCe_FahiM_11
 

میں نے کہا بھی تھا کہ یہاں سے نکل چلیں
اے دل تیرے لحاظ میں مارا گیا ہوں میں

PrInCe_FahiM_11
 

مرشد ہمارے ورثے میں کچھ بھی نہیں
بےموسمی وفات کا دکھ چھوڑ جائیں گے

PrInCe_FahiM_11
 

تری طلب بھی نہ آئی ہمارے حصے میں
کسی کے بخت میں لکھا گیا مکمل تُو

PrInCe_FahiM_11
 

This pain that😒😒 I bare i’ll have till I die

PrInCe_FahiM_11
 

ہم ناراض سمجھتے رہے 😔😔وہ تنگ تھے ہم سے

PrInCe_FahiM_11
 

وہم سا لاحق ہے😥😥 وہ بھی مجھ بن اداس ہوگا

PrInCe_FahiM_11
 

وہ بہت مختصر رہا مجھ میں🥺🥺 آنکھ کھلنے سے، بند ہونے تک

بس بہت ہوگیا🥺
آج سے آنلائن_شاپنگ بند 🫤😒
P  : بس بہت ہوگیا🥺 آج سے آنلائن_شاپنگ بند 🫤😒 -