Damadam.pk
PrInCe_FahiM_11's posts | Damadam

PrInCe_FahiM_11's posts:

PrInCe_FahiM_11
 

رمضان شریف میں 20 روزے تک پاکستانی لوگ آو مدینے چلیں
پہر آخری 10 روزوں میں عید آگئی میرا یار نہیں آیا

PrInCe_FahiM_11
 

ہم فیصلہ نہیں مانیں گے۔ مطمئن پٹواری تسی کدی پیو نو پیو نئی منیا اے تے فر فیصلہ اے۔😂

PrInCe_FahiM_11
 

رات کو پڑوس کے گھر سے اچانک آواز آئی " چور چور
چور " 👣
پٹواری اٹھ کہ بولا🧘
گلاب دیاں پتیاں کڈو میاں صاحب آ گئے۔🤭

PrInCe_FahiM_11
 

وہ جو کہتی تھی مجھے ٹھوکنے کا کوئی انتظام کرو۔۔
آج چیف جسٹس نے ٹھوک دیا پھر 🤣

Funny joke
P  : میں نے عید کے لئے جوتے خرید لیے ہیں اب سوٹ رہ گیا ہے ᥬ😂᭄ ᥬ🤭᭄ - 
PrInCe_FahiM_11
 

Wo jo kbi jan hua krty thy..
Aj anjan bny phrty hen

PrInCe_FahiM_11
 

Apni choriyon sy shikayt krty krty..
Aj phr so gyi wo pagl larki

PrInCe_FahiM_11
 

Uski hasrt bhari nighaen dekh kar..
Me ny fataft samso khtm kar liya😉😄😄

PrInCe_FahiM_11
 

W0 tjhy bhooly hen to tjh par bh lazim hy..
Khaak daal aag laga nam na le yad na kar

اِک تیری کلائی پَکڑنے کے سبب میں نے 
گاؤں میں چُوریوں کا ٹِھیلہ لگا رکھا ہے
P  : اِک تیری کلائی پَکڑنے کے سبب میں نے گاؤں میں چُوریوں کا ٹِھیلہ لگا رکھا ہے - 
Funny joke
P  : کتے کی دم بھی سیدھی ہوگئی, انجیر کا پھول بھی نظر آگیا , اونٹ بھی رکشے میں - 
PrInCe_FahiM_11
 

مجھے 10 لڑکی نے بھائی کہا میں نے برداشت کر لیا،
میں نے ایک لڑکی کو جانو کہا ،مجھے بلاک کر گئ، مجھے انصاف چاہیۓ 😒😞🤭🤗🤗۔

PrInCe_FahiM_11
 

تم نے جلتے دیکھے ہیں جنازے ارمانوں کے🥀🥀
ہم نے کھلِ عام جلایا ہے اپنی خواہشوں کو۔🤐💔

PrInCe_FahiM_11
 

ساری رات فون پر باتیں ، پہلے تجسس کی انتہا ،
ہر میسج پر دل کا دھڑکنا، ماں اگنور، باپ اگنور،
تعلیم اگنور، پھر ملاقاتیں، رنگین نظارے،
پھر لڑائی جھگڑے کی شروعات ،پھر بریک اپ ،پھر پیچ اپ ، دوماہ بعد پھر بریک اپ ، پھر پیچ اپ پھر اداسی کا اشتہار بن کر پھرنا ، لوگوں کو اپنی وفا اور اسکی بےوفائی کے قصے سناتے رہنا، سونے جیسے وقت کو مٹی میں ملا دینا، پہلے جینے مرنے کی قسمیں کھانا اور پھر آخر میں ایک دوسرے کو بد کردار کہہ کر اور گالیاں دے کر راستے الگ کر لینا ۔
سوشل میڈیا پر اس کو
محبت کہتے ہیں۔😭.
👈 کڑوا سچ ✍️

PrInCe_FahiM_11
 

لڑکیاں ایک روزہ رکھنے کے بعد پورا گهنٹہ غور سے شیشہ دیکھتی ہیں کہ پتا چلے نور آیا کہ نئ
😂😂😂😂

PrInCe_FahiM_11
 

دل اگر غیرت مند ہوں تو ✨♦️
اک عورت ہی کل کائنات ہوتی ہے 🌸

PrInCe_FahiM_11
 

افطاری پر بلانے سے محبت اور رزق میں اضافہ ہوتا یے
کوئ سن رہا ہے😒😒

PrInCe_FahiM_11
 

اڑتے اڑتے خبر آئی ہے۔۔
کہ girls ھر نماز کے بعد شادی کی دعا مانگتی ہے🤔🤣😂

PrInCe_FahiM_11
 

ہلال کمیٹی کو رمضان کا چاند نظر نہیں آیا
عمران خان کے خلاف مقدمہ درج😆

Funny joke
P  : Kahn dmd ki nalaik awaaam😆😆 -