Damadam.pk
PrInCe_FahiM_11's posts | Damadam

PrInCe_FahiM_11's posts:

Knowledge Test image
P  : Aqlmnd l0g samny ayen - 
PrInCe_FahiM_11
 

Ramzan ka chand Mubark🌙

PrInCe_FahiM_11
 

فوج کی قدر کرو
اگر یہ فوج نہ ہوتی تو
آج تمہارا حال آسٹریلیا جاپان سوئٹزرلینڈ
اور کینیڈا جیسا ہوتا۔

PrInCe_FahiM_11
 

Im back😊

PrInCe_FahiM_11
 

تیـــرا لہجہ یـــاد کرواتـا ہے
وہ کڑوی دوائیاں بچپن کی

PrInCe_FahiM_11
 

اذیت ___ راس ہے سائیں
جی بھر کے ستایا جائے

PrInCe_FahiM_11
 

پہلا نقصان ہے لڑائی کا
اپنے بازو پے سو رہی ہو گی

PrInCe_FahiM_11
 

عاشقوں کو جائز نہیں کفن دفن
مَریں تو یار کے در پہ پھینک آؤ

PrInCe_FahiM_11
 

ہم خاک ' ہم عاجز ' ہم فقیر '
تـــــم چُنے ہوئے بیمثال پیا '

PrInCe_FahiM_11
 

وہ بس ذہنی عادی تھا میرا.,
بات محبت کی تھی ہی نہیں. 🔥

PrInCe_FahiM_11
 

آ ج کہاں ہو تم؟؟
میری ایک آہ پہ تڑپنے والے

PrInCe_FahiM_11
 

اس کے دروازے پہ دستک تو نہیں دی لیکن
اپنی خاموشیاں دہلیز پہ چھوڑ آیا ہوں..!!

PrInCe_FahiM_11
 

کالے دل، میلے من
سستے شوق حرامی لوگ

PrInCe_FahiM_11
 

تیری وقت گزاری کی گھڑیاں،،..
میری اجاڑ گئیں صدیاں۔۔!!

PrInCe_FahiM_11
 

__💦💔✨🥀__
"وہ بھی دل سے نکل پھینکے ہیں"
"جن کے جانے سے دل نکلتا تھا"🌚
#_____جAنi🥀"

PrInCe_FahiM_11
 

تیری رگ رگ میں عشق دوڑے گا...............!!!!
😻
تیرے بچے مجھ پر جائیں گے.....................!!!!

PrInCe_FahiM_11
 

کمرہ امتحان میں جب پیپر کچھ نا آتا ہو تب بندہ سچے دل سے پڑھای کا عزم کرتا ہے 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

PrInCe_FahiM_11
 

👩سلام کے بہانے جا کر مہمان کی گنتی کرنا بھی پاکستانی lerko kaکا ٹیلنٹ agree ہے🤭🤣😝

PrInCe_FahiM_11
 

فواد چوہدری بچپن سے ہی سائنسدان تھا۔😛😋
چھوٹے موٹے ایٹمی دھماکے تو بِستر میں ہی کر لیتا تھا۔🤣🤣
😂😂😂😂

PrInCe_FahiM_11
 

جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو سارا خاندان کہتاھے مجھ پر گیاھے
وہ جب بڑا ہوتاھے
۔
۔
۔
سب کہتے ہیں پتہ نہی یہ بےغیرت کس پرگیاھے۔۔😛😄