گرل فرينڈ سے بيس ہزار ادھار ليے تھے آج تين سال ہو چکے اس نے بريک اپ کا نام تک نہيں ليا😛😛
ایک فقیر نے آواز لگائی!
بہن روٹی دے دو بابا بھوکا ھے!
اندر سے آواز آئی
تیری بہن میکے گئی ھوئی ھے !
آج تیرا بہنوئی بھی بھوکا ھے!😃😃😂😂
لڑکیاں نیند میں ایسے خراٹے مارتی ہیں
جیسے سڑک پر پرانا ٹریکٹر جارہا ہوں😏
🙈😂😝😁
کل ایک #لڑکی👸نے مجھے
🍴#برتن_دھوتے دیکھ لیا😒💕🙈
آج اسکی #امی👰
#رشتہ💑 لے آٸی😂😜
آج میں دو چاکلیٹ لوں گا
ایک خود کھاؤ گا ۔۔۔۔۔۔۔
اور دوسری ۔۔۔۔۔۔
بھی تھوڑی دیر بعد خود ہی کھاؤ گا 😝😝😝😂😂
ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﮈﻭﺑﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ
ﮐﮧ ﻣﭽﮭﻠﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﭘﻮﭼﮭﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ
ﻧﻮﺍﮞ ﺁﯾﺎ ﺍﮮ ﺳﻮﮨﻨﯿﺎ😅😄😃😂😂😂😂😂😂😂
میں تمہارے ناز ایسے اٹھاؤں گا 😍😍😍
جیسے بلی 🐈 چوزا 🐥 اٹھاتی ہے 😂😝🙈🙊
یقین کیجئے
صاحب
یقین نے ہی مارا ہے
اک تعلق------ بچا نہیں پائے...!!!
🌸
ایک رنجش کی مار نکلے ہم...!!!
پھر یوں ھوا کہ حسرتیں پیروں میں گر پڑیں
پھر میں نے ان کو روند کے قصہ ختم کیا🔥🖤
محبت کو ایمان سمجھتا ہوں
ہاتھ چھوڑوں تو کافر کہنا۔🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain