Damadam.pk
PrInce-zaIn's posts | Damadam

PrInce-zaIn's posts:

PrInce-zaIn
 

محبت تم کو جدھر بھی میسر ہو اس کا احترام کرو عنقریب محبتوں کا قحط پڑنے والا ہے!!

Funny joke
P  : مرشد نویان کی طرف سے چیئرمین سمیت پوری ٹیم منیجمنٹ پر کالی روحوں کی لعنت - 
PrInce-zaIn
 

کبھی کبھی بہت من کرتا ہے کے کوئی اپنا ہو
جس کے پاس دل ہو ، ویسے دل تو سب کے پاس ہوتا ہے لیکن خوبصورت پیارا دل جو شاید پہلے ہوا کرتا تھا جو شاید کبھی ملا ہی نہیں یا شاید وہ دل صرف میرے وہم اور گمان میں ہے شاید ایک ایسے دل کی تلاش ہے جو واقع ہی میں احساس رکھتا ہو
لیکن ایسا نہیں ہے دنیا بدلتی جا رہی ہے یہاں احساس اور جذبات کو صرف تمہیں توڑنے کے لئے استمال کیا جاتا ہے تاکہ تم مظبوط بنو
لیکن کیا یہ ضروری ہے ؟ ہاں شاید اس ظالم دنیا میں رہنے کے لئے یہ ضروری ہے کے تم مظبوط بنو مگر محبت اور احساس ؟
ان کا شاید کوئی مطلب نہیں ہے وہ بس اسے ختم کر رہے ہے دنیا اب اپنا اگلا قدم بڑھا چکی ہے اور یہاں وقت بہت تیزی سے گزرنے والا ہے اور....
Good Morning 💛

PrInce-zaIn
 

کبھی کبھی مُجھے لگتا ہے کہ جو لوگ ہم سے جدا ہونا چاہتے ہیں وہ جان بوجھ کر ہماری کمزوری کو پکڑتے ہیں تاکہ ہم تنگ آکر غصے میں اول فول بولیں اور انہیں ہم سے دور ہونے کا موقع ملے 🥀❤️🩹 ایسا مجھے لگتا ہے

PrInce-zaIn
 

اور میں وہ سیاہ بخت ہوں جس کو محبتوں کے جال میں الجھا کر اذیتوں کی دیوار چنوا دیا گیا ! ۔ "

PrInce-zaIn
 

آپ کی طرف سے بنائی گئی میرے نصیب کو میں خدا کی رضا ہرگز نہیں مانتا ...... !!!

PrInce-zaIn
 

تعلیم کو کبھی بھی ذہانت سے نہ الجھائیں کیوں کہ آپ
PHD
ہو کر بھی اعلی درجے کے جاہل ہو سکتے ہیں۔

ELzaam Lagaya Padosi Nay 😥🔞
P  : ELzaam Lagaya Padosi Nay 😥🔞 - 
Priority matters
P  : Priority matters - 
PrInce-zaIn
 

Who is the Minister of Telecom in Pakistan?

d4e8bb9cc7d3
P  : d4e8bb9cc7d3 - 
PrInce-zaIn
 

کوشش کیجئے کہ آپ قابل محبت ہونے سے زیادہ قابل اعتماد ہوں. ❤️