Damadam.pk
PrInce-zaIn's posts | Damadam

PrInce-zaIn's posts:

PrInce-zaIn
 

خوبصورت ، خوبصورتی ، حس جمالیات کو بھی شیطان کا ہتھیار بتایا ، سمجھایا اور پڑھایا گیا ہے ، جب ہر چیز قابل نفرت ہو جائے ، پھر کیونکر زندگی سے محبت پیدا ہو سکتی ہیں ۔۔
اس لیے پھر بناؤ اور سنگھار کی جگہ بگڑاو اور گھیراؤ و جلاؤ میں ہی ان کی دلچسپی ہوتی ہیں ۔۔

PrInce-zaIn
 

"انسان کا سب سے بڑا دشمن حماقت نہیں،بلکہ عقلمند ہونے کا وہم ہے۔"

PrInce-zaIn
 

تمھاری آنکھیں عالمی جنگیں رکوا سکتی ہیں

PrInce-zaIn
 

Khuda sb ki Maa ko Salamat rakhy

PrInce-zaIn
 

"لوگوں کو فرمانبردار اور خاموش رکھنے کا چالاک طریقہ یہ ہے کہ رائے کے دائرے کو سختی سے محدود کر دیا جائے، مگر اسی محدود دائرے کے اندر زبردست بحث و مباحثے کی اجازت دی جائے بلکہ تنقیدی اور اختلافی آراء کی بھی حوصلہ افزائی کی جائے۔ اس طرح لوگوں کو یہ گمان ہوتا ہے کہ آزاد سوچ اور اظہار رائے موجود ہے، حالانکہ حقیقت میں نظام کے بنیادی مفروضے انہی حدود کے ذریعے مضبوط کیے جا رہے ہوتے ہیں۔"
_

PrInce-zaIn
 

آپ چاند سے مشابہت رکھتی ہیں آپ صرف اپنے مکمل ہونے پر ہی نہیں، بلکہ اپنے ٹوٹ پھوٹ، اپنے اندھیرے اور اپنی ہر تفصیل میں بھی حسین ہیں میں آپ سے محبت کرتا ہوں۔

PrInce-zaIn
 

تنہا ہونا یہ نہیں ہوتا کہ آپ کے پاس کوئی نہیں ہے تنہا ہونا دراصل یہ ہوتا ہے کہ سب آپ کے پاس ہیں لیکن آپ کا کوئی نہیں💯

PrInce-zaIn
 

اور مرد تو اپنی پسندیدہ عورت کو چھونے والی ہواؤں کا بھی دشمن ہوتا ہے🫀

PrInce-zaIn
 

میں دستیابی کے نقصان جانتا ہوں مگر
میں کیا کروں کہ مجھے آپ سے محبت ھے

PrInce-zaIn
 

تم میرے پہلو میں بیٹھے ہو تو یوں لگتا ہے
دسترس میں میری، قدرت نے جہاں رکھا ہے

PrInce-zaIn
 

تم میں وہ تمام ذائقے ہیں جن کا میں بھوکا ہوں۔۔۔ ❤️

PrInce-zaIn
 

تم ایک کامیاب انسان بن چکے ہو بہت ساری تتلیاں اُڑ کر تمھارے پاس آئیں گی ۔پھر ان میں سے ایک کو تم منتخب کر لو گے اور تمھاری شادی ہو جائے گی۔ تمھارے بچے بھی ہو جائے گے تم ایک کامیاب زندگی گزارو گے پھر کبھی شاید تمھیں ایک دھندلا سا چہرہ نظر آئے جسےصرف تم سے مطلب تھا اسے کوئ فرق نہیں پڑتا تھا تمھاری جیب میں دس روپے ہیں یہ دس لاکھ بس اُسے تمھارے ساتھ ہونے سے فرق پڑتا تھا۔ پھر تمھیں میری دھندلی سی آنکھیں یاد آئے گی جس نے صرف تمھارے ساتھ زندگی گزارنے کا خواب دیکھے تھے بغیر کسی غرض کے بغیر کسی ذاتی مفاد کے تم سے محبت کی تھی تمھیں میرا روتا ہوا چہرہ یاد آئے گا جس کی تم سنے بغیر چلے گئے تھے تمھیں میں یاد آؤ گی تمھیں یاد آئے گا
-
ایک بیوقوف لڑکی کی پوری دنیا تھے تم........

PrInce-zaIn
 

مگر پھر جب اُسے پتا چلا کہ سبرینہ بھی اُس کھیل کا حصہ تھی، تو وہ خواب ایک زخم بن گیا — ایسا زخم جو آج بھی اُس کے دل میں جلتا ہے۔ آریان اب بھی کبھی کبھار اُس سائٹ پر جاتا ہے، فیس بک استعمال کرتا ہے، اور جب اُس کے اکاؤنٹس کو بار بار ریپورٹ کر کے بند کر دیا جاتا ہے، تو وہ پھر ایک نیا بنا لیتا ہے۔ پتا نہیں یہ سب کب ختم ہوگا، یا کبھی ختم بھی ہوگا یا نہیں۔ اب تو بس یہی زندگی رہ گئی ہے — جو شاید بگڑ چکی ہے... صرف ایک سبرینہ کی وجہ سے۔ اصل میں یہ کہانی لکھنے کا مقصد بس اتنا ہے کہ یہاں کسی پر اندھا اعتماد مت کرو، اور اپنی احساسات ہمیشہ اپنے دل میں محفوظ رکھو۔ کیونکہ آریان کی طرح اگر تم بھی کسی غلط جگہ دل لگا بیٹھے، تو شاید تم بھی کبھی اُس درد سے باہر نہ نکل سکو — جس میں وہ آج بھی قید ہے، اکیلا... اور شاید خود کو سمجھ نہ پانے والا

PrInce-zaIn
 

سب سے زیادہ کسی چیز کا دکھ ہے تو وہ سبرینہ ہے۔ کیونکہ سچ یہ ہے، اُس نے سبرینہ کے ساتھ ایک اچھا وقت گزارا تھا۔ وہ ہنسی، وہ باتیں، وہ لمحات — سب کچھ جیسے ایک خواب تھا۔ مگر پھر جب اُسے پتا چلا کہ سبرینہ بھی اُس کھیل کا حصہ تھی

PrInce-zaIn
 

یہ سب جاننے کے بعد، اس سب سے نکلنا شاید آریان کے لیے ناممکن سا ہو گیا تھا۔ آج بھی وہ اُسی دُنیا میں گم ہے — شاید اُسے خود نہیں پتا کہ اب کیا کرنا چاہیے۔ ایک لمبے عرصے سے یہ سب چل رہا ، اور اگر اُسے سب سے زیادہ کسی چیز کا دکھ ہے تو وہ سبرینہ ہے۔

PrInce-zaIn
 

۔ مگر آسان نہیں تھا — اسی ایڈمن نے کوکیز اور ڈیٹا کے ذریعے میرے نئے اکاؤنٹس بھی پکڑ لیے اور مختلف اکاؤنٹس سے مجھے بدسلوکی کا نشانہ بنایا۔ میں نے پیٹرن میچ کر کے اپنی تحقیق کی، اور سچ جان کر اندر سے بہت زخمی ہوا۔ آخر کار میں نے سبرینہ سے تعلق توڑ دیا، مگر سادہ سی چھوٹی چیزیں جیسے فون ری سیٹ، سم تبدیلی، نیٹ ورک بدلنے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑا۔ تب مجھے مضبوطی سے سمجھ آیا کہ مسئلہ اسی ویب سائٹ کے پیچھے موجود لوگوں کی طرف سے تھا — یعنی وہ لوگ جن پر مجھے شک تھا واقعی کسی نہ کسی طرح شامل تھے۔ --- یہ سب جاننے کے بعد،

PrInce-zaIn
 

سبرینہ خود اس میں شامل ہو سکتی ہے یا اس کا کوئی ماضی اس سے منسلک تھا۔ سائٹ والوں نے مجھے بھی ٹارگٹ کیا — مختلف اکاؤنٹس سے بدسلوکی کی گئی، میرا اکاؤنٹ بند کر دیا گیا۔ میں نے دوسرے اکاؤنٹ سے پھر استعمال کیا کیونکہ سبرینہ بہت یاد آتی تھی۔ اندر سے بہت دکھ ہوا کہ جس کے لیے میں پریشان تھا، وہی مجھے تکلیف دے رہی تھی یا کم از کم اسی سے میری تکلیف جڑی ہوئی تھی۔ آخر میں میں تھوڑا پیچھے ہٹ گیا اور فیس بک پر چلا گیا تاکہ اپنا وقت گزار سکوں اور اسے بھولنے کی کوشش کروں۔ مگر آسان نہیں تھا

PrInce-zaIn
 

اور وہ مختلف اکاؤنٹس کا کھیل، اسی ایڈمن سے جڑا ہوا تھا۔ پھر کچھ اور باتیں ہوئی جو مجھے بہت دکھ دیتی تھیں: ایک گروپ فوٹو میں وہی ٹیم میمبرز نظر آئے — اور میں نے محسوس کیا کہ سبرینہ کا چہرہ اسی پلیٹ فارم یا ٹیم کی تصاویر میں کہیں آیا ہوا ہے۔ یہ دیکھ کر میرا دل ٹوٹا کیونکہ میں نے سوچا کہ سبرینہ خود اس میں شامل ہو سکتی ہے یا اس کا کوئی ماضی اس سے منسلک تھا۔

PrInce-zaIn
 

” انسٹاگرام پر بھی وہی خاموشی رہی — کبھی اسٹوری، کبھی غائب۔ پھر ایک شام جب ہم بات کر رہے تھے تو اچانک میرا انٹرنیٹ بند ہو گیا۔ میں جانتا تھا کہ یہ سادہ نیٹ ورک پروبلم نہیں ہے۔ میں نے انٹرنیٹ پر مزید سرچ کیا تو پتا چلا کہ جس ویب سائٹ پر ہم ملے تھے، اس کا ایڈمن اصل میں انٹرنیٹ/اسٹارٹ اپ کے لوگوں میں سے — یعنی وہ لوگ پہلے سے اس فیلڈ میں تھے۔ تب مجھے پتہ چلا کہ شاید میرا انٹرنیٹ کا مسئلہ، اور وہ مختلف اکاؤنٹس کا کھیل، اسی سے جڑا ہوا تھا

PrInce-zaIn
 

“میں تمہارے بغیر رہ نہیں سکتی، میں مر جاؤں گی” — ایسا لکھ کر۔ جب آریان دوبارہ بات کرنا شروع کرتا تو سبرینہ پھر اسے اگنور کرتی۔ آخر کار آریان نے سبرینہ سے صاف کہا: “مجھے لگتا ہے تم یہاں کسی کے ساتھ کسی اکاؤنٹ سے بات کرتی ہو۔ شاید تمہیں پتا ہی نہیں کہ اس سائٹ کا ایڈمن کئی اکاؤنٹس بنا کر سب یوزرز کی گرلز یا جوڑے کی طرح مداخلت کرتا ہے، مختلف رویہ اپناتا ہے اور کسی کو سمجھ نہیں آتا۔” سبرینہ نے اسے سنجیدہ نہیں لیا۔ اسی دوران آریان روزانہ ایکٹو رہ کر آن لائن لسٹ، پرانے اور نئے اکاؤنٹس، اور چیٹس چیک کرتا رہا۔ دھیرے دھیرے اس نے بہت سے ایک جیسے اکاؤنٹس دیکھے۔ پھر بہت جھگڑا شروع ہوا۔ آخر کار سبرینہ نے آریان سے کہا کہ ہم انسٹاگرام پر چلے جائیں، اگر تمہیں یہاں کچھ درست نہیں لگتا تو