مگر غصّہ بھی آتا تھا۔ آہستہ آہستہ آریان نے بار بار سبرینہ سے پوچھنا شروع کر دیا۔ پھر اس نے سبرینہ کو کچھ وقت کے لیے چھوڑ دیا۔ سبرینہ پہلی کی طرح اسے مس کرنے لگی۔ مگر جب آریان کو سبرینہ کے دوسرے اکاؤنٹس کا پتہ چلا تو وہ زیادہ دیر آن لائن رہتی اور اکثر اوقات اسے اگنور کر دیتی۔ آریان کافی پریشان ہو گیا اور سوچنے لگا کہ اب وہاں جانا چاہیے یا نہیں۔ مگر سبرینہ اسے میسج بھیجتی: “میں تمہارے بغیر رہ نہیں سکتی، میں مر جاؤں گی”
مگر یہ سب دیکھ کر آریان کافی پریشان اور دل گرفتہ ہو گیا۔ بعد ازاں آریان نے سبرینہ سے پوچھا کہ “کیا وہ دوسرا اکاؤنٹ تمہارا ہے؟” سبرینہ نے صاف انکار کیا۔ مگر جیسے ہی وہ آف ہوتی، کوئی دوسرا اکاؤنٹ فوراً آن ہو جاتا — یہ چیز آریان کو پریشان کر رہی تھی۔ وہ ایک عام یوزر تھا مگر دل سے بہت زخمی ہو رہا تھا۔ اس سب سے وہ پختہ اور مَچّلا نہیں تھا، مگر غصّہ بھی آتا تھا۔
دونوں کافی پیار کرنے لگے۔ مگر ایک دن آریان نے دیکھا کہ اسی رویے کو استعمال کر کے دو الگ یوزرز سبرینہ سے ایسے بات کر رہے ہیں جیسے وہ ایک جوڑے کی طرح ہوں۔ تب اسے شک ہوا کہ کہیں ایڈمن اس کے رویے کو استعمال کر کے سبرینہ کا ساتھ تو نہیں ، کیونکہ وہ خود زیادہ آن لائن نہیں آتا تھا — ہو سکتا ہے ایڈمن اس کی غیر موجودگی میں ایسا کر رہا ہو۔ پھر آریان نے سوچا کہ شاید سبرینہ کسی اور سے محبت کرتی ہو، حالانکہ پہلے دن آریان نے خود کہا تھا کہ اگر اسے کوئی اور اچھا لگے تو وہ جا سکتی ہے۔ مگر یہ سب دیکھ کر آریان کافی پریشان اور دل گرفتہ ہو گیا
اس دوران اس نے انٹرنیٹ پر بہت کچھ سیکھا تھا — کہ بعض اوقات ایڈمنز فیک اکاؤنٹس بنا کر لڑکیوں کو پھنساتے ہیں، ڈیٹا استعمال کرتے ہیں، یا مختلف اکاؤنٹس سے رویہ بدل کر لوگوں کے ساتھ کھیل کرتے ہیں۔ آریان نے ہیکنگ کے آرٹیکل بھی پڑھے تھے اور بہت سی لڑکیوں کی غیر معقول تصاویر بھی دیکھی تھیں، اس لیے وہ ڈرتا تھا کہ کہیں سبرینہ کے ساتھ بھی ایسا نہ ہو۔ اسی لیے اس نے کوشش کی کہ وہ کبھی سبرینہ سے اس کی ذاتی تصاویر نہ مانگے؛ بس باتوں اور چیٹس کے ذریعے اس کا ساتھ دیا۔ دونوں کافی پیار کرنے لگے۔
شاید سبرینہ کو واقعی اس کی ضرورت ہے۔ ایک لمحہ کے لیے وہ سوچتا ہے کہ کیا اسے وہاں جانا چاہیے یا نہیں، کیونکہ وہ بہت بچکانہ سوچتا ہے، اور سبرینہ بھی اسے بچوں جیسی لگتی ہے۔ اس نے پھر سے سبرینہ سے بات کرنا شروع کر دی۔ سبرینہ آریان کے ساتھ کافی قریب ہو گئی تھی، لیکن آریان اندر ہی اندر ڈر رہا تھا کہ ایسی لوکل سائٹس پر اتنی ذاتی باتیں اور احساسات بانٹنا محفوظ نہیں کیونکہ وہ سائٹ کافی عرصے سے استعمال کر رہا تھا۔ اس دوران اس نے انٹرنیٹ پر بہت کچھ سیکھا تھا
وہ چلا گیا، مگر پھر دیکھتا ہے سبرینہ اسے یاد کرتی ہے۔ آریان چاہتا تھا کہ وہ اکیلا رہے کیونکہ پیار ہمیشہ نہیں ملتا، اور ویسے بھی کسی نامعلوم شخص کے ساتھ کسی ویب سائٹ پر اپنی زندگی گزار کر خواب دیکھنا خطرناک محسوس ہوتا تھا — احساسات برباد ہو سکتے تھے۔ پھر جب آریان دیکھتا ہے کہ سبرینہ بہت اداس ہے تو اسے لگتا ہے شاید سبرینہ کو واقعی اس کی ضرورت ہے۔
آریان اور سبرینہ کی کہانی ہے۔ وہ دونوں ایک ویب سائٹ پر ملے تھے۔ کچھ دن وہ بس باتیں کرتے رہے۔ آریان کو صرف 10-12 دن میں ہی سبرینہ بہت اچھی لگنے لگی۔ وجہ یہ تھی کہ آریان کی زندگی میں کافی عرصے بعد کوئی آیا تھا، اس کا عورتوں پر یقین کمزور تھا اور وہ پہلے بھی کسی حادثے سے گزر چکا تھا۔ کچھ دن سبرینہ سے بات کرنے کے بعد آریان کو لگا کہ سبرینہ کسی اور سے بھی بات کرتی ہے۔ وہ چلا گیا
تعلقات میں غداری انسانی دماغ کو کھا جانے والی سب سے مہلک بیماری ہے۔💛
ایک تو بنتی نہیں سارے گاؤں والوں سے
اُوپر سے دِل چوہدری کی بیٹی پر آیا ہُوا ہے 💛
i miss you Laiba
جن ہواؤں سے آتی تھی خوشبو تیری ، وہ ہوائیں ہمیں سے دغا کر گئیں
"ہر کوئی اپنی اندرونی زندگی میں ایسا کونا چاہتا ہے جہاں کوئی دوسرا نہ پہنچ سکے، بالکل ویسے ہی جیسے ہر کوئی اپنا الگ کمرہ چاہتا ہے صرف اپنے لیے۔"
" تمہاری عزت کا تقاضا یہ ہونا چاہیے کہ جتنی تمہارے ساتھ محبت کی جائے، تم اس سے بڑھ کر محبت کرو، اپنے اپ کو کبھی دوسرے درجے پر نہ رکھو"
اگر آپ اپنے ارد گرد موجود ہر شخص کی حقیقت جاننا چاہتے ہیں، تو غلطی کریں، ٹوٹ جائیں اور گر پڑیں اور پھر تماشا دیکھیں۔
پچھتاوا صرف غلطیوں پر ہی نہیں ہوتا، بلکہ اکثر ہم ان صحیح کاموں پر بھی پچھتاتے ہیں جو ہم نے ایسے لوگوں کے لیے کیے جو اس کے اہل نہیں تھے۔
کسی کو یہ اجازت نہ دیں کہ وہ آپ کے ساتھ اپنی مرضی سے پیش آئے کبھی تو وہ آپ سے اتنی اچھی طرح بات کرے جیسے آپ اس کے سب سے قریبی ہیں، اور کبھی آپ سے ایسا نفور ہو جائے جیسے آپ اس کے دشمن ہیں۔
کسی کو یہ اجازت نہ دیں کہ وہ آپ کی موجودگی کو یقینی سمجھے، اور یہ کہ وہ چاہے جو کچھ بھی کرے، آخر کار آپ کو ویسے ہی اس کا انتظار کرتے ہوئے پائے گا لوگ اپنی زندگی کی یقینی چیزوں کو کم قیمت سمجھتے ہیں۔
اپنے آس پاس والوں سے قدر کی تلاش کرنا مشکل ہے جب وہ آپ کو آسان اور سستا سمجھتے ہوں۔
دیکھنے میں آیا ہے کہ اگر آپ کسی کو تکلیف نہیں دیتے تو آپ اپنے لیے تکلیفوں کی راہ ہموار کرتے ہیں جو اس بات کی دلیل ہے جو ہے وہ حقیقت نہیں اور جو نہیں وہی حقیقت ہے
وجودیت میں غلبہ کا عنصر واضح طور پر موجود ہے
اگر آپ غالب ہیں تو آپ دوسروں کے لیے تکلیف کی وجہ بنیں گے اگر آپ مغلوب ہیں تو آپ اپنے لیے تکلیفوں کی وجہ بن سکتے ہیں اسکے سوا ایک ہی چارہ ہے جسے ترک دنیا یا پھر مجذوبیت کہا جا سکتا ہے یا پھر دیوانگی
❞ بعض اوقات آپ وفاداری نبھا نبھا کر خود کو تھکا دیتے ہیں، اور آپ نہیں جانتے کہ کچھ لوگ آپ کو صرف اپنی ضرورت کے مطابق استعمال کرتے ہیں۔❝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain