میں اک مدت سے زندہ ہوں مگر!!
میرے مالک میں جینا چاہتا ہوں🔥🖤
ہمیں تو اور بھی دکھ تھے مگر تمہارے بعد
لگا نصیب کی سب ٹھوکریں تمام ہوئیں
*جیسے دامن سے...*
*کوئی خاک جھٹک دے صاحب...!*
*اس نے یوں توڑ دیا...*
*ربط شناسائی کا...!!*
اور پھر موت آگئ اس کو
جو سالوں سے مر چکا تھا🙂🥀
جن آنکھوں کے قصے ہم سے پوچھتے ہو
اب تو ان آنکھوں کا رنگ بھی یاد نہیں...!!! 👀
ڈھلتا سورج ، شام کا منظر ، ندی کنارے
ہائے وہ دکھ ، ہائے وہ یادیں ، ہائے خسارے
پُھول کِھلتے ہوئے بہت دیکھے
ہائے اُس شخص کی ہَنسی لیکن !
وہ بھی دیتے تھے محبت تبرک کی طرح
پھر ہم نے بھی حا ضری کم ........کردی.
مُرشد ہمارے وِرثے میں کچھ بھی نہیں ، سو ہم
بے موسمی وفات کا دُکھ چھوڑ جائیں گے💔
پھر جدائی قبول کی میں نے
اُس نے جب حوصلہ دیا مجھ کو
جب وفا کا ذکر ہوتا ہوگا....
تمہیں شرم تو آتی ہوگی....
💔
مجھ سے پوچھو مت کہ کیسے چپ ہوں
میں اپنی ماں سے آنسو چھپاۓ پھرتی ہوں💔
عمر گزار چکے تو محسوس ہوا ہے،🥀
یوں زندگی گزارنے کا ارادہ تو نہیں تھا ☹️
ادھوری خواہشوں کا غم نہ کرنا
کہ سارے خُواب کب پُورے ہوئے ہیں
سمندر، آسماں اور سانس میرا
تری آواز پر ٹهہرے ہوئے ہیں
ہم سے کہا گیا کہ یہ دستور عشق ہے
کرنی نہیں ہے آہ گو مٹی خراب ہو
ہم غرق ہو رہے تھے مگر ناخداوں نے
یہ کہہ کے ڈوبنے دیا ... تم کامیاب ہو
بے دِلی اِس قدر ہے کہ
آج ہمیں تم سے،
کچھ نہیں چاہئے۔۔
حتیٰ کہ۔۔محبت بھی نہیں۔ 🍁
پہلےلوگ مر جاتے تھے روح بھٹکتی تھی
اب روح مر جاتی ہے اور لوگ بھٹکتے رہتے ہیں
میرے سارے ____درد و الم
اک واااااہ میں تولے جاتے هیں
سب کو دلاسا دینے والا
اکثر اپنے دکھوں میں اکیلا ہوتا ہے🖤



تو بھی نہ مل سکا ہمیں
عمر بھی رائیگاں گئی
تجھ سے تو خیر عشق تھا
خود سے بڑے گلے رہے
🥀💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain