Damadam.pk
PreCious_dolL22's posts | Damadam

PreCious_dolL22's posts:

PreCious_dolL22
 

میں اتنی بھی اب کمزور نہیں ہوں۔۔۔
کہ کسی کی بھی خاطر رو پڑوں گی ۔۔
اور اگر کوئی مجھ سے سوال پوچھے،،
محبتوں میں تھا کیوں زوال ؟ پوچھے
تو اُس کو بس میں اتنا کہوں گی
کہ کوئی بھی میرے قابل نہیں تھا
کہ جس کے دل میں رہا بھی جائے۔۔۔
کے اسکی راہوں میں راہی بن کر
دور تک سنگ چلا بھی جائے۔۔۔۔
میں اتنی بھی اب کمزور نہیں ہوں
کہ کوئی مجھ پر سوال اٹھائے
میں اتنی بھی اب کمزور نہیں ہوں۔۔۔

PreCious_dolL22
 

زندگی اگر کبھــــی مہربان ہو کر کســــــــی شخصــــــــں کے انتخاب کا موقع دے ... تو اپنے لیے ہمیشہ ایک ذمہ دار شخصــــــــں کا انتخاب کریں ... کیونکہ ایک ذمہ دار انسان خوبصورت ہونے سے کہیــــں بہتــــــــر ہوتا ہے ... یہ محبت قصے کہانیوں میــــں اچھی لگتی ہے ... جبــــــــ زندگی کی تلخ حقیقتــــــــوں سے پالا پڑتا ہے ... تو حقیقتیــــں بڑی دل خــــــــراشــــــــں ہوتی ہیــــــــں .....!!!

PreCious_dolL22
 

ہم محبت میں بہت خود غرض ہوتے ہیں ،ہم چاہتے ہیں وہ شخص جو ہمارے لئے خاص ہے کبھی کسی اور کا ہونے کا تصور بھی نہ کرے،جب وہ شخص ہم سے بچھڑتا ہے نہ تو ہم اس کے لیے نہیں روتے کے وہ بچھڑ گیا بلکہ ہم اس لیے روتے ہیں کہ وہ شخص ہمارے ساتھ ہماری زندگی کا ایک حصہ لے گیا،وہ حصہ ہم نے دُنیا سے چھپا کر رکھا تھا، و حصہ ہم نے اس شخص کے ساتھ بانٹا ہوتا ہے،آج جب وہ بچھڑ تا ہے تو فقط وہ نہیں گیا بلکہ وہ اپنے ساتھ ہماری زندگی کے راز لے گیا ہماری محبت تو خود غرض ہوتی ہی ہے پر ہماری جدائی بھی خود غرض بن جاتی ___!!!

PreCious_dolL22
 

وہ شخص ترسے گا مجھ سے بات کرنے کو،
جس نے اپنے لہجے سے میرا دل دکھایا ہے - 💔

PreCious_dolL22
 

خوبصورتی! کچھ بھی نہیں ہوتی ! یہ محبت ہے جو عام سی چیز کو بھی خاص کرکے خوبصورت بنا دیتی ہے!!
رات ! سیاہ ہی تو ہے مگر محبت ہے تو خوبصورت ہے!!
خاموشی ! گہری ہی تو ہے مگر محبت ہے تو خوبصورت ہے!!
تم ! کچھ بھی نہیں ہو ! مگر محبت ہے تو سب کچھ ہو!!
ہاں ! تم ! سب کچھ ہو!!

Jokes image
P  : #Nᴏᴠᴇʟ's Lᴏᴠᴇʀ. - 
LᴏG ʜAᴛʜᴏɴ Pᴇ ɴAᴀᴍ LɪᴋʜTʏ ʜAɪɴ__Mᴀɪɴ Nᴇ ᴛUᴍHᴀRᴀ AᴋᴀSs ʙAɴᴀ DᴀLᴀ.
P  : LᴏG ʜAᴛʜᴏɴ Pᴇ ɴAᴀᴍ LɪᴋʜTʏ ʜAɪɴ__Mᴀɪɴ Nᴇ ᴛUᴍHᴀRᴀ AᴋᴀSs ʙAɴᴀ DᴀLᴀ. - 
.Hᴀʜᴀ Aɴᴘᴀʀʜ Kᴀʜɪɴ K.
P  : .Hᴀʜᴀ Aɴᴘᴀʀʜ Kᴀʜɪɴ K. - 
MuJhy mEhNgy toHfy nAhi pasAnd..AgLi bAr jUb ao to WaQt le K Ana
P  : MuJhy mEhNgy toHfy nAhi pasAnd..AgLi bAr jUb ao to WaQt le K Ana - 
Sad Poetry image
P  : دنیا کا تماشہ دیکھ لیا.. اب اپنا تماشہ دیکھیں گے - 
PreCious_dolL22
 

آپ کی رگ رگ سے چاپے ہر کوئی واقف ہو فرق نہیں پڑتا
بس دکھتی رگ کا پتہ کسی کو نا دیں ورنہ آپکی ہر رگ ہی دکھنے لگے گی

PreCious_dolL22
 

عمر گزار چکے تو محسوس ہوا ہے،🥀
یوں زندگی گزارنے کا ارادہ تو نہیں تھا ☹️

PreCious_dolL22
 

' تمہیں یہ بات جان لینی چاہیئے کہ چاہے آپ کے دل کے کتنے ہی ٹکڑے ہو جائیں، دنیا اس کو جوڑنے کے لیے نہیں رکے گی"۔
~ولیم شیکسپیئر
💜

PreCious_dolL22
 

صیغہء راز میں رکھیں بھی تو آخر کیوں
ہم تیرے نام سے جوتوں کی دکاں کھولیں گے😌🙈😁😂😂😂

PreCious_dolL22
 

زندگی کی اس سٹیج پر آ گیا ہوں کہ اب اگر کوئی کہے کہ ہاتھی اڑتا ہے تو بحث نہیں کرتا۔۔
بلکہ کہتا ہوں ہاں بھئ آپ نے کہا ہے اڑتا ہی ہوگا۔۔۔!!
#😄😄😉

PreCious_dolL22
 

تو نے دیکھا نہ وقت رخصت
کتنے واسطے تھے آنکھوں میں😭😭

PreCious_dolL22
 

بَحال کَر دے مَراسم یا توڑ دے یَکسَر.....
یار یہ دَرمیاں کی اَذِیّت سے اَب نِکال مُجھے....!!!!
🥀❤️

PreCious_dolL22
 

جھیل کـے آخری کنارے پر
وہ جہاں شام ڈوب جاتی ہے
آخری بار آ کے مل جاؤ!🌸😊
#A

PreCious_dolL22
 

ایسی وحشت ہے مرے دل میں کہ ہر شے توڑوں
اور پھر چیخوں کہ دیکھو ، ایسی حالت ہے میری
ایک نوخیر کلی پاؤں میں پھینکوں ، مسلُوں
اور پھر روؤں کہ سمجھو ، یہ اذیت ہے میری.

آنکھوں سے اتر کر مرے دل تک کوئی آئے
اِس در پہ بھی دینے کبھی دستک کوئی آئے

پہلے تو بڑے دام بتاتا تھا وہ دل کے
اب آس میں بیٹھا ہے کہ گاہک کوئی آئے

ہر بار مَیں دنیا کے بلاوے پہ گیا ہوں اِس بار یہ خواہش ہے کہ مجھ تک کوئی آئے

اب ایک سا موسم تو ہمیشہ نہیں رہتا
ممکن ہے کسی روز اچانک کوئی آئے

احباب کے قدموں کو ترستی ہے مری شام کھولے ہوئے بیٹھا ہوں مَیں بیٹھک، کوئی آئے

اُس دل کے مکاں کا مَیں حسن پہلا مکیں ہوں آتا ہے مرے بعد تو بے شک کوئی آئے
P  : آنکھوں سے اتر کر مرے دل تک کوئی آئے اِس در پہ بھی دینے کبھی دستک کوئی آئے  -