This cat, is cat, a cat, good cat, way cat, to cat, keep cat, an cat, idiot cat, busy cat, for cat,20 cat, seconds cat !… Now read it without the word cat.
Dont B Happy For A Reason,Bcoz That Happiness Ends With Dat Reason,,Be Happy Without Reason ,,, U'll Be Happy For Ever
Koshish kejye k itna innocent mizaj na bny k koi b apko asani sy bewqoof bna jy..
Don’t Misunderstand The Person Who Shows Anger On You,
Because Anger Is The Most Easiest
& Childish Way To Express The Deep Love!
اللٙہ دور نہیں جاتا بلکہ دور تو ہم چلے جاتے ہیں اپنے خالق سے ، اور اپنی خواہشات کی تکمیل میں اس قدر غرق ہو جاتے ہیں کہ اُس بنانے والے کی یاد سے بالکل غافل ہو جاتے ہیں اور پھر یہ فاصلہ اتنا زیادہ لگتا کہ طے کرنا کٹھن محسوس ہوتا
دیکھ کر محبتوں کا حال اس سماج میں
لگا لیا دل میں نے گھر کے کام کاج میں
کسی ترنگ کسی سرخوشی میں رہتا تھا
ابھی کل کی بات ہے دل زندگی میں رہتا تھا
تم نے دیکھا ہے صرف آنکھوں کو
تم نے آنکھوں میں کہاں دیکھا ہے
اکثر لوگ کہتے ہیں کہ بات تو ساری دل کی ہوتی ہے لیکن کبھی کبھار بات دل کی بھی نہیں ہوتی بلکہ ہماری اپنی ہوتی کیونکہ دل تو دوبارہ سے دوکھا کھانے کو تیار ہو جاتا اپنے اُسی ایک من پسند کے ہاتھوں لیکن ہمیں ہی یہ بات گوارہ نہیں ہوتی۔
مجھے اپنی لاپرواہی سے بے پناہ محبت ہے۔۔جانتے ہیں کیوں
اس لئے کہ جب کوئی مجھ سے دور ہو جاتا ہے تو دل کی تسلی کو اک یہی بات کافی ہوتی ہے کہ اُسکا تو دل نہیں بھرا تھا مجھ سے میں ہی سنبھال کہ نہیں رکھا شاید۔۔
ہم لاکھ اپنی سوچ کو مثبت کر لیں لیکن کچھ پہلو ایسے ہوتے ہیں کہ ہمارا سوچ پر اختیار نہیں رہتا اور ہم فوراّ سے خود کو کہہ دیتے ہیں کہ بس بہت ہو گیا یہ پوزیٹیویٹی کا کھیل اب اور نہیں لیکن سچ پوچھیں تو وہی اصل مرحلہ ہوتا جسے ہماری بس تھوری سی مثبت سوچ کی ضرورت ہوتی
وقت کے پاس بھی اتنا وقت نہیں ہوتا
کہ وہ آپکو دوبارہ وقت دے سکے
یہ جو بے ساختہ سے قہقہے ہیں میرے دل کو لگتے ہیں بوجھ سے
وہ جو اپنے آپ میں مست ہو مجھے اُس ہنسی کی تلاش ہے
The best opology is,,,,
To changed behaviour!
Wish list!!
Peace of mind^~
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain