Damadam.pk
Precious.55's posts | Damadam

Precious.55's posts:

Precious.55
 

No reason to stay,,,
Is good reason to go!

Precious.55
 

خُوش رکھا کئجیے خود کو محترم،،،
مخاطب آئینے سے ہوں جناب۔۔

Precious.55
 

ایسا بھی نہیں کہ نا اُمید ہو چُکی ہوں میں
بس رونقوں سے آجز آ چکا ہے دل۔

سماعتوں کو تعریف بھی جب مرعوب نہ کر پائے تو لوگوں کو لا جواب کردینے کا فن جانتے ہوئے بھی بس خاموشی ہی اچھی لگتی ہے۔۔
P  : سماعتوں کو تعریف بھی جب مرعوب نہ کر پائے تو لوگوں کو لا جواب کردینے کا فن - 
باہر کی ویرانیوں سے لڑنا آسان نہ سہی لیکن ممکن ضرور لگتا جبکہ اندر کی ویرانی کو ختم کرنا ناممکن سا لگتا،ایسے جیسے اسکو ختم کرنے کی پُختہ کوشش میں ہم خود کو ہار جائیں گے۔
P  : باہر کی ویرانیوں سے لڑنا آسان نہ سہی لیکن ممکن ضرور لگتا جبکہ اندر کی ویرانی - 
دُکھ کا کوئی پیمانہ نہیں ہوتا کہ ماپ لیں کونسا دُکھ کتنا بڑا ہے یا کتنا چھوٹا ہے ہر دُکھ کی اپنی جگہ ہوتی ہے اور ہر کسی کو اپنا دُکھ زمین وآ سمان سے بھی بڑا لگتا ہے۔
P  : دُکھ کا کوئی پیمانہ نہیں ہوتا کہ ماپ لیں کونسا دُکھ کتنا بڑا ہے یا کتنا - 
اے میرے رب جو شے میں تیری رضا کی خاطر چھوڑ دوں دوبارہ مجھے اس کی خواہش میں مبتلا نہ کرنا
P  : اے میرے رب جو شے میں تیری رضا کی خاطر چھوڑ دوں دوبارہ مجھے اس کی خواہش میں - 
میں ھنستی ہوں تو خوش وہ بھی ہوتا ہےتذکرہ آئنے کا ہے،،کسی انسان کا نہیں۔۔
P  : میں ھنستی ہوں تو خوش وہ بھی ہوتا ہےتذکرہ آئنے کا ہے،،کسی انسان کا نہیں۔۔ - 
Precious.55
 

Life is triple “EEE”
“Yesterday is EXperience,
Today is EXperiment,
Tomorow is EXpectation”
“Use ur EXperience,
in ur EXperiments to
Achieve ur EXpectations”
And enjoy ur life. .

Precious.55
 

Dil m jga na mily to,,
Drd ankhon m phail jata h!

Ahannn...not bad decision!
P  : Ahannn...not bad decision! - 
Precious.55
 

Fall in love with moments is much better than fall in lowe with human being!

Precious.55
 

عمر بھر کی مسافت ہے دل بڑا رکھنا
کہ لوگ ملتے بچھڑتے رہیں گے راستے میں

Precious.55
 

*توڑنا بہت آسان ہوتا ہے ... چاہے وہ بھروسہ ہو ... مان ہو ... یا دل ہو ... احساس اس وقت ہی ہوتا ہے ... جب مکافات عمل کی صورت میں کوئی ایسا کرے ... لہذا ... توڑنے سے بہتر جوڑ کر رکھیں .......!!!*💞💞💞

Precious.55
 

اداس دیکھ کے وجہ ملال پوچھے گا۔۔۔
وہ مہرباں نہیں ایسا کہ حال پوچھے گا 💔

Precious.55
 

Twxumxhzaxzrzxzzaxtiwxxzmwxwwezz kzhwxzawxrzwaxxbkzawrnxwzaztwzxhza kwxzawrxdiwxzyxwa Is sms main se W X or Z cut karo aik V.I.P SmS milega

Precious.55
 

یعنی تم نظر انداز کرو ہمیشہ
اور ہم انتظار کریں مسلسل
کچھ راحتیں ____ وقتی
یعنی عداوتیں ___ مسلسل💔

Precious.55
 

اور کتنی کروں اداکاری ؟
خون لگتا ہے مسکرانے میں ...
جون ایلیاء ....

Precious.55
 

بہت خاموش لوگوں سے ،
بہت الجھا نہی کرتے ..!!

Precious.55
 

خوف آیا تھا مجھے پہلے پہل
اب تو ہنس دیتا ہوں ویرانی پر