سوچتی تھی کہ اپنے اپنے ہوتے ہیں
مگر پتا چل ہی گیا کوئی اپنا نہیں ہوتا
اپنے ان کے ہوتے ہیں جن کے پاس دولت ہو
یا ہوں چال باز اپنے بس انہی کے ہوتے ہیں
راہیں نکلتی نہیں نکالنی پڑتی ہیں
اپنے کوئی نہیں ہوتے بنانے پڑتے ہیں
(میرا اپنا پہلا شعر)
چلتا رہے جو آبلہ پائی کے باوجود
منزل کا مستحق ہے وہی صحرا نورد
نہ گور سکندر نہ قبر دارا
مٹے نامیوں کے نشاں کیسے کیسے
موت سے کس کو رستگاری ہے
آج وہ کل ہماری باری ہے
(حقیقت)
غرور نہیں ہے مجھ میں
مگر ضدی کمال کی ہوں
پردہ میری خطاؤں پہ ڈالا ہے پیار کا
مجھ پہ بڑا کرم ہے میرے پردہ دار کا
Please like, subscribe and share my channel.
https://youtu.be/A9WbDfYEpGw
Here is the link of my YouTube channel.
You can consult me for any problem regarding mathematics.
Here is my Gmail address :
reehan056@gmail.com">Preehan056@gmail.com
Regards