Damadam.pk
Prence_nabeel's posts | Damadam

Prence_nabeel's posts:

Prence_nabeel
 

Mardan sa koie hy?

Prence_nabeel
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
آپ خیریت سے ہیں

Prence_nabeel
 

ہمیں دیکھ کر آج اس نے منہ موڑ لیا۔
ایک تسلی سی ہوئی دل کو یار
کے چلو پہچان تو لیا۔

Prence_nabeel
 

ایک وہ ظالم جو دل میں رہ کر بھی میرا نہ بن سکا۔
اور دل وہ ظالم جو مجھ میں رہ کر بھی اسکا ہو گیا۔

Prence_nabeel
 

ابھی غنیمت ہے صبر میرا ابھی لباب بھرا نہی ہوں۔
وہ مجھ کو مردہ سمجھ رہا ہے اسے کہو میں مرا نہی ہوں۔

Prence_nabeel
 

آج میں ہوں تو میری قدر نہی ہے۔
""""""" لیکن یاد رکھنا""""""
جس دن کھو دوگے اس دن مسکراتے ہوئے بھی رو دو گے۔

Prence_nabeel
 

گیلی لکڑی سا عشق تم نے سلگایا ہے۔
نا کبھی جل پایا ہے نا ٹھیک سے بجھ پایا ہے۔

Prence_nabeel
 

بشیر: ابو مجھے شادی کرنی ہے
باپ: بیٹا تجھے سبزی کے ساتھ کوئی دھنیا نہیں دیتا لڑکی کون دے گا ...😂😂😂

Prence_nabeel
 

میں نے پڑھی ہیں ہزاروں عاشقوں کی کہانیاں
کسی میں بھی نہیں لکھا کہ فیر ساڈا ویاہ ھوگیا😂😂😂

Prence_nabeel
 

بیواہ عورت سے شادی کرنا سنت ہے😊
اور میں کرو گا مہوش سے شادی 🙈🙈🙈
🤪

Prence_nabeel
 

میں دانش کا نماز جنازہ پڑھ کہ آیا
تو مہوش میرے گلے لگ کہ بولی
اب میرے پاس تم ہو😂✌😝

Prence_nabeel
 

لڑکیوں کو محلے میں کوئی شادی پر نہ بلائے
تو چھت پر کھڑی ہو کر کہتی ہیں دلہا نشئ اے 🤣

Prence_nabeel
 

عورت کی لمبی زبان کا شکوہ سبھی کرتے ہیں__🙂
مگر کوئی گونگی عورت سے شادی بھی نہیں کرتا__💔🔥
I am righte

Prence_nabeel
 

لوگوں کو میسیج آتے ہیں: آئی لو یو جانو 😍😁
اور مجھے : پلیز میرا گروپ جوائن کرلیں😒😒
🙇♂️🤨💔

Prence_nabeel
 

پاکستانی لڑکیوں کو اگر غصہ آ جاے
تو بلی کو بھی کُتی بول دیتی ہیں۔🙈
😂😂😂😁😝

Prence_nabeel
 

موباٸل بیٹری کے مطابق بتاٸیں😙
میں𝗄𝗂𝗍𝗇𝖺 بدتمیز ھوں🙉😁
ھن ساریاں دی بیٹری فل ہی ھونی اے.😂😂😂

Prence_nabeel
 

بہترین انسان وہ ہے🙈
جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہے ہیں...😂😂
سب کو مت بتانا، بندہ نظروں میں آ جاتا ہے...😜😂
😜😂😂🙈

Prence_nabeel
 

لڑکا لڑکی کو دیکھ کر ماشاءاللہ پڑتا ہے اور لڑکی
لڑکے کو دیکھ کر ہاے اینہ شونہ کاش یہ میرا جانوں ہوتا 🙈😂😂

Prence_nabeel
 

بابا جی کہتے ہے
خواتین کی راز کی باتیں صرف پڑوسن، سہیلی، کزن، کلاس فیلو، تندور والی دائی، کام والی ماسی، ریشمی کپڑے والی پٹھانی، رشتے کرانے والی آنٹی، پولیو ٹیم والی باجی، مردم شماری والی استانی، بچوں کی ٹیوشن والی آپی، درس والی خالہ کے علاوہ کسی کو پتہ نہیں ہوتیں 😂😂قسمیں

Prence_nabeel
 

سنو لڑکیوں🙈🙈
تمہارے چہرے پر بری نظرڈال کر گناہ کمانے سے بہتر ہے کہ تمہارے پاؤں دیکھ کر استغفار بول کے ثواب کما لے بندہ😃😜😂
# 😏😝😋😍