👀👀آنکھوں سے 👄نہ ہونٹوں سے نہ رُخسار سے مطلب
💖💖💖 🌷🌷🌷 💖💖💖
مجھ کو ھے بس میرے یار کے کردار سے مطلب👎👎
ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ #ﺁﻧﭩﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﻧﺎ #ﻟﮍﮐﯽ ﮐﯽ #ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ #ﮐﺴﺮ ﻧﮩﯿﮟ #ﭼﮭﻮﮌﺗﯿﮟ😂😣😝
" ﺍِﺗﻨﯽ اچھی #ﺑﭽﯽ ﮬﮯ ﮐﮧ #ﻣﭩﺮ ﺑﮭﯽ #ﭼﮭﯿﻠﮯ تو ہر #دانہ #گول نکلتا ہے😯😂
گھر میں ٹینڈے پک جائیں تو دسترخوان پر آتے ہی میری حالت اس بہو جیسی ہو جاتی ہے۔
جہڑی وسدی وی نئیں نسدی وی نئیں تے کچھ دسدی وی نئیں۔۔🤭🙄🙄
سردیوں میں لڑکیوں کے منہ پر میک اپ ایسے دکھائی دیتا ہے جیسے
"ٹھنڈے سالن پر گھی کی تری جمی ہوئی ہو"😁😂😂🤣🤣🤣🤣
ہنسی آتی ھے
جب کوئ لڑکی کہتی ھے🙄🙄میرے والا سب سے الگ ہے🙆
بندہ پوچھے او انڈے دیندا اے😂
# 😏
مجھے ايسی لڑکی چاہيے جسکا دل ٹوٹا ہو آنکھيں سوجی ہوٸی ہوں ہڈياں نکلی ہوٸی ہوں
بس مرن آلی ہوۓ😁😁
#😏😃😂😁
کاش وہ مجھ سے پوچھے کہ کیا چاہیے آپ کو۔۔۔؟؟؟😍😍#A____B
میں اس کا ہاتھ تھام کر بولوں کج وی نئیں۔۔۔😏
تو اپنا کم کر جا کے۔۔۔😍😁😁
اپنے شہر کا نام بتاؤ؟؟؟
شاید کوئی قریب کا مِل جائے جس کے ساتھ مِل کر کڑاہی کھائی جاسکے آدھے آدھے پیسے ڈال کر😁😜
#🤴
یہ شعر غور سے پڑھنا
آپ کی خدمت میں......
😂😂😂🌹🌹🌹نظر ڈالی تو یوں ڈالی کہ ہر ڈالی چھان ڈالی مگر جس ڈالی پہ نظر ڈالی وہ ڈالی کسی نے کاٹ ڈالی 🌹🌹🌹🤣🤣🤣
✍️ 😜😂
چڑیلیں سورہی ہیں 🤣😂😜
اور پریاں جاگ رہی ہیں 😍
آپ کون ہیں☺️☺️
✍️ 😜💞
اگر ساری پاکستانی لڑکیاں ایک ماہ تک
کریم استعمال نہ کریں تو کالا باغ ڈیم بن سکتا ہے 😂😂Agree?
#
بریک اپ کے بعد لڑکیاں
گھر میں ٹیوشن سینٹر کھول لیتی ہیں
پھر بچوں کو کُٹ کُٹ کے بدلے لیتی ہیں 😂😂😜
✍️ 👌 😏
لڑکیاں جتنی بھی عقلمند ہوں اس سوال کا جواب نہی دیسکتی
بتاٶ اپ کا نمبر کیا ہے 🙈🙊🐵🙉🙆
میں جانتا ہوں کہ آج ہے اور کل نہیں ہے
سو یہ محبت مِری اُداسی کا حل نہیں ہے
ایک کمرے میں 500 آدمی ہیں😐
تین سو گئے باقی کتنے بچے😉🤫
95% فیل🙈🙈
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا
کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
اللہ تعالیٰ
نے کوئی ایسی بیماری نہیں اتاری
جس کی
دوا بھی نازل نہ کی ہو ۔
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
غلط الزام ہے ہم پر وفاداری نہیں کرتے
محبت بانٹتے ہیں ہم اداکاری نہیں کرتے
برا جب وقت آتا ہے وطن پر اے وطن والو!
ہم اپنی جان دیدیتے ہیں غداری نہیں کرتے
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔*
💚💚❤💚💚❤💚💚❤💚💚❤💚💚
*السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔*
*یا اللہ ہم سب کو قرآن و سنت کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرما۔*
*یا رحمن یا رحیم ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما ۔*
*حسد، بدگمانی اور بغض و کینہ سے بچا۔ اخوت و بھائی چارے سے رہنے کی توفیق دے۔*
*بدزبانی اور بدکلامی سے اپنی پناہ میں رکھ۔ اچھے اخلاق کا مالک بنا۔*
*آمین ثمہ آمین*
*صبح بخیر زندگی۔*
💚💚❤💚💚❤💚💚❤💚💚❤💚💚
اســلامُ علیـکم ورحمــتہ اللّٰــہ وبــرکاتــه..
رَّبَّنَــــا عَلَيْكَ تَوَكَّلْنَـــــا
وَاِلَيْكَ اَنَبْنَـــــــا وَاِلَيْكَ الْمَصِيْـرُ °
اے ہمــارے رب ،
ہم نے تُجـــھ پـــر ہی بھروســــــہ کیا اور تیری طرفـــــ ہی ہم رجوع ہوئــــے
اور تیــری طرفـــــ ہی ہمــارا لوٹنـــا ھے °
الممتحنة : 4💕❤️
🌹 A Allah me Agar Logo ko dukh du to
🌹Mujhe Taqat de ke me unse majarat
🌹Kar saku ,Aur Agar Loge mujhko dukh
🌹De to mujhe Taqat de, ke me unhe maf
🌹Maf kar saku ...............Aameen .............
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain