Damadam.pk
Prence_nabeel's posts | Damadam

Prence_nabeel's posts:

Prence_nabeel
 

🌿⁦♥️⁩ ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ⁦♥️⁩🌿
🌿⁦♥️⁩ صـبـــــح بــخیــر ⁦♥️⁩🌿
🌿♥️ "لئن شکرتم لازیدنکم";(القران).
'البتہ اگر تم شکر ادا کرو گے البتہ ضرور بالضرور میں زیادہ دونگا تمہیں'.
چاہے وہ مال کا شکر ہو یا خوشیوں کا یا اپنے اچھے اور برے حال کا۔
اللہ تعالی کا شکر ادا کرنا فضل ہے اللہ کا جو اللہ اپنے پسندیدہ لوگوں پر فرماتے ہیں۔ شکر کی توفیق بھی اللہ کے چنے ہوئے بندوں کو ملتی ہے۔
شکر ادا کرو اور جو چاہئیے لے لو اللہ سے!!

Prence_nabeel
 

Kitna meherbani Hain Mera Allah ♥️♥️🌹
Biwi ko seene 👩❤️👨 se laga kar 🌹🌹🌹
Mohabbat Karne par bhi 👌🏼👌🏼🥰😘😘
Sawab ataa karta hain ♥️♥️👌🏼👌🏼🥰😘
Beshak 🧡🧡🌹🌹👩❤️👨👩❤️👨❤️❤️

Prence_nabeel
 

🌺🍂🍃بسم اللہ الرحمن الرحیم🍃🍂
🍃السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ🍃
🍂🍃🍂صبح بخیر زندگی 🍂🍃🍂
🍃سبحان اللّٰه وبحمدہ🍁سبحان اللّٰه العظیم🍃
💖 انسان کا سکون
دو جگہوں پر چُھپا ہوتا ہے
غفلت ہو جائے تو سجدے میں
اور گناہ ہو جائے تو توبہ میں
💖 اے اللہ،ہم آپکی پناہ چاہتے ہیں ہر برے دن سے،ہر بری رات سے، ہر بری گھڑی سے، ہر برے لمحے سے، آنے والے وقت کی آفتوں، بلاؤں، مصیبتوں، پریشانیوں، غموں، فکروں، دکھوں اور ہر قسم کی بیماریوں سے اے اللہ ہم کو ہر لمحے اپنی حفظ و امان عطا فرما 💕💕💕💕💕💕💕💕💕
🍃🍂🍃 آمین یارب العالمین 🍃🍂🍃

Prence_nabeel
 

جذبات میں آکر اےلوگوں قدرت سے لڑائی مت کرنا
یہ حافظ قرآن رب کے ولی ہیں ان کی برائی مت کرنا
تم شوق سے سارےفن سیکھوپر اتنی گذارش ہےتم سے
اسلام پہ جس سے آنچ آئےتم ایسی پڑھائی مت کرنا

Prence_nabeel
 

*﷽*
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه
صبح بخیر
اللہ دکھ بھری داستان کو بڑے دھیان سے سنتا ہے
کچھ غم مٹا بھی دیتا ہے، کچھ الجھنیں سلجھا بھی دیتا ہے
لیکن اگر سارے ہی غم سلجھ جائیں تو آدمی اور اس میں بات چیت بند ہو جاتی..........!!!!

Prence_nabeel
 

Assalam alaykum Wo Insan Zindagi me, 🌷
🌷🌷🌷🌷
Kabhi Haar nahi Sakta Jiski Ummid Sirf🌷
🌷🌷🌷
Allah Se ho🌷
🌷🌷
Surat Fatiha Allah k Gazub sey bachaati hai🌷
🌷
Surah Yaseen Qayaamut k Din Piyaas Sey🌷
Surah Waaqia Fikar or faaqay sey🌷

Prence_nabeel
 

کچھ کھونے کو پیار کہتے ہیں,تو کچھ پانے کو پیار کہتے ہیں ۔
حقیقت یہ ہے جناب ہم نبھانے کو پیار کہتے ہیں ۔

Prence_nabeel
 

جوبدل جائے وہ یار کیسا۔
جو چھوڑ جائے وہ ساتھ کیسا۔
لوگ مجھ سے کہتے ہیی تجھے پیار پھر سے ہو جائے گا۔
لیکن جو پیار پھر سے ہو جائے وہ پیار کیسا۔

Prence_nabeel
 

!
درد میی کوئی موسم پیارا نہی ہوتا۔
دل ہو پیاسا تو پانی سے گزار نہی ہوتا۔
کوئی دیکھے تو ہماری بے بسی,
ہم سبھی کے ہو جاتے ہیی کوئی ہمارا نہی ہوتا۔

Prence_nabeel
 

ترقی کی فصل ہم بھی کاٹ لیتے۔
اگر تھوڑے تلوے ہم بھی چاٹ لیتے ۔
میرے لہجے میں جی حضور نہ تھا۔
بس اس کہ علاوہ میرا اور کوئی قصور نہ تھا۔

Prence_nabeel
 

جینا چاہا تو ذندگی سے دور تھے ہم۔
مرنا چاہا تو جینے پر مجبور سے ہم۔
سر جھکا کے کر لی قبول ہر سزا۔
قصور اتنا تھا کہ بے قصور تھے ہم۔

Prence_nabeel
 

ہوا میں سنی ہوی باتوں پہ یقین نا کریں۔
کان کے کچے لوگ اکثر اچھے دوست کھو دیتے ہیں۔

Prence_nabeel
 

کوئی حالات نہی سمجھتا کوئی جذبات نہی سمجھتا ۔
یہ تو سمجھنے کی بات ہے۔
کوئی کورا کاغذ سمجھ لیتا ہے۔
کوئی پوری کتاب نئی سمجھتا.

Prence_nabeel
 

!
آج میں ہوں تو میری قدر نہی ہے۔
""""""" لیکن یاد رکھنا""""""
جس دن کھو دوگے اس دن مسکراتے ہوئے بھی رو دو گے۔

Prence_nabeel
 

!
جو جواب نہ دیتے تھے ان کے سلام آنے لگے۔
میرا وقت بدلا تو نیم پہ بھی آم آنے لگے۔

Prence_nabeel
 

!
چادر کی عزت کرتا ہوں اور پردے کو مانتا ہوں۔
ہر پردہ پردہ نہی ہوتا اتنا میں بھی جانتا ہوں۔

Prence_nabeel
 

!
رشتے اور ناطے دونو ہی مطلب کی پٹری پر چلنے والی وہ ریل گاڑی ہے۔
جس پر جس جس کا اسٹیشن آتا گیا وہ وہ اترتا گیا۔

Prence_nabeel
 

!
پروں سے باندھ کے پتھر مجھے اڑاتا ہے۔
عجیب شخص ہے پھر تالیاں بجاتا ہے۔

Prence_nabeel
 

!
ہم بھی خوب ہنستے تھے جب عاشقوں کہ سنتے تھے قصے ۔
ہمیں معلوم نہی تھا اس فہرست میں ہمارا نام بھی ہو گا ۔

Prence_nabeel
 

Shonii_prii fake id hy es bach k rho😍😅😂