آجکل کے ڈاکٹرز.... 👉👉
سانس لو...🙄
پھر سے لو...😲
اب 1500 دو...😆😃😁
*ya kia chakar hy ?🤔🤔
آنے والے وقت میں بیوی اپنے شوہر سے اس طرح لڑیں گی۔۔۔ 😕
میری تو #قسمت ہی خراب تھی جو آپ کی #ریکوسٹ اکسپٹ کر لى۔۔۔ 😁😜😂
😝😍😂😜
جج وکیل سے ۔۔۔
تم اپنی حد سے بڑھ رہے ہو
وکیل:
کون سالا کہتا ہے ؟؟
جج:
شٹ اپ تم مجھے سالا کہہ رہے ہو
وکیل:
سر سمجھنے کی کوشش کریں میں کہہ رہا ہوں "کون ساlaw کہتا ہے ۔۔😎😁😂😂
سوال: بیوی کو فارسی میں کیا کہتے ھیں؟
جواب: بیوی کو آپ فارسی تو کیا، کسی بھی زبان میں کچھ نھیں کہہ سکتے۔
😂😁😉
سوال: بیوی کو فارسی میں کیا کہتے ھیں؟
جواب: بیوی کو آپ فارسی تو کیا، کسی بھی زبان میں کچھ نھیں کہہ سکتے۔
😂😁😉
ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ھے اگر مزید ترقی و کامیابی سے ہمکنار ہو نا چاہتے ہیں تو تعداد بڑھا لیں😁😂
سردیوں میں رات کے تین بجے پانی میں برف ڈال کر نہائیں آپ کا رنگ دودھ جیسا سفید ہو جائے گا
اور لوگ کہیں گے کیا نورانی چہرہ پایا ہے مرحوم نے😁😂😂
دادا جی کہتے ہیں کہ گھر میں جھاڑو دینے والا اور برتن دھونے والا ضروری نہیں کہ نوکر ھو وہ شوہر بھی ھو سکتا ہے😂😂
پہلے بھکاری سگنل پر ہوتے تھے
آج کل آن لائن بھیک مانگتے ہیں 😷😂😜
پاکستان میں ہر تیسری لڑکی وٹامن
اور موبائل بیلنس کی کمی کی شکار ھے .😂😂😄
کنڈیکٹر نے لڑکے کو غصے سے گهورا اور بولا عورتوں والی سیٹ پر کیوں بیٹهے ہو
لڑکے نے اطمینان سے جواب دیا فیس بک پر میرا نام ڈولی ہے😂😂😂🤔😎
وہ دوست عمر بھر کا ساتھ کیا دے گا
😕😕😕
جو ٹریفک پولیس والے کو دیکھ کر موٹر سائیکل سے ہی اتار دے 😉😉😉
بھلائ کا زمانہ ہی نہیں رہا😜🤣🤣
آج میں نے بیوی سے کہا کہ میرا دل ایک موبائیل ہے اورتم اسکی سم کارڈ ہو
بیوی بولی ایک بات پو چھوں آپ سے!
میں نے کہا پوچھو
وہ بھولی بولی آپکا موبائیل ڈبل سم کا تو نہیں ہے نہ !!!!
حد ہو گئی یار😜😜😜😜😜😜😜
کچھ لوگ ایسے بھی ہیں کہ جن کو ڈاکٹر آرام کا مشورہ دیتے ہیں وہ ہماری id پر ہی آ کے سو جاتے ہیں
نہ کوئی #لائک نہ کوئی #کمنٹ 🤔🤔🤔🤔🤔
اب طبیعت کیسی ہے؟ 😁😂😂
#
کراچی سمندر کے کنارے نہاتے ہوئے
ایک ہی خاندان کے 16 افراد گیلے ہو گئے😞
😂😂
ﺁﺝ ﮐﻞ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﺗﻨﮯ ﺑﮍﮮ ﺑﮍﮮ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺭﮐﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﺗﯿﻦ ﺳﮯ ﺿﺮﺏ ﺩﯾﮟ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﺎ ﻗﺪ ﻧﮑﻞ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ 😁😝😝😝😝🤣
ایک لڑکی نے مجھ سے
بلاک کرنے کا طریقہ
پوچھا اور میں نے بتادیا
اس کے بعد اس کی پروفائل غائب ہو گئی 😓😓😬😬
بھلائی کا تو زمانہ ہی نہیں رہا 😬😒
ڈاکو: جلدی جلدی بتاؤ سونا کدھر ہے😡
مالک مکان : پہلی منجی چھڈ کے دوجی تے سو جا 😂
مجھے ابھی تک بریک فاسٹ کی سمجھ نہیں آئی
کہ بریک کہاں لگانی اور فاسٹ کہاں ہونا ہے!!
😂?
اہم سرکاری اعلان
کل ملک بھر میں تمام سرکاری اور پراٸیویٹ ادارے بند رہیں گے
😂😂😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain