لوگوں کی باتوں کا برا نا منایا کرو نا ہی دل پر لیا کرو 😍
لوگوں کا کیا ہے انہوں نے تو ایک دن مر ہی جانا ہے 🤪🤪
تے بچنا تسی وی نئی 🤣🤣🤣✌🏻
, , لوگ کہتے ھیں کہ 'محبت' کے راستے میں ھر وقت درد ملے گا
..
میں سوچ رھا هوں
.
اسی راستے پر
'میڈیکل سٹور'
کھول لوں بہت چلے گا...😇😇😍😍
مراسی کا بچہ سکول میں داخل ہوا استاد نے کہا دو کا
پہاڑہ سناو
آگے سے شرما کے کہتا ہے
استاد جی تسی فر نال نال نکی نکی ڈھولکی وجاو۔
😀😀😀
بابا جی کہتے ہیں کہ ایک ماہ پہلے دل لگایا تھا وہ ٹوٹ گیا...🙁😕🙁
لیکن
پانچ سال پہلے لنڈے سے شوز لیے تھے وہ ابھی بھی ساتھ نبھا رہے ہیں...🤫😁😆😂🤨🤨🤨🤨
لڑکیاں خدا کی رحمت ہوتی ہیں 😊
اور میں چاہتا ہوں🙈
میری پوسٹ پہ رحمت ہی رحمت ہو 😂🙈🙈😊
😊
+
محبت😘 ❤پہلے اندھی🙈 تھی
لیکن اب اس نے اپنا علاج کروا لیا ہے
اب محبت😘 شکل بھی دیکھتی ہے اور بینک بیلنس بھی
😜😁😛😊
لپٹ جاؤ___میری بانہوں میں
کہ______شام جنوری ہے ❤!
یہ سردی____کہیں تم کو__
بیمار نا کر دے۔ ۔😉😘
جن لوگوں پہ ہے انعام تیرا😊😍
ان لوگوں میں لکھ دے نام میرا♥
آمین 😊♥😍
صبح بخیر😍
.
اس آنے والے نئے سال میں دنیاوی کام تو ہم سب ہمیشہ کی طرح باخوبی انجام دیں گے۔۔۔🌸
لیکن اس آنے والے سال میں یہ عزم ضرور کریں کے ﷲ تعالیٰ ہمارے دلوں کو ہر اس شے اور جذبے سے پاک کر دیں جو ہمارے اور ﷲ کے بیچ رکاوٹ بنتی ہے۔۔❤
آمین ثم آمین۔۔۔❤
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💓
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🌷اسلام علیکم ورحمتہ اللہ🌷
🌄 *🌅
👅 *سوچ سمجھ کر بولئے!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آدمی اپنی زبان سے اللہ کی ناراضگی کی بات کہتا ہے، اور وہ اس میں کوئی حرج نہیں محسوس کرتا، حالانکہ اس بات کی وجہ سے وہ ستر برس تک جہنم کی آگ میں گرتا چلا جاتا ہے ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -3970»
Aslam.o.alaikum
Good morning
جن کے آنے سے یثرب مدینہ بنا..
ان کے قدموں کی برکت پہ لاکھوں سلام...
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه
💖 *صبح بخیر * 💖
"اچھی اُمید" اور "اچھاگمان"قدرت کی ايسى گھنی چهاؤں هیں جو انسان کو اپنے دامن ميں پناہ دے كر "مايوسى كے سمندر" ميں ڈوبنے سے بچاتے ہیں۔
الله تعالی ھم سب کا دامن خوشیوں سے بھر دے، مایوسی کو امید اور تکلیف کو راحت میں بدل دے۔ آمین یا رب العالمین
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه*
💖 *صبح بخیر* 💖
اے غفورالرحیم!
ہمیں بھی توفیق عطا فرما کہ ہم بھی لوگوں کی زندگیوں میں خوشیاں اور مسرتیں بکھیرنے کے قابل ہو جائیں اور دوسروں میں آسانیاں اور بھلائی بانٹیں... تاکہ لوگوں کی محبتیں اور اللّٰہ کی خوشنودی حاصل کر سکیں۔
*آمین یا رب العالمین*
کاش! دہلیز محمّد پر ❤️بچھونا ہوتا۔۔
کتنا بے مثل میرا۔۔۔ جاگنا سونا ہوتا۔۔
میرے سجدوں کی جگھ ہوتی ریاض الجنت،
تو جیتے جی ۔۔۔۔۔ جنت کا نمونہ ہوتا۔۔
چشمِ تٙر ہوتی ۔۔۔۔ وہاں عشقِ نبی میں فقط،
کتنا انمول میری ۔۔۔۔ آنکھوں کا رونا ہوتا۔۔
میرے گھر آتے کبہی ۔۔۔۔ تیرے قدم جانِ جہاں،
تجھ پر قربان میرا ۔۔۔ سارا گھرانہ❤️ہوتا۔۔
آمین ثم آمین ❤
❤️صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ❤
😃😃😃😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣
تاریخ کے ٹیچر نے شاگرد سے پوچھا:بتاؤ اکبر کا جنم کب ہوا...
جواب سنتے ہی ٹیچر بے ہوش ہوگیا
.
سر,,, میں اسکول پڑھنے آتا ہوں
ڈیلیوری تھوڑی کراتا ہوں !!!
😂😂😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😆😆😆😆😆😆😆
"محبت" پر" اتنا" یقین " تو" نہ" تھا" جتنا" تم "پر" ھے" اے" دوست"
" --------------
" بس" اتنا" خیال" "کرنا" اگر" وفا" نہ" کر" سکو"تو" دھوکہ" بھی" مت" دینا
#
اگر آپ کا ہاتھ پکڑ کر چلنے والی کوئی نہیں 😐😢
تو اپنے ہاتھ جیب میں ڈال کر چلو 😝😂
وڈے آئے تسی عاشق 😆😅
کونسی #آنکھ میں ڈالوں
سرمہ 😜
دونوں #آنکھوں میں #تم بستی ہو😁
کہیں کالی نا ہو جاؤ😂
سردار: اپنے سولہ بچوں کے ساتھ دوست کے گھر کھانے پر گیا ۔۔۔۔😖
دوست نے اتنا بڑا خاندان دیکھ کر کہا۔۔۔ ☺☺
حیا نہیں آئی ۔۔۔۔🙊
سردار :نہیں آج اس کا پیپر ہے 😂😂🙈😘
تمہارے ساتھ کسی اور کو نہیں سوچا
بڑے خیال سے رکھا تمہیں خیالوں میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain