Damadam.pk
Prence_nabeel's posts | Damadam

Prence_nabeel's posts:

Prence_nabeel
 

خدا سلامت رکھے ان کی بینائی
جن کی آنکھوں کو ہم چبھتے ہیں🌹🌹

Prence_nabeel
 

ان سے پوچھ کر آنا انکے دیدار کی قیمت...
🔥
اے قاصد
اگر وہ جان مانگیں تو بھی سودا منظور کر آنا...
#

Prence_nabeel
 

Da Stargi Jaudgri De
DA Meena Lewany Da ❤❤

Prence_nabeel
 

زړه دا ده مينۍ خاپيرۍ به درنه اوباسمه
تا کي مستۍ شوي دا مستۍ به درنه اوباسمه

Prence_nabeel
 

بارانه څه مستي دې راوړه
جینۍ په دنګو پولو ځي ما غورځوینه
#

Prence_nabeel
 

شیخان دے فخر پہ نیتونو نہ کری...
:: :: :: :: :: :: :: :: :: :: :: :: :: :: :: :: :: :: :: ::
دا نن باران د پیغلو پہ دعا شوے دے

Prence_nabeel
 

کنوارہ لڑکی کو ہنسا کر پھنسانے کی کوشش کرتا ہے_😍🙈
جبکہ شادی شدہ مرد __👳
بیگم کے ظلم کے قصے سنا کر اپنا جال ڈالتا ہے_🔫🙄🙄
😂😂😁
#

Prence_nabeel
 

کچھ مرد سردیوں میں ایسے چادر لپیٹتے ہیں کہ دور سے ایسے گمان ہوتا ہے جیسے کوئی حسینہ شرماتی ہوئی آ رہی ہو - 😂😂😂😂

Prence_nabeel
 

#مس_بچے🙎♂️ سے: پانی میں رہنے والے پانچ جانوروں کے نام بتائیں
#بچہ🙎♂️: ڈوڈو 🐸🐸
#مس_اشتانی : شاباش بچہ🙎♂️ 🤚اور باقی چار 🤔
#بچہ🙎♂️: ڈوڈو دی ماں 🐸 ڈوڈو دا پیو🐸 ڈوڈو دی پین تے ڈوڈو 🐸 دا پرا
😂😂😁
#مزاقیات

Prence_nabeel
 

لڑکیوں کیلئے بہترین مشورہ
اگر کوئی لڑکا ہاتھ دھو کر آپ کے پیچھے پڑا ہے تو آپ بھی
منہ دھو کر اپنی جان چھڑا لیں 😃😂😂
دنیا دو رنگی🙏

Prence_nabeel
 

بیوی اپنے شوہر سے
اگر میں مر گئی تو آپ کتنے عرصے بعد شادی کریں گے۔
شوہر۔
مہنگائی کا دور ہے لہذا کوشش تو یہی ہوگی کہ قُل کے ساتھ ہی ولیمہ ایڈجسٹ کرلوں
😂😂😉

Prence_nabeel
 

لڑکی🙇مجھے معاف کر دو میں نے تم سے اپنی منگنی چھپائ
🤣
🙈لڑکا🙍رولاے گئ کیاپگلی...
آو تمھیں اپنے بچوں سے ملا تا ہوں..😂

Prence_nabeel
 

آجکل کے ڈاکٹرز.... 👉👉
سانس لو...🙄
پھر سے لو...😲
اب 1500 دو...😆😃😁
*ya kia chakar hy ?🤔🤔

Prence_nabeel
 

آنے والے وقت میں بیوی اپنے شوہر سے اس طرح لڑیں گی۔۔۔ 😕
میری تو #قسمت ہی خراب تھی جو آپ کی #ریکوسٹ اکسپٹ کر لى۔۔۔ 😁😜😂
😝😍😂😜

Prence_nabeel
 

جج وکیل سے ۔۔۔
تم اپنی حد سے بڑھ رہے ہو
وکیل:
کون سالا کہتا ہے ؟؟
جج:
شٹ اپ تم مجھے سالا کہہ رہے ہو
وکیل:
سر سمجھنے کی کوشش کریں میں کہہ رہا ہوں "کون ساlaw کہتا ہے ۔۔😎😁😂😂

Prence_nabeel
 

سوال: بیوی کو فارسی میں کیا کہتے ھیں؟
جواب: بیوی کو آپ فارسی تو کیا، کسی بھی زبان میں کچھ نھیں کہہ سکتے۔
😂😁😉

Prence_nabeel
 

سوال: بیوی کو فارسی میں کیا کہتے ھیں؟
جواب: بیوی کو آپ فارسی تو کیا، کسی بھی زبان میں کچھ نھیں کہہ سکتے۔
😂😁😉

Prence_nabeel
 

ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ھے اگر مزید ترقی و کامیابی سے ہمکنار ہو نا چاہتے ہیں تو تعداد بڑھا لیں😁😂

Prence_nabeel
 

سردیوں میں رات کے تین بجے پانی میں برف ڈال کر نہائیں آپ کا رنگ دودھ جیسا سفید ہو جائے گا
اور لوگ کہیں گے کیا نورانی چہرہ پایا ہے مرحوم نے😁😂😂

Prence_nabeel
 

دادا جی کہتے ہیں کہ گھر میں جھاڑو دینے والا اور برتن دھونے والا ضروری نہیں کہ نوکر ھو وہ شوہر بھی ھو سکتا ہے😂😂