👩آنٹی فرزانہ کہتی ہے کہ آج کل وہ لڑکیاں بھی محبت👫 میں پاگل
ہوئی ہیں جن کو گاڑی میں جگہ نہ
ملے تو آنٹیاں کہتی ہیں بیٹا تم گود میں بیٹھ جاؤ🤣😁😁💀
رات بھر تنہا رہا دن بھر اکیلا میں ہی تھا🥺😒😒🥺
شہر کی آبادیوں میں اپنے جیسا میں ہی تھا
میں ہی دریا میں ہی طوفاں میں ہی تھا ہر موج بھی
میں ہی خود کو پی گیا صدیوں سے پیاسا میں ہی تھا
کس لیے کترا کے جاتا ہے مسافر دم تو لے
آج سوکھا پیڑ ہوں کل تیرا سایا میں ہی تھا
کتنے جذبوں کی نرالی خوشبوئیں تھیں میرے پاس
کوئی ان کا چاہنے والا نہیں تھا میں ہی تھا
دور ہی سے چاہنے والے ملے ہر موڑ پر
فاصلے سارے مٹانے کو تڑپنا میں ہی تھا
میری آہٹ سننے والا دل نہ تھا دنیا کے پاس
راستے میں اشکؔ بے مقصد جو بھٹکا میں ہی تھا😒🥺😒😒
یہ نہ سمجھو کہ ہمیں ان سے گلہ کچھ بھی نہیں🥺😒😐
بات ایسی ہے کہ دانستہ کہا کچھ بھی نہیں
ہم سمجھتے تھے کہ مر جائیں گے جب وہ بدلے
وہ بدلتے ہی گئے ہم کو ہوا کچھ بھی نہیں
جب جیے ہم تو ہوا راز یہ افشاء سارا
زیست ناکام تمنا کے سوا کچھ بھی نہیں
غیر محسوس طریقے سے ہوئی عمر تمام
اور محسوس یہ ہوتا ہے جیا کچھ بھی نہیں
جتنے دن رات ملے جتنے ماہ و سال کٹے
یونہی بے کار گئے اور کیا کچھ بھی نہیں
ہاتھ اٹھے تھے تمناؤں کی یلغار بھی تھی
ہونٹ ہلتے رہے اور حرفِ دعا کچھ بھی نہیں
جانے کس بات کا رنج ان کو رہا زندگی بھر
یاد پڑتا ہے ہمیں ایسا کیا کچھ بھی نہیں
اپنی غلطی کہ انھیں ہم نے مثالی سمجھا
وہ بھی اوروں کی طرح ہی تھے جدا کچھ بھی نہیں
اک تعلق تھا نبھانا تھا، نبھاتے گزری
عشق، ایثار، وفا اور جفا کچھ بھی نہیں😒😐🥺😒
اِس کائنات میں ایک عورت سے خوبصورت
ایک اور عورت ہی ہو سکتی ہے
🖤🌹
koie onlion hy?
good morning all
اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ یہاں مچھر نہیں ہیں
ہر دعا ہوگی بے اثر نہ سمجھ
آج ناحق ہے آنکھ تر نہ سمجھ
زیست مشکل سہی مگر اے دوست
موت آسان رہ گزر نہ سمجھ
"ہم کتابوں میں رہنے والے عام سے لوگ ہیں، ہم الفاظ نہیں سنتے ، لہجے اور
آنکھیں پڑھتے ہیں" ♥️👀🤌🏻
*_😍❤ تم لاکھ چھپاو سینے_* *میں_, , , , احساس هماری چاهت کا*🌹 💖 *دل جب بھی
تمهارا دڑکتھا* *هے__آواز هم تک پهنچ آتی هے*
جہاں محبت ہو وہاں بہتر کی ضرورت نہیں ہوتی... وہاں تو نامکمل شخص بھی پوری...
کائنات لگتا ہے۔۔۔🥰💕
غریب بندے کا کوئی دوست ہوتا ہے کیا
اسلام علیکم صبح بخیر
کوئی فریینڈ شپ کرےگی ریپلے دو
کھڑا بھی ہے ، بڑا بھی ہے سخت بھی ہے ، ,😉🥵🍌🍒🙊
یہ بات عیاں ہے دنیا پر 🥀
ہم پھول بھی ہیں تلوار بھی ہیں 🌹⚔️
یا بزمیں جہاں مہکائینگے 🌺
یا خون میں نہلا کر دم لینگے ⚔️
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑھنا سيکھ جاؤ
ہر اک چہرے کی فطرت ميں وفاداری نہیں ہوتی
حسن والوں میں ۔۔۔۔۔۔ھم خود کو شمار نہیں کرتے
ھماری سادگی ہی کافی ھے لوگوں کےدل جیتنے
کے لیے
وہ جن کو نیند نہ ائے انہی کو معلوم ہے🥹❤🩹* *کہ صبح ہونے میں کتنے زمانے لگتے
*انسان کے جسم کا سب سے خوبصورت حصہ دل ہے اور اگر یہ ہی صاف نہ ہو تو چمکتا چہرہ کسی کام کا نہیں😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain