Damadam.pk
Prence_nabeel's posts | Damadam

Prence_nabeel's posts:

Prence_nabeel
 

⏰ : *ہم سمندر کی طرح ظرف وسیع رکھتے ہیں* ❤️ *دل میں طوفان بھی ہو تو چہرے پہ
سکون رکھتے ہیں*❤️

Prence_nabeel
 

*خدایا!دیکھ وہ چہرہ میری محبت ہے* *کبھی خزاں کے ہاتھ نہ دینا گلاب میرا*

Prence_nabeel
 

*تو دل میں آیا تو نکل گئی ہر شے دل سے* *تیری طلب نے زمانے سے بے طلب رکھا*...

Prence_nabeel
 

کچھ دل بہت خوبصورت ہوتے ہیں۔بس وہ ہمارے نہیں ہوتے۔💐

Prence_nabeel
 

پاکستان میں اگر آپ اپنے خواب پورے کرنا چاہتے ہیں تو سوتے رہے🙈🤪 اس کے علاوہ کوئی راستہ نہیں🙈🤪مزید ایسے اچھے مشورے جاننے کے لئے ہمارے ساتھ رہے 🤝🤪

Prence_nabeel
 

دل چھوٹا نھی کرو 🍀🍀
جو بدل گیا 🌹🌹
اسے بدلنے دو 🥀🥀

Prence_nabeel
 

sok ashna pki shta

Prence_nabeel
 

aslamoalikum old is gold friends kesy ho

Prence_nabeel
 

salaam pakistanio

Prence_nabeel
 

❤️🥀 زندگی میں کوئی ملے
تو قدر کرنا سیکھ لے---
کہتے ہیں بہتے ۔۔۔۔۔۔۔ 💝
اشکوں کی زبان نہیں ہوتی!
لفظوں میں محبت بیان نہیں ہوتی 💝
ملے جو محبت تو قدر کر لینا
🔥🥀 قسمت ہر کسی پہ مہربان نہیں ہوتی

Prence_nabeel
 

کہتے ہیں ہر چیز کی ایک انتہا ہوتی ہے❤
پھر یہ محبت کیوں کسی سے بے انتہاہ ہوتی ہیں ❤

Prence_nabeel
 

ملال ہے مگر اتنا ملال تھوڑی ہے
یہ انکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہے
بس اپنے واسطے ہی فکرمند ہیں سب لوگ
یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ہے
پروں کو کاٹ دیا ہے اڑان سے پہلے
یہ خوف ہجر ہے شوقِ وصال تھوڑی ہے
مزہ تو تب ہے کہ ہار کر بھی ہنستے رہو
ہمیشہ جیت ہی جانا کمال تھوڑی ہے
لگانی پڑتی ہے ڈبکی ابھرنے سے پہلے
غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے
پروین شاکر

Prence_nabeel
 

جب عورت بہکانے پہ تل جائے تو مرد کی کیا اوقات جو پاکباز رہے

Prence_nabeel
 

عورت اتنی خوبصورت چیز ہے۔۔۔۔
اور اس کے بدن میں اتنے ذائقے چھپے ہیں۔۔۔
کہ پاؤں سے چاٹ کرسر تک جانے کا دل کرتا ہے۔۔
اور پھر سر سے لے کر پاؤں تک۔۔۔
چاٹنے کا دل کرتا ہے۔۔۔۔😂😁🤣
مرد حضرات

Prence_nabeel
 

آگر بات ضروری ہے تو رشتہ بھول جاؤ اور آگر رشتہ ضروری ہے تو بات بھول جاؤ

Prence_nabeel
 

تسلی مہ راکوا یار
لاسونہ راکہ سمندر می ڈوبہ وینہ

Prence_nabeel
 

سپینی سپوگمی وایہ آشنا بہ چرتہ وینہ گونگی شوی ولے نہ وایی حالونہ،،،،🤩😍🥰😘🤩😍🥰😘

Prence_nabeel
 

مجھے ہر اس شخص نے دکھ دیا جس پر مجھےمان تھا - 2

Prence_nabeel
 

👩آنٹی فرزانہ کہتی ہے کہ آج کل وہ لڑکیاں بھی محبت👫 میں پاگل
ہوئی ہیں جن کو گاڑی میں جگہ نہ
ملے تو آنٹیاں کہتی ہیں بیٹا تم گود میں بیٹھ جاؤ🤣😁😁💀

Prence_nabeel
 

رات بھر تنہا رہا دن بھر اکیلا میں ہی تھا🥺😒😒🥺
شہر کی آبادیوں میں اپنے جیسا میں ہی تھا
میں ہی دریا میں ہی طوفاں میں ہی تھا ہر موج بھی
میں ہی خود کو پی گیا صدیوں سے پیاسا میں ہی تھا
کس لیے کترا کے جاتا ہے مسافر دم تو لے
آج سوکھا پیڑ ہوں کل تیرا سایا میں ہی تھا
کتنے جذبوں کی نرالی خوشبوئیں تھیں میرے پاس
کوئی ان کا چاہنے والا نہیں تھا میں ہی تھا
دور ہی سے چاہنے والے ملے ہر موڑ پر
فاصلے سارے مٹانے کو تڑپنا میں ہی تھا
میری آہٹ سننے والا دل نہ تھا دنیا کے پاس
راستے میں اشکؔ بے مقصد جو بھٹکا میں ہی تھا😒🥺😒😒