Damadam.pk
Prence_nabeel's posts | Damadam

Prence_nabeel's posts:

Prence_nabeel
 

good night 🥰🥰🥰🥰

Prence_nabeel
 

اگر ہر چیز میں خرابی دیکھو گے نہ تو کچھ نہ کچھ تو غلط نظر آ ہی جائے گا یہاں...
سب نظریے کا کھیل ہے کچھ لوگ اچھی چیزوں میں بھی برائی دیکھ لیتے ہیں اور کچھ لوگ برائیوں میں بھی اچھائیاں دیکھ لیتے ہیں☞◆💯

Prence_nabeel
 

hello frinds kesy ho kya chlrha hy..

Prence_nabeel
 

: میں نے سب خواہشوں کو ٹال دیا اپنے دل سے تمہیں نکال دیا1🥲🥲🥲🥲

Prence_nabeel
 

محبت ہم سے کرنی ہے تو پھر وعدہ نہيں کرنا
يہ وعدے ہم نے ديکھے ہيں کہ اکثر ٹوٹ جاتے ہيں😢💔🔥

Prence_nabeel
 

ﻟﮩﺠﮯ ﺑﺮﻑ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ، ﭘِﮕﮭﻼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ...!!
ﭘﺮﻧﺪﮮ ﮈﺭ ﮐﮯ ﺍﮌ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﭘِﮭﺮ، ﻟﻮﭨﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ...!!
ﺍُﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮨﯽ ﻟﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ کہ
ﯾﻘﯿﮟ ﺍُﭨﮫ ﺟﺎئے ﺗﻮ ﺷﺎﯾﺪ، ﮐﺒﮭﯽ ﻭﺍﭘﺲ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ....!!
ﮨﻮﺍؤﮞ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻃﻮﻓﺎﻥ، ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺎﺭﺵ ﻧﮩﯿﮟ ﻻﺗﺎ....!!
ﺍُﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮨﯽ ﻟﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ کہ.....
ﮐﮧ ﺷﯿﺸﮧ ﭨﻮﭦ ﺟﺎئے ﺗﻮ، ﮐﺒﮭﯽ ﭘﮭﺮ ﺟﮍ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﺗﺎ...!!
ﺟﻮ ﺭﺳﺘﮯ ﺳﮯ ﺑﮭﭩﮏ ﺟﺎئے، ﻭﮦ ﻭﺍﭘﺲ ﻣﮍ ﻧﮩﯿﮟﭘﺎﺗﺎ...!!❣️

Prence_nabeel
 

good morning dear Mr friend sanga yey toll

Prence_nabeel
 

",,اس نے کہا میرے دل میں تیرے لیئے کوئی جگہ نہیں
"میں نے کہا دماغ میں رکھ لو وہ بھی تو خالی ہے😒🙄
😂😂

Prence_nabeel
 

تمہیں سوچ کر کتنا سکوں ملتا ہے
سوچ تجھے پا کر کتنا سکوں ملے گا♥️💯
🥰🥰🥰🥰

Prence_nabeel
 

میرے کردار کے داغوں پہ طنز کرتے ہو ..،
میرے پاس بھی ہے آئینہ دکھاؤں کیا ۔۔؟🤨

Prence_nabeel
 

good night 😍😍😍🥰💋🥰💋🥰

Prence_nabeel
 

مجھے نہیں چاھئیں مختلف تحفے میری جان🙄😌
میرے دل کی تسلی کو تیرا ہونا کافی ہے ♥️😊❤️

Prence_nabeel
 

یہ میری ذات کی ویرانیاں یونہی نہیں ہیں
مجھ سے بچھڑا ہے کوئی شخص بہاروں جیسا💔😢

Prence_nabeel
 

جب اس نے کہا تمہاری سوچ ہی گھٹیا ہے، اُس وقت میں تو اسی کے بارے میں ہی سوچ رہا تھا-
😁🤭😅

Prence_nabeel
 

دِل ❤ کی_یہ_چاہت_ہے
تُجھے _اور _بھی _چاہا جائے 😍♥️

Prence_nabeel
 

زرا احتیاط کریں
آپ سب کا نُواں مہینہ چل رہا ہے
😂😂
*جون ایلیاء* 😂

Prence_nabeel
 

جب تک لڑکیاں لیٹ ریپلائی دیتی رہیں گی تب تک پاکستان کا ہر بچہ ڈپریشن کا شکار رہے گا

Prence_nabeel
 

لڑکا: تم بدل گئ ہو!
لڑکی: اب کریم ختم ہو گئ ہے تو میرا کیا قصور🤣😂
💢

Prence_nabeel
 

اور کسی دن مجھے ____ نا پاٶ تو
ڈھونڈنا مت بس دعاۓ مغفرت کر دینا

Prence_nabeel
 

بہت پیار سے رکھیں گے تمہیں۔ ♥️
ایک بار ہمارے ہو کر تودیکھو💙