Damadam.pk
Prence_nabeel's posts | Damadam

Prence_nabeel's posts:

Prence_nabeel
 

تم سے آنکھ لڑائی تو آنکھ لڑائی ہوگی ۔
ہنس کے سہہ لونگا اگر تم میں برائ ہوگی ۔

Prence_nabeel
 

مجھ کو سنا کے جب کہا ہم سے کوئی وفا کرے
کہنے کو تھا بجا درست ، منہ سے نکل گیا عبث
عشق میں تیرے فتنہ گر رنج اٹھائے اس قدر
تکیہ کلام ہے مرا ، کوئی کرے وفا عبث

igl hy to kya howa
P  : igl hy to kya howa - 
Prence_nabeel
 

ہونٹوں سے تیرے ہونٹوں کو میں گیلا کر دوں
تیرے ہونٹوں کو اور بھی رسیلا کر دوں 🖤
🥰🥰🥰

Prence_nabeel
 

اداس چہرہ مخمور آنکھیں زلف غزل کی لام جیسی
ہے اک لڑکی میٹھی دھن سی وہ صوفیانہ کلام جیسی __!!!
@

Prence_nabeel
 

مُجھے لگ جاؤ تُم ...... نظر کی طرح
کوئی جادو، ٹونا، تعویز نہ دُعا کام آئے ❤😍😍
@

Prence_nabeel
 

سارے کھیل🥰
روحوں کے ہوتے ہیں♥️
مٹی کے جسم میں کشش💗
تب ہی جاگتی ہےجب روح کا ٹکراؤ💕
اپنی من پسند ساتھی روح سے ہوتا ہے
ورنہ یہاں تو
حسین و جمیل لوگ بھی
دل کو نہیں بھاتے❣️
اور کبھی سادہ سا انسان بھی
جان سے پیارا ہو جاتا ہے...

Prence_nabeel
 

جدائی گونجتی ہے جسم و جاں میں
اتنی شدت سے بچھڑا ہے کوئی😭😭😭😭🙏🙏🙏
💔😭💔😭

Prence_nabeel
 

کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!🔥💯😢
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔🖤💔💯🔥

koie janta hy
P  : koie janta hy - 
coyegri mlygi
P  : coyegri mlygi - 
Prence_nabeel
 

sok masta shan jini shta

Prence_nabeel
 

hi😘😍😘😍

Prence_nabeel
 

🔥 : کِسی نے مُفت میں وہ شخص پایا جو ہر قیمت پہ مُجھ کو چاہیے تھا....!!! - -

Prence_nabeel
 

🔥 : کبھی فرصت ملے تو سوچنا ضرور میں نے وقت کے علاوہ مانگا ہی کیا تھا -

Prence_nabeel
 

😂😂folw to folow

Prence_nabeel
 

🔥 : خاموش ہوں تیری خوشی کے لیے.....!!!💔 یہ مت سوچنا کہ درد نہیں ہوتا مجھے. 🔥 -

Prence_nabeel
 

: بکھر رہی ہے میری زات اسے کہنا___💔 کبھی ملے تو یہ بات اسے کہنا_____💔 وہ ساتھ...
تھا تو زمانہ تھا ہمسفر میرا 💔 مگر اب کوئی نہیں میرے ساتھ اسے کہنا اسے کہنا کہ بن اسکے دن نہیں کٹتا _💔 سسک سسک کر کٹتی ہے رات اسے کہنا اسے پکارو کہ خود ہی پہچ جاؤ اسکے پاس اب نہیں رہے وہ حالات اسے کہنا ___،💔 اگر وہ پھر بھی نہ لوٹے تو اے مہرباں قاصد ہماری زیست کے حالات اسے کہنا____،💔 ہر جیت اس کے نام کر رہی ہوں میں۔ 💔 میں مانتی ہوں اپنی مات اسے کہنا 💔 چلتا تھا ہاتھ میرا تھام کر جس پر 💔 کرتا ہے بہت یاد وہ راستہ اسے کہنا 💔 امید وہ رکھے نہ کسی اور سے______ 💔 ہر شخص محبت میں نہیں ہم سا اسے کہنا

Prence_nabeel
 

: جو دل کے پاس ہوتے ہیں وئی دل توڑ جاتے ہیں وفا کے بدلے بےوفائی چھوڑ جاتے..
ہیں -

Prence_nabeel
 

🔥 : 🔥 : اعتراض کرتے ہیں جو میری خوشیوں پر،،،، خدا انہیں ہم سے بھی ذیادہ خوش رکھے -