صبح جب اٹھوں تو آنکھ میں ایک آنسو ضرور ہوتا ہے
تمہاری یاد کا ،تمھارے خواب کا ، تمھارے انتظار کا💔💔💔
یوں بھی ہو سکتا ہے یک دم کوئی اچھا لگ جاۓ
بات کچھ بھی نہ ہو اور دل میں تماشا لگ جاۓ
تیری خـــــــــاموشی اگر تیری مجـــــــــبوری ھے💦
تو رہنـــــــــے دے عشق کون سا ضـــــــــروری ھے
لفظ ٹوٹے لبِ اظہار تک آتے آتے
مر گئے ہم تیرے معیار تک آتے آتے.........😟😟
#💞♥️
مجبوریوں کے نام پر چھوڑ جانا عورت کی فطرت ہے۔۔!!
مرد نے جب بھی عورت کو لکھا. خوبصورت حسین نا یاب لکھا.
عورت نے جب بھی مرد کو لکھا. وحشی. درندہ. گھٹیا لکھا
حصار مسکراہٹ کا ہو، گہری آنکھوں کا ہو ، مضبوط بانہوں کا ہو یا دل سے نکلی دعا کا ہو. خوش قسمت ہے وہ جو کسی ایسے حصار میں ہے۔۔۔
#
#حیا آنکھوں میں ہو تو پردہ دل کا ہی کافی ھے اقبال
#ب حیا آنکھیں ہوتو اشارے نقابوں میں بھی ہوجاتےہیں
🥀 اور ان سے کہنا💜 🤍کے عزتیں اور ذلتے میرا رب دیتا ہے 💖
تھا تخت کبھی خاک نشینوں کی امانت
پھر بخت ہوئے شاہ کے زینوں کی امانت
گملوں میں اگانے کا اُنہیں سوچ رہے ہو
جو بیج ہیں زرخیز زمینوں کی امانت
اک روز وہ صد ناز سے مہتاب پہ اترے
جو پاؤں ہوئے علم کے زینوں کی امانت
کرتے ہیں رعونت سے عبادت کی نمائش
جو داغ ہیں کچھ تنگ جبینوں کی امانت
یہ کارِ شراکت ہے شہنشاہی و پیری
سو لوگ ہیں درگاہ کے زینوں کی امانت
ہم جیسوں پہ جچتی ہی نہیں ایسی ادائیں
یہ غمزہ و عِشوَہ ہیں حسینوں کی امانت
یہ خونِ غریباں سدا ارزاں رہا عُرفی
پھر بھی ہے تقدس کے مہینوں کی امانت
آتشوں سے ٹکراتا ایک گلاب دیکھا.....
ایک مجاہدہ کو آج باحجاب دیکھا....👏👍😘😍
#_Muskan....
: 🔥🔥 *محبت نے بغاوت کی اجازت ہی نہیں دی ورنہ.....* *تم کو تو ہم* *"ضبط" سے...
لیکر "مکافات" تک کے معنی سمجھاتے* 🍁🍁
Old is gold krsy hoty hy
Pakistan zenda abad
M Mo★ : کبھی کبھی من چلی خواہشوں کے سنگ پرندے کی مانند اڑ جانے کو دل کرتا ہے.
: مقدر کی زنجیروں سے بندھے ہم لوگ عمریں گزار دیتے ہیں معجزوں کے انتظار میں -
نه حوصله د انتظار لري نه مينې کوي
زړونه د کاڼو شو نه درد کوي نه وينې کوي
گیلہ مے درنہ شتہ خو پہ موقع بہ درتہ ژاڑم۔
کہ خدائ سرہ یو زائ کڑی ٹولہ شپہ بہ درتہ ژاڑم۔
چـې خپل غـرور هـم پـه ادا حسابوي راباندې
څه په هوښیار، څه په زرګر جانان دې واړولم
لباس قیمتی ہو یا سستا کردار کو نہیں چھپا سکتا۔💓
اپنے کردار کو اچھا کرو ہر لباس میں اچھے لگوگے۔💓
#
Na koie Apna hy na koie SAPNA hy
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain