ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کردے..!!🥀
تنہائی کے لمحوں میں کبھی رو بھی لیا کر..!!🖤
#
اپنے دشمن کو بھی شک کی نگاہوں سے نہ دیکھ تیرا قاتل تو
تیرا یار بھی ہوسکتا ہے..!!🖤
مجھ سے دامن نہ چھوڑا مجھ کو بچا کر رکھ..!!🥀
مجھ سے اک روز تجھے پیار بھی ہوسکتا ہے..!!🍂
یہ عمر، یہ برسات، یہ بھیگی ہوئی راتیں ان راتوں کو
افسانہ بنانے کے لیے آ..!!🍂
مانا کہ محبت کا چھپانا ہے محبت..!!🖤
چپکے سے کسی روز جتانے کے لیے آ..!!🥀
مڑ یې نه کڑم خو مرگې راباندې تير شو.
بے سلام یو سڑې راباندې تير شو.
جو خیال آیا تمہاری یاد میں ڈھلتا رہا
دل چراغ شام بن کر صبح تک جلتا رہا 💔🔥
~~~~~♡♡♡~~~
السلام عليكم ورحمة الله ....
.....
لوگ بدلتـــــــــے نہیں غـــــــــالب💦
لوگ بس بے نقـــــــــاب ھوتـــــــــے ہیں💦
#N
اگر کوئی لڑکا آپ کو چاہتا ہے تو اس کی فیلنگز کو سمجھو خود کو ہیروئین نہیں
آج کڑکتی دھوپ میں چلتے ہوئے ماضی کا خیال
یہ چھاؤں ابر رواں تھی ،یا سایہء اشجار تھا
که ليونے يي زما خوښ يي❤️🥀
خلق ياري د ليونو سره کوينه😍🥀
لوگ بہت اچھے ہیں ___
لیکن صرف اپنے مطلب تک🥀🖤
🍷M🌹H🍷
📌👈
وہ جو دل❤️کے قریب تھا
نا جانے کس کا نصیب تھا ———🔥🥀
آج ساقی شراب رہنے دو
تشنگی کے عذاب رہنے دو
تم سنبھالو اپنی ان زولفوں کو
میری حالت خراب رہنے دو
خالی پڑے ھوئے ہیں میرے ہاتھ دیکھ لو
کوئی نہیں ھے آج میرے ساتھ دیکھ لو🚶
میں جن کو دستیاب رھا قلب و جان سے
وہ جاتے جاتے کہہ گئے اوقات دیکھ لو🤕
🌹ذما "په وینو" به وي" سره" اوخایه🌹
🌹سترګې" راپورته" که باڼه "اوخایه🌹
🌹# 🌹👈
❤لمحے جدائی کے بے قرار کرتے ہیں❤
❤حالت میرے مجھے لاچار کرتے ہیں❤
❤آنکھ میری پڑھ لو کبھی❤
❤ہم خود کیسے کہیں❤
❤کے آپسے پیار کرتے ہیں❤
اک تمنا ہے کہ فقط
مجھ ہی پہ مہرباں رہو__
تم کسی اور کو چاہو
تو برا لگتا ہے__🍂🥀
میری چاہت کا تقاضا ہے
کہ میرے ساتھ رہو__
غیر کا ہاتھ جو تھامو
تو برا لگتا ہے__🍂🥀
آرزو ہے تیرے روپ کو
ہر پل دیکھوں__
تم میرے پاس سے اٹھو
تو برا لگتا ہے__🍂🥀
روز و شب آج بھی پرواہ ہے
تمھاری مجھ کو__
تم کسی اور کو سوچو
تو برا لگتا ہے__🍂🥀
🥀
❤️
کسی بھی رشتے سے احساس ختم ہو جائے..!!!
تو اس میں سوائے اذیت کے کچھ نہیں رہتا..!!!💔
چمن کی فضاء میں سوگوار ی ایسی ہے
پھول کھلتے بھی ہیں تو ماتم کے لئے
چلو زیست کی خوشیاں جہاں کھڑی ہیں
میرے یہ غم اٹھا کے تم ،چند قدم کے لئے
کچھ دنوں سے اس ستم گر کی ادا اچھی لگی
جس ستم گر کو مری رسم وفا اچھی لگی
دوستوں کی بزم ہو یا کوچہء اغیار ہو
اسطرف کی مجھے ہر ایک صدا اچھی لگی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain