تیری تصویر سے کروں باتیں ..
ہاۓ ممکن نہیں ملاقاتیں؟؟..
کیسے نہ لگے خوبصورت وہ ۔۔۔۔
ایک تو اس کے نخرے اور اوپر سے عید کے کپڑے۔۔❤️
💔💯
لوگوں کی باتوں کو
دل پر مت لیا کریں
لوگ تو امرود کو بھی
میٹھا ہونے کی شرط
پر خریدتے ہیں
اور پھر نمک لگا لگا
کر کھاتے ہیں ۔
❤لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ (القرآن)❤
اور ہم نے اِنسان کو بڑا ہی خُوبصورت پیدا کیا ھے,😘💗💕❤️😰🪙♥️💞
کتنے پروانے جلے راز یہ پانے کیلئے
شمع جلنے کے لیے ھے یا جلانے کیلئے ۔
کچھ دروازے ہمیں خود پر خود ہی بند کرنے پڑتے ہیں
زندگی بھر خود فریبی اور خوش گمانیوں میں رہنے
سے بہتر ہے کہ انسان ایک ہی بار خود کو جھلستی ہوئ
حقیقت کے روبرو کر لے 💔💔
جس کو کہہ دو کے وہ ضروری ہے ۔۔۔
وہی دامن چھوڑانے لگتا ہے۔۔۔
دِلـوں میں فــرق پــڑ جـائیــں تو اتنــا یاد رکھـنــا تــم۔۔
دلیـلیــں ، منتّیــں اور واســطے بے کــار جــاتے ہیــں !
🖤 good morning
جو اپنے ہوتے ہے وہ اپنے ہی ہوتے ہیں
جو بدل جاے وہ اجنبی ہوتے ہیں
💙💙Ap ko acha laga hey ? Be-tahasha kijiye
Ap meri zaat ka khul kar tamasha kijiye💙💙
good morning
منزلیں بہادروں کا ہی استقبال کرتی ہیں
بزدلوں کو راستے کا خوف ہی مار دیتا ہے
❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹
Keep Safe and Healthy Always 💞💞💞
Good Night
GOD BLESS US ALL 🙏❤️❤️❤️
good night every one
تمہیں پتہ ہے....❤️
انت الحیاۃ کا مطلب؟؟؟🌸
اس کا مطلب ہے؟؟✨
تم زندگی ہو میری"🌍💕
زندگی پتہ کسے کہتے ہیں؟؟🥀
سانس لینے کو؟؟ نہیں!!💔
زندگی رہنے کو؟؟ نہیں!!💔
تمہاری آواز کو، تمہارے دید کو،
تمہیں کہتے ہیں زندگی!!😍❤️
تم ہو "انت الحیاۃ"!!!✨💖💍
لڑکیاں سب غائب ہیں لگتا اوجری صاف کر رہی ہیں؟ 🤭
😂😂meri tarf say sab ko Eid mobark
ہمیشہ خوش رہنے کا مطلب یہ نہیں کہ سب ٹھیک ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ نے فیصلہ کرلیا کہ اپنے رب کے سِوا اپنے دُکھ کسی کو نہیں دکھانے ۔ 💟💜❤
👑🕊
Aj ki Achi bat 😊
ﺩُﻧﯿﺎ ﺍﭼﮭﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﯼ ﭘﮍﯼ ﮨﮯ۔🌹
ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﮐﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﻣﻠﮯ،
ﺗﻮ ﺧﻮﺩ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﯿﮟ🌹😊😊
#
ہر شخص میں کچھ نہ کچھ اچھا ضرور ہوتا ہے
کبھی کسی کے معاملے میں قاضی نہ بنو کیونکہ
ہر ولی کا ایک ماضی ہے اور ہر گناہگار کا مستقبل ہے
۔مقدر تو سب کے ہوتے ہیں ❤
مگر ہر مقدر میں محبت کہاں ہوتی ہے 💔
جو لوگ باقائدگی سے میری پوسٹ پر لائیک کمینٹ کرتے ہیں🥰
ان کے لئیے دل سے دعا ہے کہ انہیں سڑک سے گرے ہوئے پیسے ملیں😁😁😂🙈
لوگ ہاتھ جوڑ کے یار منا لیتے ہیں
ہمارا پاؤں پڑنا بھی رائیگاں گیا !!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain