احساس محبت کا میری زات پہ رکھ دو♥️♥️ ♥️♥️تم ایسا کرو ہاتھ میرے ہاتھ پہ...
رکھ دو♥️♥️ ♥️♥️ہر وقت تمہارے ہی تصور میں رہو میں ♥️♥️ ♥️♥️جادوسا میرے خیالات پہ رکھ دو♥️♥️💯💯😍😍🥰🥰😊
تعلق
میں صفائیاں دینے کے بلکل حق میں نہیں ہوں
تعلق نبھانا ہے تو آنکھیں بند کیجیے،
اور بس یقین لیجیے🌸 🌷🌹
ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا
❤❤
کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں....💗💗💗
ﺫﻭﻕ ﺍﺣﺴـــــــــﺎﺱ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ہے ﺗﮑﻠﯿــــــــــﻒ ﺍﮐﺜﺮ..........💔
ﺍﭼﮭﮯ ﺭہتے ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺟﻮ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺍہ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ💔
مجھے مجبور کرتی ہیں تمھاری یادیں ورنہ🥀🔥
شاعری کرنا اب مجھے خود اچھا نہیں لگتا...🖤
اے دل توں انہیں دیکھ کر کچھ ایسے تڑپنا...
آجائے انکو ہنسی جو خفا سے بیٹھے ہیں!!!
سنتے ہیں کہ مل جاتی ہے ہر چیز دعا سے...
اک روز تجھے مانگ کے دیکھیں گے خدا سے!!!🖤🥀
ایک زخمی پرندے کی طرح جال میں ہم ہیں۔۔۔
اے عشق ابھی تک تیرے جنجال میں ہم ہیں!!!
ہنستے ہوئے چہرے نے بھرم رکھا ہمارا۔۔۔
وہ دیکھنے آیا تھا کہ کس حال میں ہم ہیں!!!🖤🥀
تتلی کی طرح اُڑتے چلے جاتے ہیں لمحے
پھولوں کیطرح سوچتے رہ جاتے ہیں ہم لوگ
میں راز تجھ سے کہوں؟ 😍
ہم راز بن جا ذرا
کرنی ہے کچھ گفتگو الفاظ بن جا ذرا۔۔۔
❤ اس کو پی کر تیری جھوٹی بات بھی سچی لگتی ہے،
دیکھ لے پھر ! مجھے چائے کتنی اچھی لگتی ہے __ ❤
محبت عقلمند لوگوں کے ساتھ زیادہ دیر تک نہیں ہو سکتی محبت کیلئے تھوڑا پاگل تھوڑا بے وقوف ہونا ضروری ہو جاتا ہے
ویسے بھی عقلمند لوگ محبت نہیں تجارت کرتے ہیں اور خسارہ دیکھ کر ہمیشہ راہ بدلتے ہیں یعنی فائدہ ختم تو محبت ختم
۔۔۔۔۔۔۔
*ظلم کرتی ہیں تیری یادیں مجھ پر قسم سے*💔
*سوجاؤ تو ُاٹھا دیتی ہیں جاگ جاؤ تو ُرولا دیتی ہیں*💔
نکال کے خلوص کا جوس پھر لوگ کہتے ہیں کہ تم پہلے جیسے نہیں رہے
دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔...
جو لوگ دل میں ہوتے ہیں وہ قسمت میں نہی ہوتے..💔💔
یہ جو سرگشتہ سے پھرتے ہیں کتابوں والے...
ان سے مت مل کہ انہیں روگ ہیں خوابوں والے
نزاکتیں صرف عورت پہ ہی جچتی ہیں
مرد غصیلہ اور رعب دار ہی اچھا لگتا ہے💕🙃
کیا خیال ہے آپکا؟؟
پانی پینے سے بجھتی ہے پیاس😜
کیا آپکی امی بنیں گی میری ساس??🙈🌹
🙈🙈🙈
یہ جو محبت ہوتی ہے نہ؟
بڑی محبت سے ہوتی ہے۔😇🌹
مخ دې حجابونو کې څـوک نه ګوري
ګل دې کـــتابونو کې څـوک نه ګوري
بــرخـــې د اول نه لــیکل شـــوي وي
کرښې دې لاسونو کې څوک نه ګوري
تـــاته به مې څـــه پکښې راوړي وي
کاڼي دې جیبونو کې څـوک نه ګوري
زه حساس ســړی پـــرې خفه کیږمه
تا دې په خوبونو کې څوک نه ګوري
زمـا زړه زمـا ارمـان چـې پـکښې نــه وي
مـازیګر څه کړم جانـان چې پکښې نـه وي
دا سپـرلـی خـو بـه مـا نـور هم لیونې کړي
دې زخمي زړه له درمان چې پکښې نـه وي
د زرګـــــــر دوکـان دی اور واخـلي جانـانـه
د سـتا پـوزې له پېــــزوان چې پکښې نه وي
❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain