Damadam.pk
Prence_nabeel's posts | Damadam

Prence_nabeel's posts:

Prence_nabeel
 

تیرے عشـــــــق پر ڈھلتے ہیں میرے شام کہ قصے،
خاموشی سے مــــانگی______ہوئی دعا ہــــو تم...!
❤️ 🙂 🍂
#Prince

Prence_nabeel
 

غموں میں ڈوبناکیسا؟❤
مجھے ساحل بنالوتم؟❤
جو تیرےواسطے دھڑکے❤
مجھےوہ دل بنالوتم❤
تیری آنکھوں میں بس جائے❤
مجھے وہ تصور بنالوتم❤
سنو!اک بات کہنی ہے❤
مجھے اپنا بنا لو تم!!!!!❤
☘️❤ 🌹

Prence_nabeel
 

ایک دوسرے کے جیسا ہونا ضروری نہیں ہوتا؛
ایک دوسرے کے لیئے ہونا ضروری ہوتا ہے 💕

Prence_nabeel
 

سخت ہاتھوں سے بھی چھوٹ جاتی ہیں انگلیاں۔۔۔۔۔۔۔
رشتے طاقت سے نہیں محبت سے تھامے جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔❤

Prence_nabeel
 

*💔کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا💔*
مرشد
*💔آج نہيں تو کل سارا💯 جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا💔*

Prence_nabeel
 

#ہوں_محبت_سے_مجبور_ورنہ_____
✌️❤️
#آپ_کو_یاد_کرنا_ثواب_تھوڑی_ہیں_

Prence_nabeel
 

میری اوقات کہاں تم سے ہم کلام ہونا..!"
تیرے لہجے سے امیری کی مہک آتی ہیں.💔🔥=•"

Prence_nabeel
 

کون پُرسانیں حال ہے میرا،
زندہ رہنا کمال ہے میرا...
توں نہیں تو تیرا خیال سہی،
کوئی تو ہم خیال ہے میرا...
میرے اعصاب دے رہے ہیں جواب..
حوصلہ کب نڈھال ہے میرا...
چڑھتا سورج بتا رہا ہے مجھے..
بس یہی سے زوال ہے میرا...
سب کی نظریں میری نگاہ میں ہیں..
کس کو کتنا خیال ہے میرا !!!! 🖤 🥀

Prence_nabeel
 

سکونِ دل کے لیے کچھ تو اہتمام کروں..
اور ذرا نظر ملے پھر اُنہیں سلام کروں!!!
مجھے تو ہوش نہیں، آپ مشورہ دیجیے...
کہاں سے چھیڑوں افسانہ کہاں تمام کروں!!! 🖤 🥀

Prence_nabeel
 

یہاں پر لوگ اپنی غلطی نہیں مانتے صاحب...
کسی کو اپنا کیا خاک مانے گئے 😑😑🖤🥀

Prence_nabeel
 

کاش یہ دل اپنے اختیار میں ہوتا...
نا کسی کی یاد آتی نا کسی سے پیار ہوتا!!! 🖤 🥀

Prence_nabeel
 

وہ شخص ترسے گا مجھ سے بات کرنے کو...
جس نے اپنے لہجے سے میرا دل دُکھایا ہے!!! 🖤 🥀

Prence_nabeel
 

تجھ سے کوئی فلحال طلب ہے نہ تمنا...
اس شہر میں جیسے تیرا ہونا ہی بہت ہے!!! 🖤🥀

Prence_nabeel
 

میں جسے پیار کا انداز سمجھ بیٹھا ہوں
وہ تبسم، وہ تکلم تری عادت ہی نہ ہو۔

Prence_nabeel
 

چه حُسن است این که...
گر هر دم رُخَت را صد نظر بینم
هنوزم آرزو باشد که یک بارِ دِگر بینم
❤️🖤
محبوب من......!!

Prence_nabeel
 

گُلاب تھی نہ گُلوں کے قرین لڑکی تھی
مگر وہ شہر کی سب سے حسین لڑکی تھی
میں پوچھتا ہوں محبت میں فیل کیسے ہوئی
وہ اِس سکول کی سب سے ذہین لڑکی تھی
گواہی دیتے ہیں لاہور کے گلی کوچے
یہیں کہیں وہ محبت نشین لڑکی تھی

Prence_nabeel
 

مجھ سے مت پوچھو کہ اُس شخص میں کیا اچھا ہے
اچھے اچھوں سے مجھے میرا برا اچھا ہے

Prence_nabeel
 

"دعا اور دل" دو خوبصورت ٹھکانے ہیں کوشش کریں ان دونوں کے مکین بنیں اور
ہمیشہ ان میں رہیں۔
🌹💐🥀🌷

Prence_nabeel
 

⁦❤️⁩وہ لوگ ہی کیوں دل میں سما جاتے ہے اکثر⁦❤️⁩
⁦❤️⁩جن سے کبھی قسمت کا ستارہ نہیں ملتا⁦❤️⁩

Prence_nabeel
 

Bhot khayal rakhte he wo apne dil ka
Idhar nahi lagta to udhar laga lete he😏😏😏