ایک چائے کا ہی تو سہارا ہے♥️ورنہ کون ہمارا ہے۔۔؟🔥 - good morning 😘 all sis bro fans and lovly frinds😍💞💕
❤️چاند سورج بھی _ راہوں میں تھے مری
تری قربت مجھے دوجہاں سے ہے پیاری❤️
اچھی چاۓ جن کے گھر نھیں بنتی☕☕
میری ان رشتے داروں سے نھیں بنتی👪👪
Good morning
❤️تم کیا جانو محبت کی "م"کا مطلب
مل جائے تو "معجزہ" نہ ملے تو "موت"
تم کیا جانو محبت کے "ح" کا مطلب
مل جائے تو "حکومت" نہ ملے تو "حسرت"
تم کیا جانو محبت کے "ب" کا مطلب
مل جائے تو بہادری نہ ملے تو "بلا"
تم کیا جانو محبت کے "ت" کا مطلب
مل جائے تو "تخت و تاج" نہ ملے تو "تنہائی❤️
❤️کبھی تو مل پہلی ملاقات کی طرح
کیوں بگڑا رہتا ہے حالات کی طرح
وہ ایک شخص لگے جاں سے بھی پیارا
وقت تو دیتا ہے مگر خیرات کی طرح❤️
سارا ہی شہر اس کے جنازے میں تھا شریک...
تنہائیوں کے خوف سے جو شخص مر گیا!!! 🖤 🥀
محبت رویوں کو جھیل کر ہوتی ہے محترم
باتوں سے عادت ہو سکتی ہے محبت نہیں!!! 🖤🥀
اے دل توں انہیں دیکھ کر کچھ ایسے تڑپنا...
آجائے انکو ہنسی جو خفا سے بیٹھے ہیں!!!
سنتے ہیں کہ مل جاتی ہے ہر چیز دعا سے...
اک روز تجھے مانگ کے دیکھیں گے خدا سے!!!🖤🥀
کوئی اس شخص سا دنیا میں کہاں ہوتا ہے...
لاکھ چہروں میں جسے دل نے چُنا ہوتا ہے!!!
ہم تو اس موڑ پر آہ پہنچے ہیں محبت میں جہاں...
دل کسی اور کو چاہے تو گناہ ہوتا ہے!!!
وہ ختم قید کی معیاد بھی نہیں کرتا۔۔۔
مگر میں زحمت فریاد بھی نہیں کرتا!!!
کبھی کبھی تو وہ مجھے اتنا یاد آتا ہے۔۔۔
میں ضد میں آ کہ اسے یاد بھی نہیں کرتا!!!
مونګه دہ خوګو خبرو خلق یوٶ
اوخانده چي زان درته لوګي کمه
خولہ باندی کہ ھر سومرہ نفرت لری،
زڑہ کی خامخا بہ محبت لری.
کلہ پہ ژڑا شی کلہ وخاندی،
یار سہ عجیبہ غوندی عادت لری.
سرنہ چی تیریگی د یار مینہ کی،
پوئ شہ چی ایمان لری غیرت لری.
خکولی مونگ غریبو باندی سہ کوی،
یار د ھغہ چا وی چی دولت لری
❤🌷
آخر گزر ہی جائے گی __"حیات"__۔۔۔✨
یہ کوئی__ "تاحیات"__ تھوڑی ہے۔۔۔۔❣ -
اچھے نہیں ہم ذرا سوچ سمجھ کے چھیڑنا جلتے ہوئے چراغ سےکھیلا نہیں کرتے..😏
۔تجھ کو لیکھ۔پانا۔۔۔کہاں ممکن ھے۔💞💕💗۔ اتنے خوبصورت لفظ نہیں میرے...
پاس
۔تجھ کو لیکھ۔پانا۔۔۔کہاں ممکن ھے۔💞💕💗۔ اتنے خوبصورت لفظ نہیں میرے...
پاس😍😘💕❤️
۔💖💗💖انتظار محبت میں تھک نہ جانا۔۔۔۔💗💖💯🤲😊😊🥰⚘ 💓💝💓ہم مانگتے رہیں گے...
تمہیں دعا قبول ہونے تک۔۔۔😥🤲💖💆♂️
Lahore aur multaan k looog kbi khoobsoret nhi hoskty....wfadar b nhi hoskty....imaandar b nhi hoskty....are u agree😛😛😛😋😋😂
چہ مازیگر پری خائیستہ کیگی
ھغہ جینئ لہ مور منگے نہ ورکوینہ
😍
يو بونېري پاسپورت جوڑ کوو چې بيرته کورته راغو نو پلارته يئ ويل دا نيمی پيسی به ته راکوی زکہ چی ستا نوم پکې هم راغلے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain