رقصِ دِل ہے جاری تیرے عشق کے سازوں پہ ,♥
کوئی ایسا سُر نہ چھیڑ کہ دِل تڑپ کے مر جائے♥
جِنہاں دُکھّاں وِچ دِلبَر راضی
سُکھ اُنہاں تُوں وارے !
دُکھ قبول محمد بخشا !
راضی رہہن پیارے !
*کتنی کمال کی نفرت تھی اسے میری محبت سے💔
👈اس نے اپنا ہاتھ جلا ڈالا مجھے اپنی لکیروں میں دیکھ کر🙏
#
سب اپنی اپنی پسند بتائیں
1بارش💦 2میوزک🎧 3چائے☕ 4تنہائی 😊
سکونِ دل کے لیے کچھ تو اہتمام کروں..
اور ذرا نظر ملے پھر اُنہیں سلام کروں!!!
مجھے تو ہوش نہیں، آپ مشورہ دیجیے...
کہاں سے چھیڑوں افسانہ کہاں تمام کروں!!! 🖤 🥀
وہ ختم قید کی معیاد بھی نہیں کرتا۔۔۔
مگر میں زحمت فریاد بھی نہیں کرتا!!!
کبھی کبھی تو وہ مجھے اتنا یاد آتا ہے۔۔۔
میں ضد میں آ کہ اسے یاد بھی نہیں کرتا!!!
پپو شادی کی پہلی رات بڑا پریشان ہوا 😬
کہ کیا بات کرے 😪
کچھ دیر بعد بولا 🤪
تمہارے گھر والوں کو پتہ ہے آج رات تم ادھر رکو گی 🤔😂😝
میرے پاس پھول🌹 ہے اسلحہ🔫 تو نہیں
میں تمہیں
i love u
بول دوں کوئ مسلہ تو نہیں🤣🤣🤣
😛😛😛😛
Every heart has a pain.
But only the way of expressing feelings is different...
Some hide it in their eyes while some hide in their smile...
کل اک لڑکی نے مجھے انباکس میں کہا آپ بہت خوبصورت ہو 😘🙈
میں نے جا کر شیشہ دیکها 😒😒
اور سمجھ گیا اے کڑی لوڈ دے چکر وچ اے.
تاریـخ گـواہ ہے
پاکستانی عورتیں مہمانوں کیلئے وہ گـلاس لیـتی ہیں
جـس میں پـیپسی کـم آتـی ہے😂😁😜
Agree ✅ girls?
میری گاؤں والی کزن مجھے کہتی ہے میں تم اس لیے بھی گھاس نہیں ڈالتی کیونکہ پھر ہماری بھینسیں بھوکی رہ جاتی ہیں۔۔😭😭
بس 1 بار شادی ھوجاے اس کے بعد میں گھر میں ایسے پڑا رہوں گا جیسے درگاہ پر چرسی...😝
ہمارے ہاں دیہاتوں میں کچھ والدین اپنے بیٹوں کو یہ کہہ کر ساری گندم کٹوا لیتے ہیں
پتر ایہہ کنک چا کے تیری شادی کر دینی اے😐😒😒😒
سیانے لوگ ہیں کہ لڑکی کے پیچھے مت بھاگو😂 بلکہ لڑکی کا پرس 👜 لے کر بھاگو وہ خود تمہارے پیچھے بھاگےگی😜😜😂
آج میں تیار ہو کر سسرال جانے لگا 😊
پھر گھر والوں نے مجھے بتایا کہ تیری تو ابھی شادی نہیں ہوئی😭😭
ﺍﺏ ﺗﮏ 50 ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺁﺋﯽ ﻟﻮ ﯾﻮ ﺑﻮﻝ ﭼﮑﺎ ﮨﻮ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ 40 ﻧﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺑﻮﻝ ﺩﯾﺎ
8 ﻧﮯ ﺑﻼﮎ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺍﯾﮏ ﻧﮯ ﻣﺴﺞ ﺳﯿﻦ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ😑
ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﻧﮯ ﺁﺋﯽ ﻟﻮ ﯾﻮ ﭨﻮ ﮐﺎ ﺭﭘﻼﺋﯽ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯽ 50 ﻟﻮﮈ ﻣﺎﻧﮓ ﻟﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺧﻮﺩ ﺍﺳﮯ ﺑﺎﺟﯽ ﺑﻮﻝ ﮐﺮ ﺑﻼﮎ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ😂😂😁😜😜
#
ایک خستہ حال شخص روزانہ اپنی بیوی کی قبر پر آتا، ٹسوے بہاتا اور پھر چلا جاتا، پوچھا گیا کہ لگتا ہے آپ کو ان سے بہت زیادہ محبت تھی۔۔۔
کہنے لگا ایسی کوئی بات نہیں، دراصل میں نے سنا ہے کہ "میت پر رویا جائے تو اسے عذاب ہوتا ہے"
(عربی ادب سے ماخوذ)
وہ لوگ بھی میری پوسٹیں اگنور کررہے ہوتے ہے
جو بچپن میں ایک روپے کے سکے کو تھوک لگا کر ماتھے پر چپکا کر گھر سے دوکان تک جاتے تھے🙂
.. تلاش گمشدہ..
ہنیری میں ہمارے چھت سے پانی والی ٹینکی کا ڈھکن اُڑ گیا ہے جس صاحب کو ملے چھپ چاپ ہمارے گھر دے جائے ورنہ قانونی کارروائی کی جائے گی 🤭🤭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain