Damadam.pk
Prence_nabeel's posts | Damadam

Prence_nabeel's posts:

Prence_nabeel
 

ایک نابینا آدمی راستے میں بھینس سے ٹکرا گیا
فورا گھبرا کر بولا: ''معاف کیجیے گا محترمہ''
جواب میں بھینس نے اپنی مخصوص آواز نکالی۔
نابینا شرمندہ ہو گیا اور خود کو کوسنے لگا
ابھی وہ تھوڑی دور گیا تھا کہ ایک موٹی عورت سے ٹکرا گیا
اب کے جھنجھلا کر بولا ''نالائق لوگ بھینس کھلی چھوڑ دیتے ہیں''،😳

Prence_nabeel
 

آپ کے پاس دماغ ہے۔۔۔۔۔۔ ⁦☺️⁩
چلتا نہیں وہ الگ بات ہے۔۔۔۔۔۔ 🤷
آپ پیارے بھی ہو۔۔۔۔۔۔ 😊
کوئی مانتا نہیں وہ الگ بات ہے۔۔۔۔۔۔ 😏
بہت عزت ہے آپ کی۔۔۔۔۔۔ 🙂
کوئی کرتا نہیں الگ بات ہے۔۔۔۔۔۔ 🤣
آپ مسکراتے پیارا ہو۔۔۔۔۔۔ 🤗⁦☺️⁩
آپ کی مسکراہٹ دیکھ کر لوگ ڈر جاتے ہیں وہ الگ بات ہے۔۔۔۔۔۔ 😂
کتنی دیر سے آپ کی بے عزتی ہو رہی ہے۔۔۔۔۔۔ 😝
آپ پوسٹ پڑھ رہے ہو۔۔۔۔۔۔
واہ کیا بات ہے۔۔۔۔۔۔ 🤣🤣
# 👑

Prence_nabeel
 

زندگی میں 4 چیزیں بہت ضروری ہوتی
پہلی بیوی
دوسری بیوی
تیسری بیوی
چوتھی بیوی

Prence_nabeel
 

آج قسطوں پے پنکھا لینے گیا تو قسط والے نے کہا ایڈوانس میں کچھ دیں
میں نے کہا ایڈوانس
"عید مبارک"😂😂😂

Prence_nabeel
 

آخر کار اس کا میسج آ ہی گیا بولی کیا چل رہا ہے ؟میں نے کہا پنکھابولی اس سے لٹک کر مر جاؤ آئندہ مجھے میسج نہ کرنا😜🤣

Prence_nabeel
 

شعر عرض ہے 🎉😍
تینوں دیکھا ہوش ہی بُھل گئی 🙈😝
گرم گرم چائے ہاتھ پے ڈول گئی😢😢
ہاتھ پے ڈول گئی چاہ سجنا 😕🤧
ایسی تیری گندی نگاہ سجنا 🙁😜

Prence_nabeel
 

کچھ لڑکیاں،
شادی کے لیئے اتنی ترسی ہوتی ہیں کہ
رشتے والی کو کہتی ہیں،
آنٹی میں اُلٹ بازی مار کے دکھاؤں🤣😂😜😁😅

Prence_nabeel
 

بچہ اپنی دادی سے۔”دادی کیا ہم ہمیشہ پانچ ہی رہیں گے ؟میں باجی آپ امی اور ابو بس ؟“
دادی پیار سے بولی ”نہیں بیٹا جب تیری شادی ہو جائے گی توہم چھ ہو جائیں گے ۔“
بچہ :” باجی کی شادی ہو گی تو ہم پھر پانچ ہو جائیں گے“۔
دادی۔ ”جب میرے لال کا بیٹا ہو گا تو ہم چھ ہو جائیں گے ۔“
بچہ ”دادی پھر آپ مر جائیں گی تو ہم دوبارہ پانچ ہو جائیں گے “۔
دادی ۔”لخ دی لعنت تیرے تے بے غیرت دے آ پترا سو جا چپ کر کے “۔

Prence_nabeel
 

آدمی چرس پیتے ہوئے بیوی سے ۔”تم کون ہو ؟“
بیوی نے کہا ۔”پاگل ہو گئے ہو ....کیا اپنی بیوی کو ہی بھول گئے ؟
آدمی نے جواب دیا ۔”نشہ ہر غم بھلا دیتا ہے باجی “۔

Prence_nabeel
 

ٹیچر سٹوڈنٹ سے ۔اے بی سی سناؤ
سٹوڈنٹ۔اے بی سی
ٹیچر۔ اور سناؤ
سٹوڈنٹ ۔اور اللہ کا شکر ہے آپ سنائیں😅🤣🤪😂

Prence_nabeel
 

ایک عورت موٹی عورت سے ”تمہیں کبھی اپنے موٹاپے کا احساس ہوا؟
موٹی عورت۔ ہاں جب دھوبی نے مجھے میرے کپڑے واپس دیتے ہوے کہا کے ”باجی ہم تمبو نہیں دھوتے:

Prence_nabeel
 

میاں بیوی صوفے پر بیٹھےTV دیکھ رہے تھے، بیگم مالٹےکھا رہی تھی اور فون پر میسج بھی کررہی تھی
اچانک میاں کے موبائل پر میسج آیا اور ٹون بجی اُس کا موبائل کچن میں چارجنگ پر لگا ہوا تھا،وہ فورا اُٹھ کر کچن میں میسج پڑھنے گیا
میسج بیوی کی طرف سے تھا
“واپسی پر نمک لیتے آنا”
😂😂😂😂

Prence_nabeel
 

ایک صاحب نے شدید سردی کی وجہ سے بیوی کی شال اوڑھی اور دروازہ کھول دیا۔ دودھ والے سے دودھ لے کر دروازے سے جونہی مڑے ، پیچھے سے دودھ والے کی آواز آئی،
کیا بات ہے ڈارلنگ ، آج کچھ ناراض ہو؟
وہ صاحب ہنستے ہوئے بیڈ پہ لیٹ گئے۔
بیوی کی نیند بھری آواز آئی کہ کیا ہوا کیوں ہنس رہے ہو۔
وہ بولے۔ میں تمہاری شال اوڑھ کر دودھ والے سے دودھ لینے گیا تھا تو اس نے پیار سے مجھے ڈارلنگ پکارا ۔ لگتا ہے اس کی بیوی کی شال بھی تمہاری جیسی ہے
مثبت سوچ اسے کہتے ہیں ! 👍

Prence_nabeel
 

عید الفطر کے بعد جسم تھوڑا تھوڑا ہینگ ہونا شروع ہوجائے تو سمجھو شیطان ری انسٹال ہو رہا ہے۔🤣

Prence_nabeel
 

می:یہ سوٹ اچھا لگ رہا ہے نا آرڈر کرلیتے ہیں
بہن:تصویروں می تو تم بھی اچھی لگتی ہو🙂
#بیستیاں🤕

Prence_nabeel
 

صلاح الدین ایوبی کو آوازیں دینے والے شاید یہ بھول گئے ہیں کہ
جب مائیں ٹک ٹاک پہ مجرا کرینگی تو بیٹا صلاح الدین نہیں عامر لیاقت پیدا ہوگا۔

Prence_nabeel
 

#لڑکی:- #تصویر دیکھ کر #ڈلیٹ کر دینا😒🙊🙈
#میں:- بی بی وہ رکھنے کے #قابل بھی نہیں تھی😜😂😂😂😝😜
#😂😂😂🙈🙈🙈

Prence_nabeel
 

بازو سے ناک صاف کرنے والی لڑکیوں نے بھی فرینڈ رکویسٹ کا آپشن بند کیا ہوا ہے 🤣🤣🤣🤣🤪🤪

Prence_nabeel
 

مرد ہمیشہ ایک کان سے سن کر دوسرے کان سے نکال دیتے ہیں جبکہ عورت دونوں کانوں سے سن کر منہ سے نکالتی ہے...😁😁😜

Prence_nabeel
 

دل کرتا ہے کہ ایک دن تمہیں اپنے گھر لے جاؤں جب میرے گھر کوئی نہ ہو تمہیں اپناروم میں لے جاؤ روم میں لے جا کر کر اپنے بیٹ پر بیٹھا دوں دروازہ بند کر کہ ساری کھڑکیاں بھی بند کر دوں پردے گرا کر لائٹ بند کر دوں ، اور تمہارے قریب آکر تمھارے ساتھ بیٹھ جاؤں اپنا ہاتھ تمھاری طرف بڑھا کر تمہیں دکھاؤں کہ میری گھڑی کی بھی لائٹ جلتی ہے🤣😂AP Kya samjhi😁😂🤣