دل کرتا ہے کہ ایک دن تمہیں اپنے گھر لے جاؤں جب میرے گھر کوئی نہ ہو تمہیں اپناروم میں لے جاؤ روم میں لے جا کر کر اپنے بیٹ پر بیٹھا دوں دروازہ بند کر کہ ساری کھڑکیاں بھی بند کر دوں پردے گرا کر لائٹ بند کر دوں ، اور تمہارے قریب آکر تمھارے ساتھ بیٹھ جاؤں اپنا ہاتھ تمھاری طرف بڑھا کر تمہیں دکھاؤں کہ میری گھڑی کی بھی لائٹ جلتی ہے🤣😂AP Kya samjhi😁😂🤣
ایک بچہ لاپتہ ہوا تو کسی نے تلاش گمشدگی کی پوسٹ لگا دی. لوگوں نے اس پوسٹ کو اتنا شئیر کیا کہ سال بعد بھی جب وہ بچہ گھر سے کسی کام نکلتا ہے تو لوگ اسے پکڑ کر واپس اسکے گھر پہنچا دیتے ہیں😁
dadam
کی عاشقی اور پڑوسی کے گھر میں پک رہی بریانی ایک جیسی ہے...... 😝😜😉
ملتا کچھ بھی نہیں بس خشبو آتی رہتی ہے 😂😂🙈☺️
مجسٹریٹ: ”تم پانچویں بار عدالت میں آرہے ہو۔ تمہیں شرم نہیں آتی؟“
چور: ”اور آپ جو ہر روز آتے ہیں، آپ کو تو ڈوب کر مرجانا چاہیے۔“
#😂🤣🤪😄😅
کولمبس نے شادی نہیں کی اس لیے امریکہ ڈھونڈ لیا کیونکہ جاتے وقت اس سے کسی نے نہیں پوچھا :
1) کہاں جا رہے ہو؟
2) کس لیے؟
3) کس کے ساتھ؟
4) کب واپس آؤ گے؟
5) میں بھی ساتھ چلتی ہوں؟
6) مجھے امی کی طرف چھوڑ دیں۔
7) گھر رہ کے ہی امریکہ ڈھونڈ لو۔
8 ) آپ چھوڑ دو، کوئی اور امریکہ ڈھونڈ لے گا۔
9) میں اکیلی گھر میں کیا کروں گی؟
10) اچھا، بچوں کو بھی ساتھ لے جائیں۔
11) میرے لیے کیا لاؤ گے؟
12) کوئی اور چکر تو نہیں؟
13) اچھا واپسی پر دہی لیتے آنا۔
#😂🤭😄😁🤪😂🤣
اگر آپ سے کوئی غلطی ہو جاۓ تو پریشان مت ہوں 😇
آنکھیں بند کریں لمبا سانس لیں اور سوچیں
کہ اسکا الزام کس کے سر لگانا ھے 😂😂😜
😜😉😉
مہمانوں کو گرین ٹی پلائیں کیونکہ۔۔۔۔
** اس سے بندہ امیر لگتا ہے
** دودھ کا خرچہ بچ جاتا ہے
** بسکٹ نہیں دینے پڑتے
** مہمان دوبارہ نہیں مانگتے
اور ہو سکتا ہے کہ دوبارہ آئیں بھی نہ 😜😜
Who is gold 🤹🏅
یوں چلتے چلتے رک گئے ویران راستو
تنہا ہوں آج میں ذرا گھر تک تو ساتھ دو
شکست کھا کہ بھی توہینِ زندگی نہ ہوئی
ہزار کام ہوئے ہم سے خودکشی نہ ہوئی
❥❦
نفرتوں کے بازار میں جینے کا الگ ہی مزہ ہے
لوگ کمنٹ نہیں کرتے
اور ہم پوسٹ کرنا نہیں چھوڑتے
پہلے کمرے سے الماری نِکلی تھی
بعد میں ہر اِک یاد تُمہاری نِکلی تھی
جِس کو ہم نے چور بنا کر پیش کیا
اُس کے قبضے سے لاچاری نِکلی تھی
وہ ملبہ بھی اُس نے ہم پر ڈال دیا
جِس ملبے سے لاش ہماری نِکلی تھی
درویشی کے دعوے کرنے والوں کی
اِک اِک جیب سے دُنیا داری نِکلی تھی
اس شہر منافق سے تنگ آگیا ہوں میں
آؤ! کسی گاؤں میں کچا مکان لیتے ہیں__!!
❦
سارا شہر شناسائی کا دعویدار تو ہے لیکن
کون ہمارا اپنا ہے، وقت ملا تو سوچیں گے 💕
ربط رکھنا ھے اگر مجھ سے عداوت کر لو
مجھ کو یہ پیار محبت کی ادا راس نہیں.
✍︎︎
تمہارے پاس نہیں ہے تو ہم سے لے جاو
ہمارے پاس محبت ہے اور کچھ بھی نہیں
✍︎︎
ملتی نہیں دل کو کسی پہلو بھی تسلی
لمحات حضوری ہیں کہ تڑپائے ہوئے ہیں
اِس وقت نہ چھیٹر اے کششِ لذتِ دنیا
اِس وقت مِرے دل کو وہ یاد آئے ہوئے ہیں.....💔
ہوا کے دوش پہ رکھے ہوئے چراغ ہیں ہم
جو بجھ گئے تو ہوا سے شکایتیں کیسی؟
❦♥︎
چل اِنشَآ اس بستی سے یہاں لوگ سیانے بستے ہیں
تُو اور میں تو پاگل ہیں____ چل کوُچ کریں ویرانوں کو
koie to Hy Jo nezame hasti Chala rha hy
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain