🌼•─┅═༻▣﷽▣༺═┅─•
*دل کا بوجھ ہلکا کرتے کرتے بعض دفعہ ہم اپنی ذات کو ہی دوسروں کے سامنے ہلکا کر دیتے ہیں...!*
*پریشانیاں بتانے سے کم ہو سکتی ہیں لیکن اس کو بتائیں جو اس قابل ہو، جو آپکو اچھا مشورہ دے، آپکو صحیح غلط کا فرق بتا سکے...!*
*یاد رکھیں ہمارا سب سے بہترین مددگار ہمارا رب ہے...!*
•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•
مسجد کی پہلی صف میں امیروں کے درمیان اگر کوئی غریب بیٹھتا ہے
تو اُسے اٹھانے کی جرت کسی میں نہیں ہوتی یہی تو اسلام کی خوبصورتی ہے۔۔
تاجدارِ حرم ۔ ۔ ۔
ہو نگاہِ کرم ۔ ۔ ۔ 🙏
ہم غریبوں کے دن بھی
سنور جائیں گے" 🥀
🌹 صَلَّی اللّهُ عَلٰی حبیبهٖ سیّدنا مُحَمَّــدٍ وَّآلِـهٖ وَصَحبِهٖ وَ بَارِك وََسَلَّمْ.🌿
آپﷺ کی یاد سے آباد ہوا دل میرا
بندہ پَرور میری ہستی کو بسائےرکھنا.
کوئی حسن عمل پاس میرے نہیں 😭
پھنس نہ جاؤں قیامت میں مولا کہیں
اے شفیع اممﷺ لاج رکھنا میری😭
تمﷺ پہ ہر دم کروڑوں درود و سلام
💚صَلَّـــی اللّہُ عَلیــہِ وَآلہِ وسَلّـــم♥
کیا آپ نے آج درود پاک پڑھا ھے؟
نہی پڑھا تو اب پڑھ لیں۔
🌸 💚اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَـــِلّمُ💚🌸
کیسی وہاں کی راتیں، کیسی وہاں کی باتیں
اُنھیں پوچھ لو نبیﷺ کا جو مدینہ دیکھ آئے❤
وہ ختم قید کی معیاد بھی نہیں کرتا۔۔۔
مگر میں زحمت فریاد بھی نہیں کرتا!!!
کبھی کبھی تو وہ مجھے اتنا یاد آتا ہے۔۔۔
میں ضد میں آ کہ اسے یاد بھی نہیں کرتا!!!
فیصلہ چھوڑ دیا ہے تیرے اندازے پر...
روز اک بات تو سمجھائی نہیں جائے گی!!!
اور توں اگر سُن نہیں پایا تو مجھے غور سے دیکھ!!!
بات ایسی ہے کہ دہرائی نہیں جائے گی!!! 🖤 🥀
🖤
خدا اپنے گنہگاروں کو معاف کر دیتا ہے
پر محبت اپنے گنہگاروں کو معاف نہیں کرتی.. 🖤 🥀
سنا ہے وہ بچھڑ کے بھی خوش ہے کمال ہے...
میرے لیے تو ہو گئے ہیں دو جہاں اِدھر اُدھر!!! 🖤 🥀
یوسف نہ تھے مگر سرِ بازار آ گئے
خوش فہمیاں یہ تھی کہ خریدار آ گئے...
آواز دے کے چُھپ گئ ہر بار زندگی
ہم ایسے سادہ دل تھے کہ ہر بار آ گئے... 🖤 🥀
: کسی کو اتنا نہ ستاؤ کہ وہ زندگی کی بازی ہی ہار جائے مسلسل بارشوں سے گر جاتے...
ہیں کبھی کبھی پکے مکان بھی
زندگی پر کتاب لِکھوں گا، اس میں سارے حساب لِکھوں گا...
پیار کو وقت گزاری لِکھ کر، چاہتوں کو عذاب لِکھوں گا!!!
ہوئی برباد محبت کیسے، کیسے بکھرے ہیں خواب لکھوں گا...
اپنی خواہش کا تذکرہ کر کے، اُس کا چہرہ گلاب 🌹 لِکھوں گا!!!
میں اُس سے اپنی جدائی کا سبب، اپنی قسمت خراب لِکھوں گا... 🖤 🥀
ٹوٹے ہوئے سپنوں اور بچھڑے ہوئے اپنوں نے مار دیا...
ورنہ خوشی ہم سے خود مسکرانا سیکھنے آیا کرتی تھی!!! 🖤 🥀
تم نے پوچھا ہے چلو تم کو بتا دیتے ہیں
جو ہم پہ گزری ہے تم کو بھی سنا دیتے ہیں...
تیرے بعد ہمیں خود پہ بھی اعتبار نہیں
لفظ لکھتے ہیں لکھ کر مٹا دیتے ہیں!!! 🖤 🥀
سکونِ دل کے لیے کچھ تو اہتمام کروں..
اور ذرا نظر ملے پھر اُنہیں سلام کروں!!!
مجھے تو ہوش نہیں، آپ مشورہ دیجیے...
کہاں سے چھیڑوں افسانہ کہاں تمام کروں!!! 🖤 🥀
سارا ہی شہر اس کے جنازے میں تھا شریک...
تنہائیوں کے خوف سے جو شخص مر گیا!!! 🖤 🥀
ڈر ہے کہ بچھڑ نہ جائے وہ پگلی مجھ سے...
زمانہ ہماری جدائی کا طلبگار بہت ہے!!! 🖤 🥀
اے دل توں انہیں دیکھ کر کچھ ایسے تڑپنا...
آجائے انکو ہنسی جو خفا سے بیٹھے ہیں!!!
سنتے ہیں کہ مل جاتی ہے ہر چیز دعا سے...
اک روز تجھے مانگ کے دیکھیں گے خدا سے!!!🖤🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain