Damadam.pk
Prence_nabeel's posts | Damadam

Prence_nabeel's posts:

Prence_nabeel
 

کوئی اس شخص سا دنیا میں کہاں ہوتا ہے...
لاکھ چہروں میں جسے دل نے چُنا ہوتا ہے!!!
ہم تو اس موڑ پر آہ پہنچے ہیں محبت میں جہاں...
دل کسی اور کو چاہے تو گناہ ہوتا ہے!!!

Prence_nabeel
 

❤️فرصت میں کریں گے تجھ سے حسأب اے زنرگی
الجھے ہوۓ ہیں أبھی ہم خود کو سلجھانے میں ❤️

Prence_nabeel
 

❤️ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻣﯿﮟ ﭘﮍ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ ﺟﺐ ﺟﺎﻥ ﻣﮑﻤﻞ ،
ﻟﮯ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﮨﻢ ﻋﺸﻖ ﭘﮧ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻣﮑﻤﻞ,,
ﺁ ﺟﺎﺋﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﻧﺎﻡ ﺗﯿﺮﮮ ﻧﺎﻡ ﮐﮯ ﮨﻤﺮﺍﮦ ،
ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﺴﯽ ﺭﻭﺯ ﺗﻮ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﻣﮑﻤﻞ....!!!🥀❤️

Prence_nabeel
 

.q2Sab disto ko dawat aftari Hy aj Jes ny b aftri k ly Ana Hy to asjty Hy shukrya🍓🍒🍎🍎🥝🍑🍊🍍🍌🍋🍋🍅🍇🥝🍐🍏🍈🥒🥑🍕🧀🥖🌮🌯🥙🥘🍝🥣🥗🍲🍨🍧🍢🍲🥗🍲🍰🍰🍭🍩🍪🍪🍪🥃🍷🍹🍹🥃🥃🍷🍷

Prence_nabeel
 

worak da meni nom sha dhga kar ta chi nazar ki sook
zarea ba chala wakie sook dhga zamana ki

Prence_nabeel
 

میں نے الفت کے فسانوں میں تجھے دیکھا ہے
تم وہی ہو ناں ، جو دھڑکن کو بڑھا دیتے ہو؟ ..

Prence_nabeel
 

زندگی کے حسین لمحات واپس نہیں آتے،
لیکن!
اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں،
کسی سے روز ملکر باتیں کرنا صرف رشتے نہیں بلکہ کسی سے دور رہ کر بھی اسے یاد رکھنا اچھا، مضبوط اور پائیدار رشتہ ہے.

Prence_nabeel
 

کاش کبھی ایسا ہو
میں اور تم
وقت کی گاڑی پر
اس شام میں واپس جائیں
جب ہم پہلی بار ملے تھے
بیٹھے بیٹھے
باتیں کرتے
وقت کی چابی کھو جائے
وہ وقت ہمارا ہو جائے ...!!!

Prence_nabeel
 

تم نے گرتے ہوئے پتوں کو تو دیکھا ہو گا؟؟
اپنی ہر سانس وہ ٹہنی پہ گنوا دیتے ہیں۔۔۔
کیا خوب سجاتے ہیں بہاروں میں شجر کو۔۔!!
کڑی دھوپ میں اپنا آپ جلا دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
کتنے بے رحم شجر ہوتے ہیں نئے پتوں کی خاطر
پرانے پتوں کی وفاؤں کو بھلا دیتے ہیں "...!!

Prence_nabeel
 

قبــل اسکے کـہ وہ ہم سے...... تخــلیہ کہتا
ہم خودبخود اسکی بزمِ حیات سے نکل آئے🔥

Prence_nabeel
 

اپنی باتوں میں میرے نام کے حوالے رکھنا،
مجھ سے دور ہو تو خود کو سنبھالے رکھنا....!!
لوگ پوچھیں گے کیوں پریشان ہو تم،
کچھ نگاہوں سے کہنا، زبان پہ تالے رکھنا.....!!

Prence_nabeel
 

ہم دشمن کو بھی پاکیزہ سزا دیتے ہیں..!!!
ہاتھ اُٹھاتے نہیں نظروں سے گرا دیتے ہیں.😏

Prence_nabeel
 

: دل جو ٹوٹا تو ہاتھ دُعا کو اُ ٹھے ایسے ماحول میں کس کو پرایا سمجھوں
💔💔💔💔💔

Prence_nabeel
 

عادتیں اچار نہیں ہوتیں کہ ڈال لی جائیں🔥
عادتیں دیمک ہوتی ہیں یہ لگ جایا کرتی ہیں🔥

Prence_nabeel
 

ذرا یہ دھوپ ڈھل جائے تو ان کا حال پوچھیں گے
یہاں کچھ سائے اپنے آپ کو پیکر بتاتے ہیں🔥🔥
#

Prence_nabeel
 

*محبت کا رشتہ بھی زمین اور سورج جیسا ھے🔥*
*درمیان میں کوئی تیسرا آجائے تو گرہن لگ جاتا ھے💯*good morning

Prence_nabeel
 

تجربہ تھا سو دعا کی تاکہ نقصان نہ ہو۔
عشق مزدور کو مزدوری کے دوران نہ ہو۔

Prence_nabeel
 

خود کو اتنا بھی مت بچایا کر،
بارشیں ہوں تو بھیگ جایا کر،
کام لے کچھ حسین ہونٹوں سے,
باتوں باتوں میں مسکرایا کر🥀

Prence_nabeel
 

کبھی تو اپنے لہجے سے یہ ثابت کر دو
کہ محبت تم بھی ہم سے لاجواب کرتی ہو❤

Prence_nabeel
 

منتظر ہوں کہ ستاروں کی ذرا آنکھ لگے
چاند کو چھت پر بلا لوں گا اشارہ کر کے