اوروں، کو ہوں مبارک ، رنگینیاں جہاں کی !!!
ہم نے تو ، جو بھی دیکھا ، دیکھا تری گلی میں !!!
#
لوکی عشق عشق پے کردے نیں
اسیں عشق بازار وچ جا بیٹھے___💔
لوکی یار لبھن نوں پھردے نیں
اسیں لبھیا یار گنواں بیٹھے___💔
رفتہ رفتہ وہ زمانے کی عادت پہ آ گیا
اک بےوفا درس ء محبت پہ آ گیا
جو ہوتا تھا کل دوسروں کے غموں پہ خوش
بھیک وہ خوشیوں کی مانگنے عدالت پہ آ گیا
*ایک جنازہ، ایک ڈولی ٹکرا گئے*
*اس کو دیکھنے والے گھبرا گئے*
*کسی نے پوچھا یہ کیسی بدھائی ہے*
*تب اوپر سے آواز آئی*
*محبوب کی ڈولی دیکھنے یار کی میئت آئی ہے*
میرے وعدوں کو اس نےمزاق سمجها..
میرے پیار کو اس نے جزبات سمجها..
گزری جب اس کی گلی سے لاش میری..
اس پتهر دل نے اسکو بهی بارات سمجها..
*پیار کی انوکھی صورت ہو تم*
*کسی کی زندگی کی ضروت ہو تم*
*خوبصورت پھول بھی ہے بہت سے*
*پر ہمارے لؠے پھول سے بھی خوبصورت ہو تم*
میں نے کب کہا مجھے #گلاب دیجئیے
یا پھر #محبت سے نواز_____ دیجئیے
آج بہت________ #اداس ہے #دل میرا
#غیر بن کے ہی سہی پر #آواز دیجئیے
#
دشمن ہو تو عشق جیسا______❤️
نہ ہتھیار نہ تلوار ''''""""""سیدھا دل پے وار______❤️
بچھڑ گیا جومجھ سے ہمارا کب تھا
خیر مجھے اپنوں کا سہارا کب تھا
اب وہ بیٹھ کر بس روئے جا رہا ہے
جاتےوقت مجھےجسنےپکارا کب تھا
ایک رشتہِ رکھا اسنےمطلبی سا بس
اسکے لیئےمیں جان سےپیاراکب تھا
حسن کو بازار کی زینت بنایا ہوا ہے
بنت ہوا کواس کے لیئے اتارا کب تھا
ہر طرف طوفان نوح ساہےپانی پانی
اہل مسلم پریہ عزاب خدارا کب تھا
میں نے ڈوب کر آخر مر ہی جانا تھا
عشق کے سمندر میں کنارا کب تھا
میں میسر ہوں اس شخص کو ماہیر
جسکے لیے خود کو سنوارا کب تھا
خاک اڑاتی ھے رات بھر مجھ میں
کون پھرتا ہے در بدر مجھ میں
مجھ کو مجھ میں جگہ نہیں ملتی
تو ھے موجود اس قدر مجھ میں
یارو کسی قاتل سے کبھی پیار نہ مانگو
اپنے ہی گلے کے لیئے تلوار نہ مانگو
گِر جاؤگے تم اپنے مسیحا کی نظر سے
مر کر بھی علاجِ دلِ بیمار نہ مانگو
سچ بات پہ ملتا ہے صدا زہر کا پیالہ
جینا ہے تو پھر جراتِ اظہار نہ مانگو
کُھل جائے گا اس طرح نگاہوں کا بھرم بھی
کانٹوں سے کبھی پُھول کی مہکار نہ مانگو
#
دل کرتا ہے زندگی تجھے دے دوں
زندگی کی ساری خوشیاں تجھے دے دوں
دے دے اگر تو مجھے بھروسہ اپنے ساتھ کا
تو یقین مان اپنی سانسیں بھی تجھے دے دوں
آیتِ وصل پڑھی اور ________ پلایا پانی
اب محبت میں خسارہ ___نہیں ہونے والا
تھوڑا تھوڑا ہی میسر رہے کافی ہے مجھے
وہ مرا سارے کا سارا ____ نہیں ہونے والا🖤
#
یہ کب کہتا ہوں تم میرے گلے کا ہار ہوجاؤ
وہیں سے لوٹ جانا تم جہاں بےزار ہوجاؤ
ملاقاتوں میں وقفہ اس لئے ہونا ضروری ہے
کہ تم اک دن جدائی کے لئے تیار ہوجاؤ
بہت جلد سمجھ میں آنے لگتے ہو زمانے کو
بہت آسان ہو تھوڑے بہت دشوار ہوجاؤ
بلا کی دھوپ سے آیا ہوں میرا حال تو دیکھو
بس اب ایسا کرو تم سایۂ دیوار ہوجاؤ
ابھی پڑھنے کے دن ہیں لکھ بھی لینا حالِ دل اپنا
مگر لکھنا تبھی جب لائقِ اظہار ہوجاؤ
ہم وہ نہیں جو دل توڑ دیں گے
تھام کر ہاتھ ساتھ چھوڑ دیں گے
ہم دوستی کرتے ہیں مچھلی اور پانی کی طرح
کوئی جدا کرنا چاہے تو دم توڑ دیں گے
وقتِ دعا میں ایک دعا کروں😍
میں رب سے ایک التجا کروں😇
تو خوش رہے ، تو شاد رہے😍
تیرے دل کا آنگن آباد رہے❤
تو ہر پل یونہی ہنسا کرے🔥
پھولوں کی مانند کِھلا کرے💜
تیری زندگی میں کوئی غم نہ ہو🙂
تیری آنکھ کبھی نَم نہ ہو🥀
تجھے کسی سے گلہ نہ ہو💞
تجھے دکھ کوئی ملا نہ ہو💗
تیری رَد کبھی دعا نہ ہو💖
تجھے بن مانگے وہ عطا کرے💕
تیری معاف ہر ایک خطا کرے❣️
آمیـــــــــــــــن❤
محبتوں میں کچھ ایسے بھی حال ہوتے ہیں
خفا ہوں جن سے، انہی کے خیال ہوتے ہیں
مچلتے رہتے ہیں ذہنوں میں وسوسوں کی طرح
حسیں لوگ بھی جان کا وبال ہوتے ہیں
تیری طرح میں دل کے زخم چھپاؤں کیسے
کہ تیرے پاس تو لفظوں کے جال ہوتے ہیں
بس ایک تو ہی سبب تو نہیں اداسی کا
طرح طرح کے دلوں کو ملال ہوتے ہیں
سیاہ رات میں جلتے ہیں جگنوؤں کی طرح
دلوں کے زخم بھی محسن کمال ہوتے ہیں
💞مجھے خاموش راہوں میں تیرا ساتھ چاہیے💕
💞تنہا ہے میرا ہاتھ --------- تیرا ہاتھ چاہیے💕
💞مجھ کو میرے مقدر پر اتنا یقین تو ہے💕
💞تجھ کو بھی میرے لفظ میری بات چاہیے💕
💞میں خود اپنی شاعری کو کیا اچھا کہوں💕
💞مجھ کو تیری تعریف , تیری داد چاہیے💕
💞احساسِ محبت تیرے ہی واسطے ہے لیکن💕
💞جنونِ عشق کو تیری ہر سوغات چاہیے💕
💞تو مجھ کو پانے کی خواہش رکھتا ہے شاید💕
💞لیکن مجھے جینے کے لیے تیری ہی ذات چاہیے💕
ٹیسٹ لئے جا رہے تھے کرونا کے واسطے
مجھ میں تیری محبت کی تصدیق ہو گئی 🥀🔥
ہاتھ خالی ہیں ترے شہر سے جاتے جاتے
جان ہوتی تو میری جان لُٹاتے جاتے
اب تو ہر ہاتھ کا پتھر ہمیں پہچانتا ہے
عمر گزری ہے ترے شہر میں آتے جاتے
اب کے مایوس ہوا یاروں کو رخصت کر کے
جا رہے تھے تو کوئی زخم لگاتے جاتے
رینگنے کی بھی اجازت نہیں ہم کو ورنہ
ہم جدھر جاتے نئے پھول کھلاتے جاتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain