ہم محبت شناس لوگوں کو غم سہنے کی عادت ہـے
جھوٹ موٹ کی دنیا میں سچ کہنے کی عادت ہے
ٹھِکانہ ایک ہی رکھا نہ ہم بدلے نہ دل بدلا
تمہارے دل میں رہتے ہیں وہیں رہنے کی عادت ہے
ہَم ریت نہیں کہ نکل جائیں
ہم الفاظ نہیں جو پھسل جائیں
ہَم دریا ہیں اُن آنکھوں کے ہمیں بہنے کی عادت ہے 💞
#
meena da khkulo sanga kigi mala chal na razee😋😊😍
حلقے بڑے شاداب ہیں اس زلفء جواں کے 🙈💕
میرے لۓ ان سے کوئی زنجیر بنا دو 😍🙊
یادِ ماضی میں جو آنکھوں کو سزا دی جائے 💔
اس سے بہتر ہے کہ___ ہر بات بھلا دی جائے 💔
🔥
موت کی تمنا جائز تو نہیں ہے پر..!🥀
زندگی بھی اب گزاری نہیں جاتی..!💯
ﻣﺤﺒﺖ ﺗﻮ ﺩﻭ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺮ ﺟﺎﺋﮯ 💔
ﺗﻮ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﮯ ﻭﯾﻨﭩﯽ ﻟﯿﭩﺮ ﭘﺮ ﻟﮓ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ♥️
اپنی تصویر کو رکھ کر تیری تصویر کے ساتھ 💔
میں نے ایک عمر گزاری بڑی تدبیر کے ساتھ 💔
دنیا کی حقیقت یہ ہے کہ غم میں تنہا اور 💔
خوشیوں میں زمانہ ساتھ ہوتا ہے ۔ 💔
🔥
بال بکھرائے ٹوٹی قبروں پر جب کوئ مہ جبین روتی ہے 💔
مجھ کو اکثر خیال اتا ہے موت کتنی حسین ہوتی ہے 💔
🔥
یونہی بس بول دیتا ہوں طبیعت ٹھیک رہتی ہے 💔
وگـــــرنہ وہ اداسی ہے کلیــجہ منہ کو آتا ہے 💔
🔥
مندمل ہوتے ہوئے زخم کھرچ دیتا ہوں 💔
پیڑ اور زخم ہرے ہوں تو بھلے لگتے ہیں 🥀
good morning
ہم نادان تھے جو اس کو خود کا ہمسفر سمجھ بیٹھے🔥💔😓
وہ چلتی میرے ساتھ تھی کسی اور کی تلاش میں🔥💔😓
ہم سے بے وفائی کی انتہا کیا پوچھتے ہو🍂🥀
وہ ہم سے پیار سیکھتا رہا کسی اور کے لیے💔😌
🔥
درد شدت کا ہو اور ہمدرد کوئی نہ ہو
ایسی تلخ راتیں بھی آتی ہیں زندگی میں 🔥💔
good morning 😘😍 all
💔
تتلیاں خُون مِرا چوسنے آجاتی ہیں!! 💔
میں نے ڪچھ زخم تراشے ہیں گلابوں جیسے!! 💔
جی بجا فرمایا آپ نے بہت برا ہوں میں 💔
اپنا پاک دامن جھاڑیئے ، اور چلتے بنئیے...🔥🙏🏻
🔥
ہاتھ بھٌی جَاتے ہوئے وہ تو مِلا کر نہ گیا 🔥
میں نے چاہا جِسے سِینے سے لگا کر رونا 💔
🔥
کبھی درد ہے تو دوا نہیں, جو دوا ملی تو شفا نہیں
وہ ظلم کرتے ہیں اس طرح, جیسے میرا کوئی خدا نہیں
نہ سکت ہے ضبط کی، نہ مجال اشکباری
عجیب کیفیت ہے، نہ سکون نہ بے قراری..
وفا کا تعلق مرد یا عورت سے ہر گز نہیں ہوتا، وفا کا تعلق " اوقات " سے ہے " بساط " سے ہے. جس کی جتنی اوقات ہوتی ہے وہ اتنی وفا کرتا ہے.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain