محبت کے قید خانوں میں جفائیں اپنی اپنی تھیں
نہ کوئی بخت کا سکندر تھا نہ انائیں اپنی اپنی تھیں
قید تھے ہم بھی کسی سوز ِ گرداب میں
بے وفائی کا سلسلہ تھا وفائیں اپنی اپنی تھیں
#
پچھتاوے کے لمحات
ماضی تبدیل نہیں کر سکتے
اور فکر کا لمحہ
مستقبل نہیں بدل سکتا
ہمارے پاس کتنی ہی چیزیں اور کتنے ہی لوگ ایسے ہوتے ہیں جو بظاہر ہمارے لئے کچھ معنی نہیں رکھتے مگر در حقیقت وہ دوسروں کی حیات ہوتے ہیں
اس لیے قدر کریں اپنے ساتھ بل واسطہ یا بلا واسطہ جڑے ہوئے لوگوں کی ۔
د مدرسی طالب می یار شو
چی خوله تری غواړم مسلی راته کوینه
د خپله دره راله راکړی در په در می نه کړی
خدایه د ولږی نه می مړ کړی خو سوالګر می نه کړی
کسی کی تلاش میں مت نکلو
لوگ گم نہیں
😢 ہوتے بدل جاتے ہیں💔💔
Feeling sad😓
لوگوں کے رویوں کا زہر چکھ کر وہیں پر تھوک دیں نہیں تو یہ
آہستہ آہستہ آپ کو ڈپریشن کا مریض بنا دے گا۔۔۔
تتلی کی طرح اڑتے چلے جاتے ھیں لمحے
پھولوں کی طرح دیکھتے رھتے ھیں انہیں ھم
❤️
زندگی میں کامیاب ہونا چاھتے ہو تو ایک کام کرو ۔
مجھ سے الٹا مشورہ لے لیا کرو ۔ پھر دیکھو بابا کی کرامتیں 😜
🤔🙈😏
بلی اور شیر دونوں خالہ بھانجے ہیں
اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ کس طرح؟
زیادہ مت سوچو
میں کہتا ہوں نا تو مان لو بس 😜😜😜
جس طرح کڑوی گولیاں چبائی نہیں بلکہ نگلی جاتی ہے۔
اسی طرح دکھ،ناکامی اور لوگوں کی کڑوی باتوں کو بھی نگل جائیں۔کیونکہ انہیں جتنا یاد رکھیں گے۔زندگی اتنی ہی کڑوی لگے گی۔
ak bat pochni Hy koie jwab dega
sericusly mzaqq nhi
تصویر ته اوګوره پخپله به دې راشې یقین
ما درته نه وایل چې ګرانه پښتانه ښکلې دې!
🌹♥️🌹♥️
رات یوں دل میں تیری بھولی ہوئی یاد آئ
جیسے ویرانے میں چپکے کہیں سے بہار آئ
>♥️<
د يو ځوان په ارمانونو خاورې اوړي
د يو پيغلې د کــوژدن خـــبرې کېږي۔
یہ بارش, یہ ٹھنڈی ھوا,اور یہ خوشگوار موسم💦
ھم اگر مجبور نہ ھوتے, تو تیرے پاس ھوتے 😔✨
سہ پہ کی درد سہ پہ کی غم سہ پہ کی ستا یادونہ۔
کہ رازے راشہ خو د ژوند مزہ می پاتے نہ دہ۔
good morning
❤️اپنے انجام سے واقف ہون مگر کیا کرو
مجھے اک شخص نے دیوانہ بنا رکھا ہے❤️🔥🔥
❤️اور منظر بھی مہیا تھے بصارت کو مگر
میری آنکھوں نے فقط آپکا رستہ دیکھا ❤️
تہ چی د مات منگی تاوان لیلی زمانہ غواڑی۔۔
۔۔۔۔ھائے آفسوس۔۔۔
زہ د ٹوٹی ٹوٹی زڑگی تپوس د چانہ اوکڑم۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain