Damadam.pk
Prence_nabeel's posts | Damadam

Prence_nabeel's posts:

Prence_nabeel
 

تمھارے ساتھ چلتے ہیں ہزاروں چاہنے والے
میرے ہونے نہ ہونے سے تمھیں کیا فرق پڑتا ہے

Prence_nabeel
 

اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناں
یاد کیا تجھ کو دلائیں ترا پیماں جاناں
یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے
کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں

Prence_nabeel
 

آنکھوں سے کُوئے یار کا منظر نہیں گیا..
حالانکہ دس برس سے میں اُس گھر نہیں گیا......
اُس نے مذاق میں کہا میں روٹھ جاؤں گی..
لیکن مِرے وجود سے یہ ڈر نہیں گیا.......

Prence_nabeel
 

ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﺍﺯ ﺭﺳﺘﮯ
ﮐﺒﮭﯽ____ ﻧﮧ ﺍﻟﺠﮭﮯ
ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮧ________ ﺳﻠﺠﮭﮯ
ﻓﻘﻂ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﯾﮩﯽ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ
کوئی کسی کا نہیں ہوا_________!!
#

Prence_nabeel
 

"خواہشوں کی بارش میں انسان کا کھیت ہمیشہ بنجر رہ جاتا ہے...!
#

Prence_nabeel
 

تم رنگت ہو ہمارے حسین چہرے کی تم جتنا خوش ہوگے ہم اتنے نکھر جائیں گے 🙈🙈🙈

Prence_nabeel
 

خزاں کے زرد پتوں کو سمیٹا میری آنکھوں نے
بہاریں آئیں گی جب تک ناجانے ہم کہاں ہونگے
#good night

Prence_nabeel
 

زندگی کے حسین لمحات واپس نہیں آتے،
لیکن!
اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں،
کسی سے روز ملکر باتیں کرنا صرف رشتے نہیں بلکہ کسی سے دور رہ کر بھی اسے یاد رکھنا اچھا، مضبوط اور پائیدار رشتہ ہے.

Prence_nabeel
 

مخلص رشتوں کو مجبوریوں میں بھی ضائع نہ ہونے دیں کیونکہ مجبوری ختم ہو جائے گی لیکن رشتے دوبارہ نہیں جڑیں گے.....!

Prence_nabeel
 

کبھی کبھی کسی کے الفاظ، اتنے چبھتے ہیں کہ پھر ہم چپ سے ہو جاتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ کیا واقعی ہم اتنے برے ہیں؟

Prence_nabeel
 

وہ محبت ہی کیا جس میں یادیں نہیں
وہ یادیں ہی کیا جس میں تم نہیں
اور وہ تم ہی کیا جس کے ساتھ ہم نہیں

Prence_nabeel
 

اک پیار کا نغمہ ہے، موجوں کی روانی ہے
زندگی اور کچھ بھی نہیں، تیری میری کہانی ہے

Prence_nabeel
 

شاید کئی راتوں سے نہ سویا تھا مصور....
تصویر کی آنکھوں میں قیامت کی تھکن تھی

Prence_nabeel
 

وقت بیت جانے کے بعد قدر کی جائے ...
تو وہ قدر نہیں ...
"افسوس" کہلاتا ہـے .....!!!

Prence_nabeel
 

ﮐﯿﺎ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ ﻣﺼﻠّﮯ ﭘﮧ ﻓﻘﻂ ﺯﺍﮨﺪ ﮨﻮ؟
ﺭﻭﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺌﮯ ﺧﻮﺍﺭ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ۔۔
ﭘﭽﮭﻠﮯ ﺳﺎﻭﻥ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﮔﮭﭩﺎ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ،
ﮐﯿﺎ ﻭﮨﯽ ﻣﻌﺠﺰﮦ ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ؟

Prence_nabeel
 

ایک انتقال ہوتا ہے تو زمین بندے کے نام ہو جاتی ہے
دوسرا انتقال ہوتا ہے تو بندہ زمین کے نام ہو جاتا ہے

Prence_nabeel
 

جس کو رہتی تھی سدا فکر مری، دیکھو آج
وہ مرے دل کی اُداسی پہ بڑا راضی ہے
کتنا آسان سا نُسخہ ہے حصولِ حق کا
خلق راضی ہے تو سمجھو کہ خُدا راضی ہے

Prence_nabeel
 

تو وار دے ہر شے یار اپنے توں جے جتنی عشق دی بازی
یار دے ناں دی تو نیت کھلو جا تینوں آکھن عشق نمازی
تیرا یار کہے جے تو گھنگرو پا لے بھاویں فتوٰی لاوے قاضی
بلھے شاہ جگ رس دا رس جاوے پر اساں یار نوں رکھنا راضی

Prence_nabeel
 

رنگت کالی کج نئ کیندی
دل کالا نہ قبول پیا۔۔۔۔۔۔۔

Prence_nabeel
 

محبت کے قید خانوں میں جفائیں اپنی اپنی تھیں
نہ کوئی بخت کا سکندر تھا نہ انائیں اپنی اپنی تھیں
قید تھے ہم بھی کسی سوز ِ گرداب میں
بے وفائی کا سلسلہ تھا وفائیں اپنی اپنی تھیں
#