🍁"تماشہ تو بعد میں بنایا تھا
پہلے تو اپنا بنایا تھا انہوں نے"
جب خدا کی مصلحتیں سمجھ میں آجائیں تو دل ضد کرنا چھوڑ دیتا ہے ... !! (: 🌸
تیری نظروں کا جو جام پی لے
عمربھر وہ سنبھلتا نہیں ہے🖤
اللہ وہ جانتا یے جو آپ کبھی کسی سے کہہ نہیں سکتے🌸❤
-
اللہ نہ چاہے تو تم جہاں بیٹھے ہو وہاں سے اٹھ نہ سکو ہر حال میں اس کا شکر کیا کرو🥀🖤
#جمعہ_مبارک✨♥
میں اس کے دل میں اسی ڈر کے ساتھ رہتی ہوں!
یہ میرا گھر ہے ، مگر میرے نام پہ نہیں ہے💔🥀
_
میں نے جب بھی خدا سے گزارش کی ھے.✌٭-
تیرے چہرے پر ہنسی کی سفارش کی ھے❤🥀"_
_jumma mubarik
میں نے اکثر لوگوں کو عزت دی مگر سب کا ہاضمہ خراب نِکلا
🙂💯
کوئی دھندلا سا اک چہرہ میری آنکھوں میں رہتا ہے
کوئی بھٹکا سا اک جگنو میرے خوابوں میں رہتا ہے
یہ آسرا بھی بہت ہے کہ تُو نے چاہت میں
بچھڑتے وقت تو مجھ سے کہا "خدا حافظ"🥀🖤
بے بسی ہی تو انسان کو رب کائنات سے ملاتی ہے .. 🌸💯
اک ماہیا تیری یاد نہ بھُلدی
باقی ہر شے جَگ دی بھُل گئی
اور 'کن' کی طاقت جاننے والے رب کی طرف سے دی ہوئی آزمائشوں سے مایوس نہیں ہوا کرتے❤️
اللہ پاک ہم سب کو آزمائشوں میں صبر کرنے کی توفیق دیں🤲
"•دل کفیل،دل سبیل،دل بخیل،
راستے قلیل، غم طویل، پھر عزرائیل۔"
🌸
"خیر! اکٹھے نہ سہی 😐
ایک ہی آسمان کے نیچے تو ہیں" 💔
اگر آپ کرونا سے محفوظ ہیں تو اسکی وجہ ماسک اور سینیٹائزر نہیں، بلکہ صرف اور صرف اللہ تعالی کا کرم ہے بس.
شُکر الحمداللہ.
جو مرد تمہارا نام گھر والوں کے سامنے نہیں لے سکتا. وہ تمہیں اپنا نام کیا دے گا...؟💔
وہ سب کے ساتھ ضرب کھا رہا ہے اور مجھے
ریاضی آتی ہے تکلیف جانتے ہو میری ؟
عائینہ ہی سب کو فریب دے رہا ہے
ہر شخص کو کہتا ہے، تم بے مثال ہو🥀
_
~ توڑنے والے ہزار ہیں•🥀
~ جوڑنے والا صرف اللّٰہ ہے•❤
#
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain