Damadam.pk
Prettydoll00's posts | Damadam

Prettydoll00's posts:

Prettydoll00
 

وہ اِک پَرِندہ جو میں نے سَر پر بٹھا لیا تھا
وہی پَرِندہ بنا ہے اب میرا دردِ سر بھی
#

Prettydoll00
 

بےوقت، بےوجہ، بےحساب مسکرا دیتی ہوں❤️😅
آدھے دشمنوں کو تو یوں ہی ہرا دیتی ہوں🔥🌸

Prettydoll00
 

کبھی دیوار ہلتی ہے کبھی در کانپ جاتا ہے
علؑی کا نام سن کر اب بھی خیبر کانپ جاتا ہے🖤

Prettydoll00
 

مجھے ہر اس انسان سے ہمدردی ہے جسے محبت کے نام پر منافقت، دوغلاپن اور دھوکہ ملا ہو 💔🔥

Prettydoll00
 

#اور_کوئی_پہچان_میری_بنتی_ہی_نہہی
جانتے ہیں سب لوگ کہ بس تیرا ہوں میں

Prettydoll00
 

دنیا کے مہنگے پرفیوم کی خوشبو ایک طرف۔۔
اور ماں کے دوپٹے کی خوشبو ایک طرف❤️
خدا سب کی ماؤں کو سلامت رکھے ....امين ثم امين😇❤️🥀
.

Prettydoll00
 

یاد تو آتے ہو ہر روز،،،لیکن تجھے آواز
نہیں دیں گے،،❤❤
لکھیں گے تیرے لئیے ہر شعر،،،لیکن تیرا
نام نہیں لیں گے ،،🌹🌹🌹🌹🌹

Prettydoll00
 

اک طرف ہو ساری دنیا اک طرف ہو صورت تیری
ہم تجھے دنیا سے ہو کے بے خبر دیکھا کریں

Prettydoll00
 

ہمارے خون میں اک اور بات شامل ہے،😇🌚
ہمارے بڑوں نے بڑی درگزر سکھائی ہے🙂♥✌️

Prettydoll00
 

تم مجھے خاک بھی سمجهو تو کوئی بات نہیں
یہ بھی اڑتی ہے تو آنکھوں میں سما جاتی ہے

Prettydoll00
 

مجھے خبر ہے ایک دل دکھایا تھا میں نے
مجھے پتہ ہے ایک بددعا مجھے بھی لگی ہے🥀🖤

Prettydoll00
 

اہم سے وہم تک کا سفر کرکے آی ہوں🔥

Prettydoll00
 

لڑائی ہار جانا مگر
تربیت کبھی نہ بھولنا.🌸

Prettydoll00
 

تیرےہاتھ چھوڑنے کی دیر تھی
دیکھ لے میں گری نہیں
کہ تمام شہر لپک پڑا
مجھے تھامنے،تیرے سامنے۔۔۔🙂

Prettydoll00
 

" سامان باندھ لیا ہے اب بتاؤ غالب
کہاں رہتے ہیں وہ لوگ جو کہیں کے نہیں رہتے " 💔

Prettydoll00
 

- عقیدت ہو یا محّبت__"
دھیمے لہجے میں ہی جچتی ہے..❤️🥀 "

Prettydoll00
 

آپکی خواہش بجا ہے لیکن
انسان کھیلنے کی چیز نہیں ہوتے۔🖤🙂

Prettydoll00
 

مجھے روزانہ یہ الفاظ ہمت دیتے ہیں
کہ قرآن پاک میں ھے
لَا تَحْزَنْ اِنَّ اللّٰهَ مَعَنَا۔🍂
غم نہ کرو، بیشک اللّٰہ ہمارےساتھ ہے✨🖤

Prettydoll00
 

کچھ آنسوں راز ہوتے ہیں،☝🏻
ہمارے اور اللّہ پاک کے درمیان.💕😇

Prettydoll00
 

بہت لاڈلی ہیں یادیں تیری'
ساتھ سوتی ہیں ساتھ اٹھتی ہیں
💔💔