جانتے ہو درد کیا ہوتا ہے ؟💔🙂
ہاں وہی کھلے آسمان تلے چیخ کے کہنا اللہ جی اس نے میرے ساتھ کیا کر دیا🙂💔🌚✌️
- جو مرد اپنے سے جُڑی عورت کی عزت ہی نا کروا سکے ،اُسے مردوں کی فہرست میں رکھنا بھی جرم ہے.
🔥💯
تمهارے سب عیب منظور ہیں مجهے مگر شرک پر تو تجهے بهی ٹهکرا دوں میں 🙂💯
غم آوون تہ نہیں پروا ✨
غمخوار نہ وچھڑے 🥀
😴🖤
میں بھی صنم بناتا کسی کو تراش کر
مجھ کو میرے مزاج کا پتھر نہیں ملا.🖤🔥🥀
محبتیں تو زندگی میں مان بنا کر رکھی جاتی ہیں
اتارے تو بوجھ جاتے ہے زندگی سے بھی اور دل سے بھی 🙂🖤
گلا بھی تجھ سے بہت ہے مگر محبت بھی
وہ بات اپنی جگہ ہے یہ بات اپنی جگہ 🥀🙂
راز فاش نہ کرو تو ایک بات کہو۔۔
ہم رفتہ رفتہ اُن کے بن مر جائنگے،
جس کو علی کے بزم میں آنا اچھالگتا ہے
چاھے کسی بھی مزھب کا ھو, اپنا لگتا ہے❤️🙏🏻
اور کالا رنگ اس لیے بھی پسند ہے مجھے کہ🔥
یہ بدلتا نہیں اپنا رنگ دوسروں سے ملنے کے بعد 🖤🥀
_
آپ سے ملنے سے قدرے بہتر تھا
ہم مٹی میں مل گئے ہوتے 🥀
لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين
اللہ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے آمین .😇🌸
ﺣﻘﯿﻘﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﯼ ﮨﻮﮞ
ﺍﺩﺍﮐﺎﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ، ﺍﺩﺍﮐﺎﺭﯼ ﻣﺠﮭﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﯽ💯
سکون قلب ملا ,, لذت حیات ملی
در حیدر ع ملا تو ساری کائنات ملی 💛
-" اور پھر سلام پھیرتے ہی میں واپس سجدے میں گِر کر چیخ اُٹھی😐😊
Mola Pak himat dy
- جب کن سے فیکون کی لڑی بنتی ہے
پھر لمحوں میں تقدیر بدل جاتی ہے_!♥
شکر ہے کہ وٹس ایپ کا اردو ورژن نہیں آیا ورنہ Last seen کی جگہ "آخری دیدار" لکھا ہوا ہوتا۔۔۔ 😜😂
میں تلخ لہجوں سے دور بھاگنے والی لڑکی
وہ شخص کچھ کڑوا بھی بولے تو سنتی تھی🙂💔
میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا
میرا نام تک بھول گۓ میرے ساتھ چلنے والے 🖤🔥🥀
خیالوں کی حفاظت کرو یہ الفاظ بن جاتے ہیں.الفاظ کی حفاظت کرو یہ اعمال بن جاتے ہیں.اعمال کی حفاظت کرو یہ کرداربن جاتے ہیں❣🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain