Damadam.pk
Prettydoll00's posts | Damadam

Prettydoll00's posts:

Prettydoll00
 

کسی کو توڑ کر تو دیکھو
خود ریزرہ ریزہ نہ کر دیئے گئےتو کہنا
کیونکہ دنیا مکافات عمل ہے جیسی کرنی ویسی بھرنی بھی پڑتی ہے!

Prettydoll00
 

ﺍﻣﺎﮞ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﯿﮟ
ﻣﺮﺩﻭﮞ ﮐﮯ ﺍﺭﺍﺩﮮ ﮐﺘﺎﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﻟﮑﮭﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﮐﺐ ﮬﺎﺗﮫ ﭘﮑﮍ ﻟﯿﮟ , ﮐﺐ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﮟ ..🥀🖤

Prettydoll00
 

Wo mery haaq mein bahter nahi thaa 🙂☹
Murshad
Warna mera khuda galat faisla nahi karta 😌😋🥳
😌😌😋 👉🏻 Pretty ❣️

Prettydoll00
 

کبھی کبھی ہم غلط نہیں ہوتے بس ہمارے پاس وہ الفاظ نہیں ہوتے جن سے ہم خود کو درست ثابت کر سکیں🖤

Prettydoll00
 

مرشد مجھے بخار ہے اس کو خبر دو🤒
مرشد اس کو کہو "الحمد" پھونک دے..😋❤️

Prettydoll00
 

خود کو دنیا سے جب بیزار پاؤ 🥺
قرآن اٹھاؤ ، دل سے لگاؤ اور رب کے ہو جاؤ 😍❤

Prettydoll00
 

مرشد دعا کریں تسکین قلب ہو۔۔
مرشد بچھڑنے والا بھولتا نہیں۔💔

Prettydoll00
 

Ap jitny bhi achy hon is bat se koi farq nhi parta jab tak ap wasy nhi jaisa samny wala chahta🖤
Pretty ❣️

Prettydoll00
 

کاش یہ دعا میری معجزے میں ڈھل جائے
سامنے مدینہ ہو اور دم نکل جائے 😇🌸💖

Prettydoll00
 

روز مجھے نظر لگ جاتی ہے😒☹️
کوئی رنگ کالا کرنے والی کریم ہی بتا دو🙊🤦😅

Prettydoll00
 

ہم کو سمجھنے کے لیے تھوڑا شعور لاٶ___!!
یہ تمہای واہ واہ سے آگے کی بات ہے__🖤🥀🔥
_

Prettydoll00
 

مت پوچھ ہم سے ہماری بندگی کا عالم اے ابلیس
غافل ہیں مگر ٹھوکر لگے تو سجدا اللہ کو ہی کرتے ہیں
❤️💯🥀

Prettydoll00
 

مانا کہ انمول ہو،کثرت نایاب بھی ہو تم
ھم بھی وہ لوگ ہیں جو ہر دہلیز پہ نہی ملتے...🔥♥️🌸
#_z❣️A

Prettydoll00
 

Chaldi ankh jewy chldi glok wy❣️
Rendi boom BN k ak ho ak shoq be❣️

Prettydoll00
 

بارشیں یوں اچانک ہوئی
تو لگا تم شہر میں ہو
رات بهر پهر وہ جب نہ روکی
تو لگا تم شہر میں ہو

Prettydoll00
 

پکار لے مجھ کو کہ تیرے پاس ہوں میں
سنبھال مجھ کو بہت اُداس ہوں میں..

Prettydoll00
 

ڈاکٹر : دکھاؤ کہاں تکلیف ہو رہی ہے ؟؟🚑
میں : یہ دیکھیں اس نے میسج سین کر کے چھوڑ دیا😒😢

Prettydoll00
 

تا عُمر غُلام رہیں گے صاحِب
ہے کوئی جو مِلا دے اُن سے🖤

Prettydoll00
 

رب نے تجھے نواز ہے احترام کے رشتوں سے
تو ہر روپ میں قابلِ احترام ہے اے بنتِ حوا⁦❤️⁩

Prettydoll00
 

نہ جانے کس کی بددعا لگ گی
آخر وہ شخص بچھڑ گیا مجھ سے