Damadam.pk
Prettydoll00's posts | Damadam

Prettydoll00's posts:

Prettydoll00
 

جہاں پانی بہتا ہے وہاں سبزہ اگتا ہے اور جہاں ندامت کے آنسو بہتے ہیں وہاں رحمت الٰہی کا نزول ہوتا ہے

Prettydoll00
 

_"اور من چاہا شخص مل جانا بھی بڑی قسمت کی بات ہوتی ہے.🥀 💯
خدا کرے جسے جو چاہتا ہو وہ اسے مل جائے🖤
آمین

Prettydoll00
 

Bharosa mat torna baki harr baat hass ke seh lungi.
Ali 👈❣️

Prettydoll00
 

سجنا رو رو منگگاں دُعاواں
شالا وچھڑے نہ یار کیسے دا 💔

Prettydoll00
 

ﺍﮔــﺮ ﯾـﮧ ﺁﻧﮑـﮭﯿﮟ
ﺁﺧـــﺮﯼ ﻟﻤــﺤﮯ ﺗـﮏ ﺗُﻤــﮩﯿﮟ ﻧﺎ ﺩﯾﮑـﮫ ﺳﮑـﯿﮟ
ﺗـﺐ ﺑﮭﯽ ﯾﮧ ﯾــﻘﯿﻦ ﺭﮐـﮭﻨﺎ
ﺍِﻥ ﻣـﯿﮟ ﺁﺧـﺮﯼ ﻋﮑـﺲ ﺗُﻤـﮩﺎﺭﺍ ﮨـﯽ ﮨﻮﮔﺎ

Prettydoll00
 

وہ جب دھیمے لہجے میں مجھ سے بات کرتا ہے،
مجھے اس کے لفظوں سے عشق ہو جاتا ہے...❤🔥
Pretty ❣️

Prettydoll00
 

" کوئی شخص اُس وقت تک خدا پرست نہیں ہوسکتا جب تک اُسے انسانوں سے محبت نہ ہو ۔"🥀💔

Prettydoll00
 

تحریروں کے ہنر سے واقف بھی ہوں ...💕
مگر شوق ہے کہ آنکھیں پڑھے کوئی ...🥀
Pretty ❣️

Prettydoll00
 

پاکستانی وہ قوم ہے جو کرونا کو ڈرامہ اور ارطغرل کوحقیقت سمجھتی ہے۔😂

Prettydoll00
 

عورت آپکے نکاح میں ہو یا نا ہو 🌸💯
اسے دوسروں سے ڈسکس نہیں کرتے __ 🙂✌

Prettydoll00
 

درد دل کی دوا کرے کوئی😒
نئیں تے میرے نال ویاہ کرے کوئی🤓😭🤣

Prettydoll00
 

تن اُجلا من میلا، سادھو نام انیک
ہم سے تو کالا کوا بھلا، جو اندر باہر ایک🖤

Prettydoll00
 

میرا عشق اوروں سا نہیں شہزادے ❤
تنہا رہوں گی پر آپکی ہی رہوں گی🙈

Prettydoll00
 

لوگوں کی حقیقتیں سامنے آتی گئی اور میں اپنی دنیا میں تنہا ہوتی گئیی

Prettydoll00
 

نا قدری کرنے والوں کو اپنا سایہ تک میّسر نہ ہونے دیجیۓ
پھر چاہے وہ روئیں، چیخیں، چِلّائیں یا پھر مر جائیں 🥀🖤

Prettydoll00
 

کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں...❤
ہم تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتے ہیں...❤
Pretty ❣️

Prettydoll00
 

ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﭖ ﮐﻮ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺍﻭﻧﭽﯽ ﺳﯿﮍﮬﯽ ﺳﮯ ﺍﺗﻨﮯ ﺯﻭﺭ ﺳﮯ ﺩﮬﮑﺎ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﺮ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﮨﻤﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ💯✌

Prettydoll00
 

"راز پوچھا تھا کامیابی کا.
جواب آیا ___ قرآن پڑھو"!❤

Prettydoll00
 

جب تمہیں لگے کہ تمہارا کوئی نہیں ہے تو آسمان کی طرف دیکھنا وہاں وہ ہے جو ہمیشہ سے تمہارا تھا اور ہمیشہ رہے گا 💙✨
Pretty ❣️

Prettydoll00
 

"قرآن وہ آئینہ ہے جو انسان کو اللہ تعالی
سے ملاقات کے لئے تیار کرتا ہے"🌸♥️
Pretty ❣️