ﻭﮦ ﮐﻮﮦِ ﻃُﻮﺭ ﮨﻮ ، ﯾﺎ ﺳﺮ ﺯﻣﯿﻦِ ﺩِﻝ ﺑﯿﺪﻡؔ
ﺟﻤﺎﻝِ ﯾﺎﺭ ﺳﮯ ، ﮐﻮﺋﯽ جگہ ﻧﮩﯿﮟ خالی
Pretty ❣️
خیالِ یــار ہی ـ خیالِ غـیــر سے محفوظ رکھتا ہے ـ!
Pretty ❣️
آنسو اتنے تکلیف دہ نہیں ہوتے جتنی انکو چھپانے کے لیے دی جانے والی مسکراہٹ🖤🥀
ہر وہ انسان دو ٹکے کا ہی ہے جو کسی کے دل میں جگہ بنانے کے بعد بھی اس سے بہتر کی تلاش رکھتا ہے💯
Pretty ❣️
وہ سجدوں کے شوقین غازی کہاں ہیں
زمیں پوچھتی ہے نمازی کہاں ہیں؟
ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﮨﻮ ﺟﺎﻧﺎ
ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮﺟﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﮨﮯ..🙂💔
Dear Allah..!! ❤
If today I lose my hope? Please remind me that your plans are better than my dreams.🦋✨
Pretty ❣️
جس محبت میں سب جائز ہو جائے
وہاں محبت جائز نہیں رہتی 💔🔥
Pretty ❣️
قابلِ نفرت بھی نہیں رہے
آپ محبت کی بات کرتے ہیں..🔥💯 "
Prettydoll❣️
💝💗"دِل کرتا ہے چُرا لوں تُمہیں ھمیشہ کے لئے تقدِیر سے❤
💝کِیوں کہ اب دِل نہِیں بھرتا روز تُمہاری تصوِیر
سے.❤
ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﻢ
ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺟﺘﻨﺎ ﻣﺠﮭﮯ
ﺟﺎﻥ ﭘﺎﺋﮯ ﮨﻮ ۔ ﺳﺐ ﺟﮭﻮﭦ ﮨﻮ ؟
ﺳﺐ ﻓﺴﺎﻧﮧ ﮨﻮ ؟
ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮐﭽﮫ ﺍﻭﺭ ہو۔🔥
ہائے وہ شخص جس کی نسبت سے
😍مرشد😍
ایسے ویسے بهی اچهے لگتے ہیں
اللّه پر گمان نہیں یقین رکھو۔
بہتر نہیں ہوا،تو بہترین ہوگا.🔥💯😇
انشاءللہ!🍁
خود پہ یقین ہونا چاہیے
سہارے ہی تو بے سہارا کرتے ہیں☺
Prettydoll❣️
بابا جی کہتے ہیں
لڑکیوں کو دیکھ کر ماشاءاللہ کہنے والوں کبھی خود کو دیکھ کر استغفار پڑھ لیا کرو اس میں بھی ثواب ملے گا
ماشااللہ عید کے دنوں کی بہت اچھی ڈی پیز آ رہی ہیں۔
ایک خاتون کی ڈی پی پر میں نے کمنٹ کیا
"چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب ہو"... انباکس میں میسج آیا
"آفتاب ہی ہوں سر آپ نے کیسے پہچانا ؟"
ـ🌸!!
- دوستی نبھاتے نبھاتے .🥰✌"_
- محبت سی ہو گئ اُس سے❤🥀"_
عشق میں شرک اور محبت میں بے وفائی کی معافی نہیں ہوتی ❤️
بڑی بڑی کمپنیاں میری منتیں کر رہی ہیں😳
کہتی ہیں🧐
Please recharge ur account😉
But I don't care🙆🏼♀️😎
#prettydoll🖤
ابھی تُم نے دیکھا ہی کیاہے زندگی میں
ابھی تو تم نے مکہ مدینہ بھی دیکھناہے♥🙃
Prettydoll❣️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain