Damadam.pk
Prettydoll00's posts | Damadam

Prettydoll00's posts:

Prettydoll00
 

چلو سب فرینڈز عید پر اس وقت کیا کر رہے ہیں
ایک ایک تصویر بنا کے سینڈ کرو

Prettydoll00
 

وصل اچھا ہے نہ فراق اچھا ہے
بس جس حال میں محبوب رکھے وہی حال اچھا ہے 🖤

Prettydoll00
 

اگر صاحبِ علم ہو تو بتاو
دیدارِ یار نا ہو تو عید ہو جاتی ہے ؟

Prettydoll00
 

ہر ایک درد کی شدت چُھپائی جائے گی
عید تو عید ہے , آخر منائی جائے گی🥀🖤

Prettydoll00
 

Eid mubarik every one❣️💵

Prettydoll00
 

اے زندگی تو ہمیں ضرور نچا' پر گانے تو اچھے لگا🤙🏻🤓
Pretty ❣️

Prettydoll00
 

جیسا میرے ساتھ ہوا ویسا اس کے ساتھ نہ ہو۔۔۔
مختصر
میں نے مکافات عمل بھی معاف کیا۔۔۔

Prettydoll00
 

ہتھ بن کے ماہی عرض کراں
ادھی رات نو یاد ںہ آیا کر💞

Prettydoll00
 

کسی کے جذبات کو اتنی چوٹ نہ پہنچاو کہ اسے جب بھی آپ کا خیال آۓ تو صرف تکلیف ہی ملے 💔

Prettydoll00
 

کبھی کبھی #بس_ڈرائیور اتنے رومینٹک گانے لگاتا ہے , بندے کو سفر میں ہی تین چار بار ہی سچا پیار ہو جاتا ہے🤨🤨🤪🤣

Prettydoll00
 

مریض : میری دور کی نظر کمزور اے
ڈاکٹر : وہ آسمان پر کیا ہے 🙄
مریض : چاند
ڈاکٹر : تے ہور اس تو آگے فرشتے ویکھنے آآ😂😂😂