wnload
انسان بھی تو ڈستا ہے
زہر ڈال کر لفظوں میں
aur kam yaad aoge agle bars tum..
ab k kam yaad aye ho pichle bars se
aik firqa udas logo ka
ناکامیوں نے اور بھی سرکش بنا دیا
اتنے ہوۓ ذلیل کے خوددار ہو گئے
ہم انکو کچھ نہیں سمجھتے
جو خود کو بہت کچھ سمجھتے ہیں
اتنا روٹھ گیا ہے وہ مجھ سے
جیسے کسی اور نے منا لیا ہو
ہے عجب مزاج کا شخص وہ
کبھی ہم نفس کبھی اجنبی
گھٹن سی ہونے لگی ہے اسکے پاس جاتے ہوئے
میں خود سے روٹھ گیا ہوں اسے مناتے ہوئے
حسرتیں روگ بن گئیں مرشد
لوگ ذہنی مریض کہتے ہیں اب
یہ ہم جو تجھے جاتا ہوا دیکھ رہے ہیں
ایسے تو چلی جائے گی بینائی ہماری
ضبط کی آخری منزل پہ کھڑا شخص ہوں میں””…اس سے آگے میری آنکھوں نے پگھل جانا ہے
یہ ساولی رنگت یہ سادہ سا ہولیہ یہ اداس آنکھیں
ہم سے کوئی جو دل لگائے تو کیوں لگائے
اور بس زندگی میں پیسہ کماؤ
پاپا کی پری تو کیا
اس کی ممی بھی ائے گی
ہمیں زندہ رہنے دو اے حسن والیو نظر ے جھکا لو سامان چھپا لو
وقت کے ساتھ عادتیں بدلی
برے کل بھی نہیں تھے
شریف اج بھی نہیں ہے😏
ساری رات جاگنے کے بعد دن میں چرسی جیسی شکل ہونا تو بنتا ہے
kitna acha lagta hy jaise aap pasand karte ho aur wo aap ko aap se phly online mile 🥰🥰
گھر بنا کر میرے دل میں وہ چھوڑ گیا
نا خود رہتا ہے اور نہ کسی کو بسنے دیتا ہے
کون جیتا ہے زندگی اپنی
ہر کسی پہ کوئی مسلط ہے
کبھی کبھی انسان بس سوچتا ہی رہتا ہے کرنے کو کچھ نہیں ہوتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain