کب تلک تیرے عشق کو روؤں
میرے گھر کے بھی سو مسائل ہیں
hello
چھوٹے سے دل کو سب چاہیے
ختم ہوا تجھے پانے کا جنون ..
” اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ “
laafz to zaya hote hi hain khud bhi zaya ho gaya 🤨
مرشد محبتوں کے نتائج کہاں گئے,
مرشد میری تو زندگی برباد ہوگئ
وقت قلیل ، باتیں طویل ، شکوے ہزار
پر جانے دیجئے ، “چائے” .پیجئے
بہت سے درد ہیں جو سہہ رہا ہوں میرے مولا
بہت سی باتیں ہیں جو تجھ سے اکیلے میں کرونگا
اُداس رہتا ہے آج کل محلے میں با رش کا پا نی
سُنا ہے بڑ ے ہو گئے ہیں کا غذ کی کشتی بنا نے والے
چھوڑ جانے کی تکلیف معاف سہی لیکن
ذہنی بربادی کا گناہ نہیں بخشوں گا
نہ آپ حسن یوسف ہو اور نہ ہم مصر کے تاجر۔۔۔!!
اپنی اس بے رخی کے دام ذرا کم کیجئیے۔۔!!!
زندگی بیکار میں جی لی
اسکے لہجے میں مقیٌدتھی بلا کی ٹھنڈک
لفظ سارے تھے مگر جی کوجلانے والے
اذانوں میں کھوئی ہوئی ، نمازوں میں روئی ہوئی .
وہ خوداری کی چادر میں لپٹی ایک عام سی لڑکی.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain