Damadam.pk
Prience's posts | Damadam

Prience's posts:

Prience
 

✨ *کتنی خوش نصیب ہوتی ہے وہ محبت* 💞
🙏 *جس کو پانے کے لیے*
🧎♂️ *ایک انسان خدا کے سامنے سجدوں میں گر جاتا ہے*💖

Prience
 

کبھی کسی کے جذبات سے نہ کھیلنا ✌🏻

Prience
 

ہم نے تمہیں چاہ کر بھی دل سے اتارا نہیں
تم نے چھوڑ کر بھی خود کو ہم سے سدھارا نہیں
ہم آج بھی وہیں کھڑے ہیں جہاں تم چھوڑ گئے تھے
بدلے سب لوگ مگر ہمیں بدلنا گوارا نہیں
🖊️ دیوداس

Prience
 

*"دل وہی ہے جو روتا ہے — جو سخت ہو جائے، وہ صرف جسم میں دھڑکتا ہے، ایمان میں نہیں۔"*

Prience
 

Old is Gold

Prience
 

.q1 kese hn g

Prience
 

Old user hn ya sb ki shadi ho gai 😋😉😝

Prience
 

.q1..........

Prience
 

.q1........

Prience
 

*تیری آزمائشوں سے ہوں بےخبر*
*یہ میری نظر کا قصور ہے*
*تیری راہ میں قدم قدم*
*کہیں عرش ہے کہیں طور ہے*
*یہ بجا ہے مالک دوجہاں*
*میری بندگی میں فتور ہے*
*یہ خطا ہے میری خطا مگر*
*تیرا نام بھی تو غفور ہے*
*یہ بتا کہ میں تجھ سے ملو کہاں*
*مجھے تجھ سے ملنا ضرور ہے*
*کہیں دل کی شرط نہ ڈالنا*
*ابھی دل گناہوں سےچور ہے*
*تو بخش دے میرے سب گناہ*
*تو رحیم ہے تو غفور ہے*🤲

Prience
 

سینے پہ کب سے ہاتھ ہے اور ہٹ نہیں رہا.!!
میں ہجر کاٹتا ہوں مگر کٹ نہیں رہا_!!
بالوں میں آ گئی ہے سفیدی اور ایک تُو.!!
ایسا بسا ہے دل میں ذرا گھٹ نہیں رہا.!!
اتنا بھی میری ذات پہ تُو بد گماں نہ ہو.!!
میں پڑھ رہا ہوں یار تُجھے رٹ نہیں رہا.!!🖤

Prience
 

خوبصورت چہرہ بھی بوڑھا ہو جاتا ہے...
پرکشش جسم بھی ایک دن ڈھل جاتا ہے
لیکن ایک اچھا انسان ہمیشہ اچھا انسان ہی رہتا ہے۔

Prience
 

یہ جو نیا سال ہے😒
یہ بھی ایک سال سے زیادہ نہیں چلے گا۔
دیکھ لینا😁

Prience
 

اور سکـــــــون پتـــــــا ہے کـــــــیا ہے......، 🥀🌙
اکیلـــــــے بیـــــــٹھ کر رب ســـــــے گفـــــــتگو کـــــــرنا ،.... ❤✨

Prience
 

❤ہمیں کیا معلوم تھا کہ عشق ہوتا ہے کیا۔۔۔ ؟❤
❤بس اک تم ملے اور زندگی محبت بن گئی💓💞💞

Prience
 

اکثر مسکراتا ہوا چہرہ
رات کے اندیھروں میں نم رہتا ہیں

Prience
 

وہ آرام سے ہیں جو پتھر کی طرح ہیں،مصیبت تو احساس والوں کے لئے ہے۔۔۔۔🍀

Prience
 

وقت ہی نہیں رہا کسی سے وفا کرنے کا
حد سے زیادہ چاہو تو لوگ مطلبی سمجھ لیتے ہیں🌹🍁🥀😔

Prience
 

*_پوچھا جو اس نے کرو گے پیار مجھے کب تک🌸_*
*_رکھ کے دل پہ ہاتھ کہا دھڑکے گا یہ جب تک🫶🏻🫀🪄✨_*

Prience
 

_ہر ناڪامی ڪے دامــن میں ڪامیابی ڪے پُھول ہوتے ہیـں...!
_مگـر شرط یـہ ہے ڪہ...!
_ہم ڪانٹـوں میں اُلجھ ڪر نـہ رہ جائیـں...!❤️🥀👆