*_پوچھا جو اس نے کرو گے پیار مجھے کب تک🌸_*
*_رکھ کے دل پہ ہاتھ کہا دھڑکے گا یہ جب تک🫶🏻🫀🪄✨_*
_ہر ناڪامی ڪے دامــن میں ڪامیابی ڪے پُھول ہوتے ہیـں...!
_مگـر شرط یـہ ہے ڪہ...!
_ہم ڪانٹـوں میں اُلجھ ڪر نـہ رہ جائیـں...!❤️🥀👆
*_"حیا" ایک شیشی میں بند خوشبو کی طرح ہے ،کہ اگر خوشبو اڑ جائے،تو شیشی کو لوگ پھینک دیا کرتے ہیں_*
*_لہذا اپنے اندر "حیا" کو برقرار رکھیں کیونکہ خالی شیشی کی کوئی قیمت نہیں ہوتی-_*
💞"حاصل ہو جائے " تو عزت کرنا ✨💞
✨نہ ملے تو " بنت حوا " کو بدنام نہ کرنا 😑
*کچھ شہـــــزادیاں محـــــل نہیں مانگتـــــی🦋🖇️😇
ان کے لئـــــے محفوظ کندھا کافـــــی ہـــــوتا ہے🔐♥️🎗️*
_کہانی سنو - 🤌🏻🥺_
_زبانی سنو - 🤌🏻🥺_
_مجھے پیار ہوا تھا - 🤧♥️_
_اقرار ہوا تھا - 🥺♥️_
_پھر block ہوا تھا - 😂♥️_
DD KI DUNIYA ✌🏻
پگھل جاتی ہے قرب کی حدت سے پارسائی اکثر۔۔
وہ بھی بہک جاتا ہے جس کا ارادہ نہیں ہوتا۔۔🙈🤍🌼
انسان اپنا ٹوٹا ہوا مان، لا حاصل دعا اور بےاعتبار محبت کبھی نہیں بھولتا-🙃💔
دنیا والے چہرے اور مال کو دیکھتے ہیں 🥀
عرش والا دل اور اعمال کو دیکھتا ہے💫
برداشت کرنے کا ہنر ہر کسی کے پاس نہیں ہوتا
تھوڑی سی تنقید بڑے بڑوں کی اصلیت کھول دیتی ہے.❣️
جو تُم سے تنگ آجائے اس سے دوری اختیار
کرلو کیونکہ بوجھ بن جانے سے یاد بن جانا بہتر ہے.❣️
Dd pr bht time zaya kr liya lakin ab nh yaha wafa mil he nh skti kesi se bhi. Sb ek sa smjhty hn kesi ko kesi ki pehchn nhi ha.
*محبّت کی حقیقت میں جُدائی آخری سچ ہے!!*
*____💯💔🥀*
*_دِل میــں بَـس جَـاؤ_*
😍❤ تم لاکھ چھپاو سینے میں______, , , , احساس هماری چاهت کا🌹
💖 دل جب بھی تمهارا دڑکتھا هے_______آواز هم تک پهنچ آتی هے❤🌹
👑❤️👑
تھوڑا اجنبی ہی رہنے دو مجھے
کئی بار خاص سے عام ہوا ہوں
ہم سے #بہتر کی تمنا🔥
تمہیں لے #ڈوبے گی 💔💔🍁
آنکھوں میں خواب ہیں💯
اورخوابوں میں آپ ہیں🥺♥️🌎🦋
مجھے پینا ڈول💊 کی نہیں 😏
پرسنل ڈول👰🏼 کی ضرورت ہے✨🥺
زندگـــی بھی کتنی "عجیــــب" ہے،،😑💖💖💕
مسکـــراؤ تو "لوگـــــ" جلتے ہیـــں،،🔥
خاموش رہو تو "سوال" کرتے ہیــــ😐💖💕💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain